|
اَبٰى وَ اسْتَكْبَرَ وَ كَانَ مِنَ الْكٰفِرِیْنَ
|
اُس(ابلیس) نے انکار کیا اور تکبر(غرور) کیا ،
|
آدم کو سجدہ۔ ابلیس کا انکار
|
2:34
|
|
وَ اسْتَعِیْنُوْا بِالصَّبْرِ وَ الصَّلٰوةِ١ؕ وَ اِنَّهَا لَكَبِیْرَةٌ اِلَّا عَلَى الْخٰشِعِیْنَۙ
|
اورصبر اور نماز سے (اﷲ کی ) مدد مانگو ؛ اور بے شک! یہ( یعنی نماز) واقعی مشکل(بھاری) ہے ماسوائے عاجزی رکھنے والوں پر
|
بنی اسرائیل کو حکم
|
2:45
|
|
أَفَكُلَّمَا جَاءَكُمْ رَسُولٌ بِمَا لَا تَهْوَىٰ أَنفُسُكُمُ اسْتَكْبَرْتُمْ َ
|
، توتم تکبر میں آ جاتے، پھر ایک فریق(گروہ )کوتو تم نے جھٹلایا اور
|
بنی اسرائیل کو یاد دہانی
|
2:87
|
|
وَ لِتُكْمِلُوا الْعِدَّةَ وَ لِتُكَبِّرُوا اللّٰهَ عَلٰى مَا هَدٰكُمْ وَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ
|
اورتاکہ تم (روزوں کی) گنتی پوری کرو اور تاکہ تم اللہ کی بڑھائی کرو اُس پر جو اُس نے تمہیں ہدایت دی اور کہ شاید تم شکر کرو
|
رمضان کا مہینہ
|
2:185
|
|
وَ اِنْ كَانَتْ لَكَبِیْرَةً اِلَّا عَلَى الَّذِیْنَ هَدَى اللّٰهُ
|
اور حقیقت میں یہ (قبلے کی تبدیلی کا حکم) واقعی بہت بھاری تھاماسوائے اُن(لوگوں) پر جن کو اللہ نے ہدایت دے دی
|
قبلہ کی تبدیلی
|
2:143
|
|
یَسْئَلُوْنَكَ عَنِ الشَّهْرِ الْحَرَامِ قِتَالٍ فِیْهِ١ؕ قُلْ قِتَالٌ فِیْهِ كَبِیْرٌ١ؕ
|
وہ (لوگ)آپؐ سے حرمت والے مہینہ کے بارے میں پوچھتے ہیں اس میں لڑائی کرنے سے( آپؐ) کہیں: اُس میں لڑائی کرناایک بڑا (گناہ) ہے
|
محکم ایت، قتال کے بارے
|
2:217
|
|
وَ اِخْرَاجُ اَهْلِهٖ مِنْهُ اَكْبَرُ عِنْدَ اللّٰهِ١ۚ وَ الْفِتْنَةُ اَكْبَرُ مِنَ الْقَتْلِ١ؕ
|
، اور اس کے لوگوں کو وہاں(مسجدِ الحرام ) سے نکالنا اللہ کے نزدیک اس سے بھی بڑا (گناہ) ہے؛ اور فتنہ (شرارت ) قتل سے بھی بڑا ہے
|
حرمت والے مہینہ میں لڑنا
|
2:217
|
|
وَ اِخْرَاجُ اَهْلِهٖ مِنْهُ اَكْبَرُ عِنْدَ اللّٰهِ١ۚ وَ الْفِتْنَةُ اَكْبَرُ مِنَ الْقَتْلِ١ؕ
|
، اور اس کے لوگوں کو وہاں(مسجدِ الحرام ) سے نکالنا اللہ کے نزدیک اس سے بھی بڑا (گناہ) ہے؛ اور فتنہ (شرارت ) قتل سے بھی بڑا ہے
|
حرمت والے مہینہ میں لڑنا
|
2:217
|
|
قُلْ فِیْهِمَاۤ اِثْمٌ كَبِیْرٌ وَّ مَنَافِعُ لِلنَّاسِ وَ اِثْمُهُمَاۤ اَكْبَرُ مِنْ نَّفْعِهِمَا
|
(آپؐ) کہیں: ان دونوں میں بڑا گناہ (نقصان)ہے، اور لوگوں کے لیے (کچھ) فائدہ بھی ہے؛ اور ان کا گناہ(نقصان) ان کے فائدے سے زیادہ بڑا ہے
|
شراب اور جوے کے بارے
|
2:219
|
|
لَهٗ فِیْهَا مِنْ كُلِّ الثَّمَرٰتِ١ۙ وَ اَصَابَهُ الْكِبَرُ وَ لَهٗ ذُرِّیَّةٌ ضُعَفَآءُ١۪ۖ
|
اور اُس(باغ) میں اُس( انسان) کے لیے ہر طرح کا پھل ہو؛ اور اُس پر بڑھاپا آ جائے اور اُس کے کمزور بچے ہوں؛
|
اللہ کی رضا کے لیے خرچ
|
2:266
|
|
وَ لَا تَسْئَمُوْۤا اَنْ تَكْتُبُوْهُ صَغِیْرًا اَوْ كَبِیْرًا اِلٰۤى اَجَلِهٖ١ؕ
|
اور تم مخالفت نہ کرو کہ اُس(قرضے) کو اُس کی مدت تک لکھو، (قرضہ) کم ہو یا زیادہ
|
قرضہ لینا
|
2:282
|
|
قَالَ رَبِّ اَنّٰى یَكُوْنُ لِیْ غُلٰمٌ وَّ قَدْ بَلَغَنِیَ الْكِبَرُ وَ امْرَاَتِیْ عَاقِرٌ١ؕ
|
اُس(زکریا ؑ) نے کہا: میرے رب! کسطرح میرے ہاں ایک بیٹا ہو سکتا ہے اور میں بڑھاپے کو پہنچ چکا اور میری بیوی بانجھ ہے؟
|
زکریا کا سوال
|
2:40
|
|
قَدْ بَدَتِ الْبَغْضَآءُ مِنْ اَفْوَاهِهِمْ١ۖۚ وَ مَا تُخْفِیْ صُدُوْرُهُمْ اَكْبَرُ
|
نفرت اُن کے منہوں (بات چیت)سے واقعی ظاہر ہوتی ہے، اور جو اُن کے سینوں نے چھپایا ہوتا ہےبڑھا ہے
|
ایمان والوں کو بتانا
|
3:118
|
|
اِنَّهٗ كَانَ حُوْبًا كَبِیْرًا
|
بے شک! وہ (یعنی ایسا کرنا) ایک بہت بڑا گناہ ہوگا
|
محکم ایت
|
4:2
|
|
وَ لَا تَاْكُلُوْهَاۤ اِسْرَافًا وَّ بِدَارًا اَنْ یَّكْبَرُوْا١ؕ
|
اور تم اس(مال) کو اسراف (فضول خرچی) اور جلدی نہ کھاﺅ کہ کہیں وہ (یتیم) بڑے ہو جائیں
|
محکم ایت
|
4:6
|
|
اِنْ تَجْتَنِبُوْا كَبَآئِرَ مَا تُنْهَوْنَ عَنْهُ
|
اگر تم (لوگ)کبیرہ (بڑے گناہوں) جن سے تمہیں منع کیا گیا ہے اجتناب کرو (بچو) گے
|
منفرد آیت
|
4:31
|
|
اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَلِیًّا كَبِیْرًا
|
بے شک! اللہ اعلی (اور) بہت بڑا ہے
|
عورتوں کی بغاوت
|
4:34
|
|
فَقَدْ سَاَلُوْا مُوْسٰۤى اَكْبَرَ مِنْ ذٰلِكَ
|
پھر اُنہوں نے ( اس سے پیشتر)حضرت موسی ؑ سے اس بھی بڑاسوال کیا تھا ،
|
اہل کتاب کا سوال
|
2:153
|
|
وَ مَنْ یَّسْتَنْكِفْ عَنْ عِبَادَتِهٖ وَ یَسْتَكْبِرْ
|
اورجو (بھی) اُس (اللہ) کی عبادت (غلامی )سے عار(ہتک) محسوس کرتا ہے اور تکبر کرتا ہے،
|
منفرد آیت
|
4:172
|
|
وَ اَمَّا الَّذِیْنَ اسْتَنْكَفُوْا وَ اسْتَكْبَرُوْا
|
ور جہاں تک وہ لوگ جنہوں نے(اﷲ کی عبادت کرنے سے )عار محسوس اور تکبر کیا ہو گا،
|
منفرد ایت
|
4:173
|
|
وَّ اَنَّهُمْ لَا یَسْتَكْبِرُوْنَ
|
اور بے شک وہ (عیسائی) تکبر نہیں کرتے ہیں
|
ایمان والوں کے دوست و دشمن
|
5:82
|
|
قُلْ اَیُّ شَیْءٍ اَكْبَرُ شَهَادَةً١ؕ
|
(آپؐ) کہیں: کونسی چیزشہادت (گواہی) میں بڑی (معتبر)ہے
|
شان الہی
|
6:19
|
|
وَ اِنْ كَانَ كَبُرَ عَلَیْكَ اِعْرَاضُهُمْ
|
اور اگر ان(مشرکین) کا نظر انداز کرنا آپؐ پر بھاری ہے
|
آپﷺ کے بارے
|
6:35
|
|
قَالَ هٰذَا رَبِّیْ هٰذَاۤ اَكْبَرُ
|
تو اُس نے کہا: یہ میرا رب ہے یہ (جسامت میں) بڑا ہے
|
ابراہیم ؑ کے بارے
|
6:78
|
|
وَ كُنْتُمْ عَنْ اٰیٰتِهٖ تَسْتَكْبِرُوْنَ
|
اور تم اُس کی آیات سے تکبر کرتے تھے
|
ظالمین (نافرمانبرداروں) کی موت
|
6:93
|
|
وَ كَذٰلِكَ جَعَلْنَا فِیْ كُلِّ قَرْیَةٍ اَكٰبِرَ مُجْرِمِیْهَا
|
اور اسطرح ، ہم نے ہر بستی میں بڑوں کو اس (بستی) کامجرم بنایا
|
آیت کا تسلسل
|
6:123
|
|
فَمَا یَكُوْنُ لَكَ اَنْ تَتَكَبَّرَ فِیْهَا
|
پھرتیرے لیے نہیں ہے کہ تُو اس (مقام، حالت) میں تکبر(غرور) کرے
|
علمی آیت
|
7:13
|
|
وَ اسْتَكْبَرُوْا عَنْهَاۤ
|
اور اُن (کے ماننے) سے تکبر کریں گے،
|
اللہ کی آیات
|
7:36
|
|
وَ اسْتَكْبَرُوْا عَنْهَا
|
اور اُن سے تکبر کرتے ہیں،
|
منفرد آیت
|
7:40
|
|
وَ مَا كُنْتُمْ تَسْتَكْبِرُوْنَ
|
اور جن(چیزوں) کا تم تکبر کیا کرتے تھے تمہیں کیا فاہدہ دیا ہے
|
قیامت کے دن
|
7:48
|
|
قَالَ الْمَلَاُ الَّذِیْنَ اسْتَكْبَرُوْا مِنْ قَوْمِهٖ
|
اُس ( صالح ؑ) کی قوم سے تکبر(غرور) کرنے والے سردار وں نے (طنزیہ )کہا
|
صالح کے بارے
|
7:74
|
|
قَالَ الَّذِیْنَ اسْتَكْبَرُوْۤا اِنَّا بِالَّذِیْۤ اٰمَنْتُمْ بِهٖ كٰفِرُوْنَ
|
کہا اُن (لوگوں) نے جوتکبر کرتے تھے: بے شک! جس (ہدایت ) پر تم ایمان رکھتے ہو، ہم تو اُس سے انکار (کفر) کرتے ہیں
|
صالح کے بارے
|
7:76
|
|
قَالَ الْمَلَاُ الَّذِیْنَ اسْتَكْبَرُوْا مِنْ قَوْمِهٖ
|
س کی قوم میں سے سرداروں نے کہاجو تکبر کرتے تھے:
|
شعیب کے بارے میں
|
7:88
|
|
اٰیٰتٍ مُّفَصَّلٰتٍ١۫ فَاسْتَكْبَرُوْا
|
(جو) واضح نشانیاں تھیں پھر بھی وہ تکبر کرتے
|
قوم فرعون
|
7:133
|
|
الَّذِیْنَ یَتَكَبَّرُوْنَ فِی الْاَرْضِ بِغَیْرِ الْحَقِّ١ؕ
|
جو زمین میں ناحق تکبر (اپنا بڑھا پن ظاہر)کرتے ہیں،
|
موسی کا بیان اور ایک اصول
|
7:146
|
|
لَا یَسْتَكْبِرُوْنَ عَنْ عِبَادَتِهٖ
|
وہ اُس کی عبادت سے تکبر نہیں کرتے
|
ذکر الہی
|
2:206
|
|
اِلَّا تَفْعَلُوْهُ تَكُنْ فِتْنَةٌ فِی الْاَرْضِ وَ فَسَادٌ كَبِیْرٌؕ
|
اگر تم اُس(حکم) کو نہیں کرو (مانو)گے۔۔ تو زمین میں فتنے اور بڑے فساد ہوں گے
|
دوستی کا معیار
|
8:73
|
|
اِلَى النَّاسِ یَوْمَ الْحَجِّ الْاَكْبَرِ
|
حجِ اکبر کے دن لوگوں کی طرف ایک
|
عام اعلان
|
9:3
|
|
١ؕ وَ رِضْوَانٌ مِّنَ اللّٰهِ اَكْبَرُ١ؕ
|
اوراللہ کی رضا بہت بڑی (نعمت)ہے
|
مومنین کے بارے میں
|
9:72
|
|
وَ لَا یُنْفِقُوْنَ نَفَقَةً صَغِیْرَةً وَّ لَا كَبِیْرَةً
|
اورنہ ہی وہ کوئی چھوٹا اور نہ کوئی بڑا خرچہ خرچ کرتے ہیں
|
جہاد کے بارے میں
|
9:121
|
|
وَلَاۤ اَصۡغَرَ مِنۡ ذٰ لِكَ وَلَاۤ اَكۡبَرَ
|
،نہ ہی اس (ذرہ برابر چیز سے) سے چھوٹی اور نہ ہی بڑی،
|
اللہ سب جانتا ہے
|
10:61
|
|
اِنۡ كَانَ كَبُرَ عَلَيۡكُمۡ مَّقَامِىۡ
|
: اے میرے لوگو! اگر تم پرمیرا(یہاں) مقام بھاری ہے
|
نوحؑ کی کہانی
|
10:71
|
|
فَاسْتَكْبَرُوْا وَ كَانُوْا قَوْمًا مُّجْرِمِیْنَ
|
پھر انہوں (یعنی فرعون اور اُس کے سرداروں)نے تکبر کیا اور وہ مجرمین قوم تھے
|
موسی ہارون
|
10:75
|
|
وَ تَكُوْنَ لَكُمَا الْكِبْرِیَآءُ فِی الْاَرْضِ١ؕ
|
، اور تم دونوں کو زمین (یعنی معاشرے) میں بڑھائی(چوہدراہٹ) ہو؟
|
موسی ہارون
|
10:78
|
|
وَ اِنْ تَوَلَّوْا فَاِنِّیْۤ اَخَافُ عَلَیْكُمْ عَذَابَ یَوْمٍ كَبِیْرٍ
|
اور اگر تم (ایسا کرنے سے )پھرتے ہو، پھر بے شک! میں تم پر ایک بڑے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں
|
لوگوں کے لیے نبی اکرمﷺ کا پیغام
|
11:3
|
|
١ؕ اُولٰٓئِكَ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ اَجْرٌ كَبِیْرٌ
|
یہی ( لو گ )ہیں اُن کے لیے مغفرت اور ایک بہت بڑا اجر ہے
|
انسان کی فطرت کے تناظر میں صبر اور نیک اعمال کرنے والے
|
11:11
|
|
١ۚ فَلَمَّا رَاَیْنَهٗۤ اَكْبَرْنَهٗ وَ قَطَّعْنَ اَیْدِیَهُنَّ
|
! پھرجب اُن (عورتوں) نے اُس (یوسف) کو دیکھا، تو اُس (یعنی یوسف ؑ) کو فضیلت دی اور اپنے ہاتھ کاٹ لیے
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:31
|
|
قَالُوْا یٰۤاَیُّهَا الْعَزِیْزُ اِنَّ لَهٗۤ اَبًا شَیْخًا كَبِیْرًا
|
اُنہوں نے کہا: اے عزیز (حاکم)! بے شک! اُس کا باپ بہت بوڑھا ہے،
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:78
|
|
١ؕ قَالَ كَبِیْرُهُمْ اَلَمْ تَعْلَمُوْۤا
|
اُن کے بڑے( بھائی) نے کہا: کیاتم نہیں جانتے کہ
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:80
|
|
عٰلِمُ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ الْكَبِیْرُ الْمُتَعَالِ
|
وہ (اللہ) غیب اور ظاہر(حاضر) کو جانتا ہے، بہت ہی عظیم اعلی شان ہے
|
شان باری تعالی
|
13:9
|
|
فَقَالَ الضُّعَفٰٓؤُا لِلَّذِیْنَ اسْتَكْبَرُوْۤا
|
. پھر کمزور (غریب) ان لوگوں کو جوتکبر (بڑھائی امیری) کرتے تھے کہیں گے:
|
حساب و کتاب والے دن
|
14:21
|
|
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ وَهَبَ لِیْ عَلَى الْكِبَرِ اِسْمٰعِیْلَ وَ اِسْحٰقَ١ؕ
|
تعریف اللہ کے لیے ہی ہے جس نے مجھے بڑھاپے پر بھی اسمٰعیلؐ اور اسٰحق ؑدیے!
|
ابراہیم ؑ کی دعا
|
14:39
|
|
قَالَ اَبَشَّرْتُمُوْنِیْ عَلٰۤى اَنْ مَّسَّنِیَ الْكِبَرُ فَبِمَ تُبَشِّرُوْنَ
|
اُس (ابراہیمؐ) نے کہا: کیاتم مجھے اس پر خوشخبری دیتے ہو کہ مجھے تو بڑھاپالگ چکا ہے؟ پھرکیا ہے جو تم مجھے خوشخبری دے سکتے ہو؟
|
ابراہیم ؑ کے مہمان
|
15:54
|
|
قُلُوْبُهُمْ مُّنْكِرَةٌ وَّ هُمْ مُّسْتَكْبِرُوْنَ
|
اُن کے دل (اس حقیقت کو ماننے سے)انکاری ہیں،اوروہ تکبر(غرور) والے ہیں
|
اللہ کو واحد معبود نہیں مانتےجو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے
|
16:22
|
|
اِنَّهٗ لَا یُحِبُّ الْمُسْتَكْبِرِیْنَ
|
بے شک! وہ تکبر کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا ہے
|
اللہ کو واحد معبود نہیں مانتے
|
16:23
|
|
فَلَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِّرِیْنَ
|
. پھر واقعی تکبر کرنے والوں۔(مشرکوں) کا ٹھکانا برا ہو گا
|
(یہ کافر)
|
16:29
|
|
وَ لَاَجْرُ الْاٰخِرَةِ اَكْبَرُ١ۘ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَۙ
|
اور آخرت کااجر(تو) واقعی بڑا ہے، اگر وہ (اس حقیقت کو) جانتے ہوں
|
اصول الہی
|
16:41
|
|
مِنْ دَآبَّةٍ وَّ الْمَلٰٓئِكَةُ وَ هُمْ لَا یَسْتَكْبِرُوْنَ
|
اور جو جاندار زمین میں ہے اور فرشتے بھی(سجدہ کرتے ہیں) اور وہ تکبر نہیں کرتے ہیں
|
شان باری تعالی
|
16:49
|
|
وَ لَتَعْلُنَّ عُلُوًّا كَبِیْرًا
|
اور تم سرکشی کرو گے ایک بہت بڑی سرکشی
|
بنی اسرئیل
|
17:4
|
|
اَنَّ لَهُمْ اَجْرًا كَبِیْرًاۙ
|
کہ اُن کے لیے ایک بہت بڑا اجر (انعام) ہو گا؛
|
قرآن کے متعلق
|
17:9
|
|
وَ لَلْاٰخِرَةُ اَكْبَرُ دَرَجٰتٍ وَّ اَكْبَرُ تَفْضِیْلًا
|
اور واقعی آخرت (کی زندگی) درجات کی بڑی اور فضیلت میں بھی بڑی ہو گی
|
قانون الہی
|
17:21
|
|
اِمَّا یَبْلُغَنَّ عِنْدَكَ الْكِبَرَ اَحَدُهُمَاۤ اَوْ كِلٰهُمَا
|
اگر اُن میں سے ایک یا دونوں تیرے ہاں بڑھاپے کو پہنچ جائیں
|
محکم آیت
|
17:23
|
|
اِنَّ قَتْلَهُمْ كَانَ خِطْاً كَبِیْرًا
|
. بے شک! اُن (یعنی اولاد)کا قتل بہت بڑی خطاء (گناہ)ہے۔
|
محکم آیت
|
17:31
|
|
سُبْحٰنَهٗ وَ تَعٰلٰى عَمَّا یَقُوْلُوْنَ عُلُوًّا كَبِیْرًا
|
وہ پاک ہے اور اعلی ہے اُس سے جو وہ (لوگ) کہتے ہیں،(وہ (اللہ)بڑے مرتبے والا ہے
|
شان باری تعالی
|
17:43
|
|
اَوْ خَلْقًا مِّمَّا یَكْبُرُ فِیْ صُدُوْرِكُمْ١ۚ
|
یا (ہو جاؤ) کوئی پیدا کردہ چیز میں سے جو تمہارے سینوں میں بہت بڑی (مشکل) ہو
|
(مشرکین، ظالمین)
|
17:51
|
|
وَ نُخَوِّفُهُمْ فَمَا یَزِیْدُهُمْ اِلَّا طُغْیَانًا كَبِیْرًا۠
|
اورہم تو اُن کو خوف دلاتے ہیں، پھر یہ (ڈرانا) ان کو اضافہ نہیں دیتا ماسوائے بڑی سرکشی کے
|
خواب نبویﷺ
|
17:60
|
|
اِنَّ فَضْلَهٗ كَانَ عَلَیْكَ كَبِیْرًا
|
. بے شک! اُس کا فضل آپؐ پر بہت بڑا ہے
|
آپﷺ کو حکم
|
17:87
|
|
وَ كَبِّرْهُ تَكْبِیْرًا۠
|
، اور اُس کی بڑائی کریں ایک بہت ہی بڑی بڑائی
|
شان باری تعالی
|
17:111
|
|
ۚ كَبُرَتْ كَلِمَةً تَخْرُ جُ مِنْ اَفْوَاهِهِمْؕ
|
اورنہ اُن کے باپ دادا کو تھا. بہت خوفناک لفظ ہے جو اُن کے منہ سے نکلتا ہے
|
اللہ کا بیٹا منسوب کرنا
|
18:5
|
|
لَا یُغَادِرُ صَغِیْرَةً وَّ لَا كَبِیْرَةً اِلَّاۤ أَحْصَاهَا ۚ
|
(کہ) اُس نے نہ چھوٹی اور نہ ہی بڑی چیز چھوڑی ہے ماسوائے کہ اُس کو لکھا ہوا ہے.
|
یوم حشر اور اعمال کی کتاب
|
18:49
|
|
وَّ قَدْ بَلَغْتُ مِنَ الْكِبَرِ عِتِیًّا
|
اور میں بڑھاپے کی کمزوری میں پہنچ چکا ہوں؟
|
زکریاؑ کا سوال
|
19:8
|
|
لِنُرِیَكَ مِنْ اٰیٰتِنَا الْكُبْرٰىۚ
|
تاکہ ہم تمہیں ہماری بڑی نشانیوں میں سے (کچھ) دکھائیں
|
موسیؑ کے بارے
|
20:23
|
|
اِنَّهٗ لَكَبِیْرُكُمُ الَّذِیْ عَلَّمَكُمُ السِّحْرَۚ
|
وہ (موسی ؑ) تمہارا بڑا(سردار)ہے جس نے تم کو جادو سکھایا.
|
موسیؑ اور فرعون
|
20:71
|
|
وَ مَنْ عِنْدَهٗ لَا یَسْتَكْبِرُوْنَ عَنْ عِبَادَتِهٖ وَ لَا یَسْتَحْسِرُوْنَۚ
|
اور جو اُس کے پاس (فرشتے) ہیں وہ اُس کی عبادت سے تکبر نہیں کرتے اور نہ ہی وہ (عبادت کرنے سے) اکتاتے ہیں؛
|
شان الہی
|
21:19
|
|
فَجَعَلَهُمْ جُذٰذًا اِلَّا كَبِیْرًا لَّهُمْ لَعَلَّهُمْ اِلَیْهِ یَرْجِعُوْنَ
|
پھر اُس (ابراہیمؐ) نے اُن (بتوں) کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا، ماسوائے اُن کے ایک بڑے (بت) کے،تاکہ و ہ (لوگ)اُس کی طرف رجوع کر سکیں
|
ابراہیمؑ کے بارے میں
|
21:58
|
|
قَالَ بَلْ فَعَلَهٗ كَبِیْرُهُمْ هٰذَا فَسْــٴَـلُوْهُمْ اِنْ كَانُوْا یَنْطِقُوْنَ
|
اُس (ابراہیم ؐ) نے کہا: نہیں! اُس نے کیا ہے، ان کے اس بڑے (بت) نے.پھر اُن (بتوں) سے پوچھ لو اگر وہ بولتے ہیں
|
ابراہیمؑ کے بارے میں
|
21:63
|
|
لَا یَحْزُنُهُمُ الْفَزَعُ الْاَكْبَرُ وَ تَتَلَقّٰهُمُ الْمَلٰٓئِكَةُؕ
|
(جہنم کی) عظیم دہشت اُن کو غم زدہ نہیں کرے گی اور فرشتے اُن کا استقبال کریں گے
|
جہنم کے بارے
|
21:103
|
|
كَذٰلِكَ سَخَّرَهَا لَكُمْ لِتُكَبِّرُوا اللّٰهَ عَلٰى مَا هَدٰكُمْ١ؕ
|
. اسطرح اُس(اللہ) نے اُن کو تمہارا فرمانبردار کیا تاکہ تم اللہ کی بڑھائی کرو اُس پر جو اُس نے تمہیں ہدایت دی
|
حج کے بارے میں
|
22:37
|
|
وَ اَنَّ اللّٰهَ هُوَ الْعَلِیُّ الْكَبِیْرُ
|
، اورکہ اللہ! وہ اعلی بہت بڑا ہے
|
شان باری تعالی
|
22:62
|
|
وَ لَكُمْ فِیْهَا مَنَافِعُ كَثِیْرَةٌ وَّ مِنْهَا تَاْكُلُوْنَۙ
|
اور تمہارے لئے اُن میں بہت فاہدے ہیں، اور اُن سے تم (گوشت بھی) کھاتے ہو
|
شان الہی
|
23:21
|
|
اِلٰى فِرْعَوْنَ وَ مَلَاۡئِهٖ فَاسْتَكْبَرُوْا وَ كَانُوْا قَوْمًا عَالِیْنَۚ
|
فرعون اور اُس کے سرداروں کی طرف، پھر اُنہوں نے تکبر کیا اور وہ آمر (سرکش) لوگ تھے
|
موسی ؑ اور ھرونؑ
|
23:46
|
|
مُسْتَكْبِرِیْنَ١ۖۗ بِهٖ سٰمِرًا تَهْجُرُوْنَ
|
ان (آیات) سے تکبر کر تے ہوئے راتوں کو تم فضول باتیں کرتے تھے
|
اللہ کے احکامات سے بےخبر
|
23:67
|
|
وَ الَّذِیْ تَوَلّٰى كِبْرَهٗ مِنْهُمْ لَهٗ عَذَابٌ عَظِیْمٌ
|
؛ اور وہ (مرد)جس نے اُن میں سے اُس (تہمت) کا بڑا حصہ لیا، اُس کے لئے ایک عظیم عذاب ہو گا
|
تاریخی واقعہ
|
24:11
|
|
١ۚ وَ مَنْ یَّظْلِمْ مِّنْكُمْ نُذِقْهُ عَذَابًا كَبِیْرً
|
. اور جو کوئی بھی تم میں سے ظلم (نافرمانی) کرے گا، ہم اُس کو بہت بڑا عذاب چکھائیں گے
|
اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت
|
25:19
|
|
لَقَدِ اسْتَكْبَرُوْا فِیْۤ اَنْفُسِهِمْ وَ عَتَوْ عُتُوًّا كَبِیْرًا
|
واقعی وہ اپنے آپ میں تکبرکرتے ہیں اوروہ سرکشی کرتے ہیں ایک بہت بڑی سرکشی
|
ور وہ (لوگ) جن کو ہماری ملاقات کے لئے اُمید نہیں کہتے ہیں
|
25:21
|
|
لَقَدِ اسْتَكْبَرُوْا فِیْۤ اَنْفُسِهِمْ وَ عَتَوْ عُتُوًّا كَبِیْرًا
|
واقعی وہ اپنے آپ میں تکبرکرتے ہیں اوروہ سرکشی کرتے ہیں ایک بہت بڑی سرکشی
|
ور وہ (لوگ) جن کو ہماری ملاقات کے لئے اُمید نہیں کہتے ہیں
|
25:21
|
|
فَلَا تُطِعِ الْكٰفِرِیْنَ وَ جَاهِدْهُمْ بِهٖ جِهَادًا كَبِیْرًا
|
پھر تم کافرین کا کہنا نہ مانواور اُن (کافرین)سے جہاد کرو اس (قرآن) کے ساتھ ایک بڑا جہاد
|
آپﷺ کو حکم
|
25:52
|
|
اِنَّهٗ لَكَبِیْرُكُمُ الَّذِیْ عَلَّمَكُمُ السِّحْرَ١ۚ
|
بے شک! وہ (موسی ؑ) تمہارا بڑا(سردار)ہی ہے جس نے تمہیں جادو سکھایا ہے
|
موسی ؑ اور فرعون
|
26:49
|
|
١ؕ قَالَتَا لَا نَسْقِیْ حَتّٰى یُصْدِرَ الرِّعَآءُ وَ اَبُوْنَا شَیْخٌ كَبِیْرٌ
|
دونوں نے کہا: ہم پانی نہیں پلا سکتیں حتی کہ چرواہے چلے جائیں؛ اور ہمارا باپ ایک بوڑھا شخص ہے
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:23
|
|
وَ اسْتَكْبَرَ هُوَ وَ جُنُوْدُهٗ فِی الْاَرْضِ بِغَیْرِ الْحَقِّ
|
اور وہ (فرعون) اور اُس کے لشکر زمین میں ناحق(بلاجواز) تکبر کرتے تھے،
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:39
|
|
فَاسْتَكْبَرُوْا فِی الْاَرْضِ وَ مَا كَانُوْا سٰبِقِیْنَۚۖ
|
پھر وہ زمین میں تکبر والے تھے.اور وہ سبقت لینے والے تو نہیں تھے
|
قارون، فرعون
|
29:39
|
|
١ؕ وَ لَذِكْرُ اللّٰهِ اَكْبَرُ١ؕ
|
، اور اللہ کا ذکر واقعی بڑا ہے
|
آپﷺ کو حکم
|
29:45
|
|
وَ اِذَا تُتْلٰى عَلَیْهِ اٰیٰتُنَا وَلّٰى مُسْتَكْبِرًا
|
اور جب ہماری آیات اُس پر پڑھی جاتیں ہیں تو وہ تکبر سے پھر جاتا ہے جیسے
|
جو فضول باتوں کو خریدتا ہے
|
31:7
|
|
١ۙ وَ اَنَّ اللّٰهَ هُوَ الْعَلِیُّ الْكَبِیْرُ
|
، اور بے شک! اللہ، وہ بہت اعلی بہت بڑا ہے
|
سبحان اللہ
|
31:30
|
|
وَّ سَبَّحُوْا بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وَ هُمْ لَا یَسْتَكْبِرُوْنَ
|
اور اپنے رب کی حمد (تعریف) سے تسبیح (بڑھائی)کرتے ہیں، اور وہ تکبر نہیں کرتے ہیں
|
اللہ کی آیات پر ایمان
|
32:15
|
|
وَ لَنُذِیْقَنَّهُمْ مِّنَ الْعَذَابِ الْاَدْنٰى دُوْنَ الْعَذَابِ الْاَكْبَرِ لَعَلَّهُمْ یَرْجِعُوْنَ
|
اور واقعی ہم اُن(فاسقین) کو، بڑے عذاب کے علاوہ، ادنی عذاب سے چکھاتے رہتے ہیں تاکہ وہ (ہدایت کی طرف) واپس ہو سکیں
|
فاسقین کے بارے
|
32:21
|
|
وَ بَشِّرِ الْمُؤْمِنِیْنَ بِاَنَّ لَهُمْ مِّنَ اللّٰهِ فَضْلًا كَبِیْرًا
|
اور مومنین کو بشارت دیں کہ اُن کے لیے اللہ کی طرف سے ایک بڑا فضل ہو گا
|
ایمان والوں کو
|
33:47
|
|
وَ قَالُوْا رَبَّنَاۤ اِنَّاۤ اَطَعْنَا سَادَتَنَا وَ كُبَرَآءَنَا فَاَضَلُّوْنَا السَّبِیْلَا
|
اور وہ کہیں گے:ہمارے رب! بے شک! ہم نے اپنے شہزادوں اور اپنے بڑوں کی اطاعت کی، پھر اُنہوں نے ہمیں راستے سے گمراہ کر دیا
|
ساعت کے بارے میں
|
33:67
|
|
رَبَّنَاۤ اٰتِهِمْ ضِعْفَیْنِ مِنَ الْعَذَابِ وَ الْعَنْهُمْ لَعْنًا كَبِیْرًا
|
ہمارے رب! اُن کو عذاب سے دوگنا دے اور اُن پر ایک بڑی لعنت کر
|
ساعت کے بارے میں
|
33:68
|
|
وَ لَاۤ اَصْغَرُ مِنْ ذٰلِكَ وَ لَاۤ اَكْبَرُ اِلَّا فِیْ كِتٰبٍ مُّبِیْنٍۗۙ
|
نہ ہی اُس(ذرا برابر) سے چھوٹی اور نہ ہی اُس سے بڑی ماسوائے کہ ایک واضح کتاب میں (درج ہوجاتی) ہے
|
ساعت کے تناظر میں ذرہ برابر چیز
|
34:3
|
|
قَالُوا الْحَقَّ١ۚ وَ هُوَ الْعَلِیُّ الْكَبِیْرُ
|
تووہ (فرشتے)کہیں گے: حق(سچائی) اور وہ اعلی عظیم ہے
|
اللہ کے سوا دوسروں کو کچھ سمجھنے والے
|
34:23
|
|
١ۚ یَقُوْلُ الَّذِیْنَ اسْتُضْعِفُوْا لِلَّذِیْنَ اسْتَكْبَرُوْا لَوْ لَاۤ اَنْتُمْ لَكُنَّا مُؤْمِنِیْنَ
|
کہیں گے وہ لوگ جو کمزور تھے اُن لوگوں کو جو متکبر تھے: اگر تم نہ ہوتے تو ہم واقعی (قرآن پر) ایمان والے ہوتے
|
قرآن پر ایمان
|
34:31
|
|
قَالَ الَّذِیْنَ اسْتَكْبَرُوْا لِلَّذِیْنَ اسْتُضْعِفُوْۤا
|
اور جو لوگ تکبر کرتے تھے کہیں گے اُن لوگوں کو جو کمزور تھے
|
قرآن پر ایمان
|
34:32
|
|
وَ قَالَ الَّذِیْنَ اسْتُضْعِفُوْا لِلَّذِیْنَ اسْتَكْبَرُوْا بَلْ مَكْرُ الَّیْلِ وَ النَّهَارِ
|
اور کہیں گے وہ لوگ جو کمزور تھے اُن لوگوں سے جو متکبر تھے: نہیں، رات اور دن کی تدبیریں
|
قرآن پر ایمان
|
34:33
|
|
وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ اَجْرٌ كَبِیْرٌ
|
اور جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں، اُن کے لیے مغفرت اور ایک بہت بڑا اجر ہے
|
کافرین
|
35:7
|
|
وَ مِنْهُمْ سَابِقٌۢ بِالْخَیْرٰتِ بِاِذْنِ اللّٰهِ١ؕ ذٰلِكَ هُوَ الْفَضْلُ الْكَبِیْرُؕ
|
اور اُن میں سے کچھ ہیں جو نیکی کے کاموں میں اللہ کے حکم سے، (دوسروں پر) سبقت لے جاتے ہیں. وہ (یعنی ایسا ہونا)، وہی ایک بہت بڑا فضل (مہربانی) ہے
|
کتاب الہی
|
35:32
|
|
اِ۟سْتِكْبَارًا فِی الْاَرْضِ وَ مَكْرَ السَّیِّئِ١ؕ
|
زمین میں تکبر کرتے ہوئے اور برائی کی تدبیرکرتے ہوئے؛
|
مشرکین
|
35:43
|
|
اِنَّهُمْ كَانُوْۤا اِذَا قِیْلَ لَهُمْ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ١ۙ یَسْتَكْبِرُوْنَۙ
|
بے شک! وہ جب اُن کو کہا گیا: اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے، وہ تکبر (غرور) کیا کرتے تھے
|
اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت کرنے والے
|
37:35
|
|
اِلَّاۤ اِبْلِیْسَ١ؕ اِسْتَكْبَرَ وَ كَانَ مِنَ الْكٰفِرِیْنَ
|
ماسوائے ابلیس کے، اُس نے تکبر کیا اور نہ ماننے والوں (کافرین) میں سے ہو گیا
|
بشر کی تخلیق
|
38:74
|
|
اَسْتَكْبَرْتَ اَمْ كُنْتَ مِنَ الْعَالِیْنَ
|
کیا تُو بہت تکبر والا ہے یا کہ تُو بہت ہی اُونچے درجے والوں میں سے ہے؟
|
بشر کی تخلیق
|
38:75
|
|
وَ لَعَذَابُ الْاٰخِرَةِ اَكْبَرُ١ۘ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ
|
اور واقعی اگر وہ جان سکتے ہوتے تو آخرت کا عذاب اس سے بھی بڑھا ہو گا
|
سبق اموز
|
39:26
|
|
بَلٰى قَدْ جَآءَتْكَ اٰیٰتِیْ فَكَذَّبْتَ بِهَا وَ اسْتَكْبَرْتَ وَ كُنْتَ مِنَ الْكٰفِرِیْنَ
|
نہیں! ، واقعی تیرے پاس میری آیات آئی تھیں، پھر تُو نے اُن کو جھٹلایا اور تکبرکیا تھا اور تُو نہ ماننے والوں (کافرین) میں سے تھا
|
(یعنی قرآن)آیت 53 کا تسلسل
|
39:59
|
|
١ؕ اَلَیْسَ فِیْ جَهَنَّمَ مَثْوًى لِّلْمُتَكَبِّرِیْنَ
|
. کیا جہنم میں ہی تکبر (غرور) کرنے والوں کے لیے ٹھکانا نہیں ہے؟
|
اللہ پر جھوٹ بولنا
|
39:60
|
|
قِیْلَ ادْخُلُوْۤا اَبْوَابَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ۚ فَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِّرِیْنَ
|
(اُنسے) کہا جائے گا: جہنم کے دروازوں سے داخل ہو جاؤ(اور) ہمیشہ اس میں رہو. پھرتکبر کرنے والوں کا بُراہی ٹھکانا ہے
|
قیامت کے دن کافرین
|
39:72
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا یُنَادَوْنَ لَمَقْتُ اللّٰهِ اَكْبَرُ مِنْ مَّقْتِكُمْ اَنْفُسَكُمْ
|
بے شک!جو لوگ کفر کرتے ہیں اُن کہ یہ اعلانیہ بتایا جا ئے گا:(کہ) واقعی اللہ کی نفرت بڑی ہے تمہاری آپس کی نفرت سے
|
کفر کرنے والے
|
40:10
|
|
وَ اِنْ یُّشْرَكْ بِهٖ تُؤْمِنُوْا١ؕ فَالْحُكْمُ لِلّٰهِ الْعَلِیِّ الْكَبِیْرِ
|
اور اگر اُس سے شرک کیا جاتا تھا تو تم ایمان لاتے تھے. پس حکم(کنٹرول) تو صرف اللہ کا ہی ہے جو اعلی بڑا(کبیر) ہے
|
کافرین کی بےبسی
|
40:12
|
|
وَ قَالَ مُوْسٰۤى اِنِّیْ عُذْتُ بِرَبِّیْ وَ رَبِّكُمْ مِّنْ كُلِّ مُتَكَبِّرٍ لَّا یُؤْمِنُ بِیَوْمِ الْحِسَابِ
|
اورموسی ؑ نے کہا: بے شک! میں اپنے رب اور تمہارے رب کی پناہ مانگتا ہوں ہر تکبر کرنے والے(انسان) سے جو حساب کتاب والے دن پر ایمان نہیں رکھتا ہے
|
قوم موسیؑ کے بارے
|
40:27
|
|
كَبُرَ مَقْتًا عِنْدَ اللّٰهِ وَ عِنْدَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ؕ
|
یہ (چیز) اللہ اور ایمان والے لوگوں کے نزدیک بڑی ناپسندیدہ ہے.
|
قوم موسیؑ کے بارے
|
40:35
|
|
كَذٰلِكَ یَطْبَعُ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ قَلْبِ مُتَكَبِّرٍ جَبَّارٍ
|
اسطرح اللہ ہر تکبر کرنے والے سرکش کے دل پر مہر لگا دیتا ہے
|
قوم موسیؑ کے بارے
|
40:35
|
|
وَ اِذْ یَتَحَآجُّوْنَ فِی النَّارِ فَیَقُوْلُ الضُّعَفٰٓؤُا لِلَّذِیْنَ اسْتَكْبَرُوْۤا
|
اور جب وہ آگ میں جھگڑیں گے، پھر کمزور کہیں گے اُن لوگوں کو جو تکبر کیا کرتے تھے:
|
(نہ ماننے والے کافرین)
|
40:47
|
|
قَالَ الَّذِیْنَ اسْتَكْبَرُوْۤا اِنَّا كُلٌّ فِیْهَاۤ١ۙ اِنَّ اللّٰهَ قَدْ حَكَمَ بَیْنَ الْعِبَادِ
|
کہیں گے وہ لوگ جو تکبر کیا کرتے تھے بے شک! ہم سب اس (جہنم) میں ہیں. بے شک! اللہ نے بندوں کے درمیان فیصلہ کر دیا ہے
|
تکبر کرنے والے اور کمزور لوگ
|
40:48
|
|
اِنْ فِیْ صُدُوْرِهِمْ اِلَّا كِبْرٌ مَّا هُمْ بِبَالِغِیْهِ١ۚ
|
نہیں ہے(کچھ بھی) اُن کے سینوں میں ماسوائے ایک بڑا پن، وہ اُس (بڑے پن)تک نہیں پہنچ سکیں گے.
|
ایک اصول
|
40:56
|
|
لَخَلْقُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ اَكْبَرُ مِنْ خَلْقِ النَّاسِ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَعْلَمُوْنَ
|
واقعی، آسمانوں اور زمین کاپیدا کرنا انسانوں کوپیدا کرنے سے بہت بڑا (کام) ہے؛ لیکن اکثر لوگ (اس حقیقت کو) نہیں جانتے ہیں
|
ایک حقیقت
|
40:57
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ یَسْتَكْبِرُوْنَ عَنْ عِبَادَتِیْ سَیَدْخُلُوْنَ جَهَنَّمَ دٰخِرِیْنَ
|
بے شک! جولوگ میری عبادت سے تکبر کرتے ہیں وہ بے عزت ہو کرجہنم میں داخل ہوں گے
|
حکم
|
40:60
|
|
اُدْخُلُوْۤا اَبْوَابَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ۚ فَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِّرِیْنَ
|
جہنم کے دروازوں میں داخل ہو جاؤ اُس میں ہمیشہ رہو. پس تکبر کرنے والوں کا بُرا ٹھکانہ ہے
|
اللہ کے علاوہ پکارنا
|
40:76
|
|
فَاَمَّا عَادٌ فَاسْتَكْبَرُوْا فِی الْاَرْضِ بِغَیْرِ الْحَقِّ
|
پھرجو عاد تھے، وہ تو زمین میں بغیر حق کے تکبر کیا کرتے تھے،
|
عاد ثمود
|
41:15
|
|
فَاِنِ اسْتَكْبَرُوْا فَالَّذِیْنَ عِنْدَ رَبِّكَ یُسَبِّحُوْنَ لَهٗ بِالَّیْلِ وَ النَّهَارِ وَ هُمْ لَا یَسْئَمُوْنَ
|
پھر اگر وہ (مشرکین) تکبر کرتے ہیں (تو کوئی بات نہیں)۔۔۔ پھر جو آپﷺ کے رب کے پاس (فرشتے) ہیں، وہ اُس کی رات اور دن تسبیح کرتے ہیں، اور وہ تھکتے نہیں ہیں
|
شان باری تعالی
|
41:38
|
|
كَبُرَ عَلَى الْمُشْرِكِیْنَ مَا تَدْعُوْهُمْ اِلَیْهِ
|
مشرکین پر بہت بھاری ہے جس کی طرف تم اُن کو بلاتے ہو
|
ایک جیسا دین
|
42:13
|
|
١ۚ لَهُمْ مَّا یَشَآءُوْنَ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ؕ ذٰلِكَ هُوَ الْفَضْلُ الْكَبِیْرُ
|
جو وہ چاہیں گے اُن کے لیے اُن کے رب کے پاس ہو گا. یہی وہ بہت ہی بڑا فضل ہو گا
|
شرک کے برعکس
|
42:22
|
|
وَ الَّذِیْنَ یَجْتَنِبُوْنَ كَبٰٓئِرَ الْاِثْمِ وَ الْفَوَاحِشَ وَ اِذَا مَا غَضِبُوْا هُمْ یَغْفِرُوْنَۚ
|
اورجو لوگ بڑے گناہوں اور بے حیائی (کے کاموں) سے بچتے ہیں اور جب وہ غصے میں ہوتے ہیں تووہ معاف کر دیتے ہیں
|
جو ایمان لاتے ہیں اور اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں
|
42:37
|
|
وَ مَا نُرِیْهِمْ مِّنْ اٰیَةٍ اِلَّا هِیَ اَكْبَرُ مِنْ اُخْتِهَا وَ اَخَذْنٰهُمْ بِالْعَذَابِ لَعَلَّهُمْ یَرْجِعُوْنَ
|
اور نہیں دکھائی تھی اُنہیں کوئی نشانی ماسوائے کہ وہ (دکھائی گئی نشانی) اُس کی بہن(یعنی قسم) سے بڑی(نشانی) ہوتی تھی اور ہم نے اُن کو عذاب سے جکڑا، تاکہ وہ (اللہ کی طرف) رجوع کر یں
|
موسیؑ کے بارے
|
43:48
|
|
یَوْمَ نَبْطِشُ الْبَطْشَةَ الْكُبْرٰى١ۚ اِنَّا مُنْتَقِمُوْنَ
|
اُس دن جب ہم ایک بڑے جکڑنے سے جکڑیں گے، (پھر) بے شک ہم انتقام لیں گے
|
عذاب کے بارے
|
44:16
|
|
یَّسْمَعُ اٰیٰتِ اللّٰهِ تُتْلٰى عَلَیْهِ ثُمَّ یُصِرُّ مُسْتَكْبِرًا كَاَنْ لَّمْ یَسْمَعْهَا١ۚ
|
وہ اللہ کی آیات کو سنتا ہے(جو) اُس پر پڑھی جاتی ہیں پھر وہ تکبر کرتے ہوئے ضد کرتا ہے جیسے کہ اُس نے وہ سنی ہی نہیں ہیں.
|
جھوٹا بندہ
|
45:8
|
|
وَ اَمَّا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١۫ اَفَلَمْ تَكُنْ اٰیٰتِیْ تُتْلٰى عَلَیْكُمْ فَاسْتَكْبَرْتُمْ وَ كُنْتُمْ قَوْمًا مُّجْرِمِیْنَ
|
اور وہ لوگ جنہوں نے (دنیاوی زندگی میں) کفر کیا ہو گا، (اُن سے کہا جائے گا): کیا پھر تم پر میری آیات پڑھی نہیں جاتی تھیں؟ پس تم تکبر کر تے تھے اور تم مجرم لوگ تھے
|
یوم قیامت
|
45:31
|
|
وَ لَهُ الْكِبْرِیَآءُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١۪ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ
|
اُسی کی آسمانوں اور زمین میں کبریائی (بڑھائی، عظمت) ہے، اور وہ طاقتور عقلمند ہے
|
شان باری تعالی
|
45:37
|
|
وَ شَهِدَ شَاهِدٌ مِّنْۢ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ عَلٰى مِثْلِهٖ فَاٰمَنَ وَ اسْتَكْبَرْتُمْ١ؕ
|
، اور بنی اسرائیل میں سے ایک گواہ نے اسی کی طرح (کی کتاب) پر گواہی دی ہے پھر وہ ایمان بھی لے آیا ہے، اور تم نے تکبر کر دیا ہے؟
|
قرآن کے بارے
|
46:10
|
|
فَالْیَوْمَ تُجْزَوْنَ عَذَابَ الْهُوْنِ بِمَا كُنْتُمْ تَسْتَكْبِرُوْنَ فِی الْاَرْضِ بِغَیْرِ الْحَقِّ وَ بِمَا كُنْتُمْ تَفْسُقُوْنَ
|
.پس آج تمہیں ذلت کا عذاب دیا جاتا ہے اُس وجہ سے جو تم زمین میں بغیر حق تکبر کیا کرتے تھے اور اس وجہ سے جو تم نافرمانی کیا کرتے تھے
|
کافرین سے کہا جاے گا
|
46:20
|
|
لَقَدْ رَاٰى مِنْ اٰیٰتِ رَبِّهِ الْكُبْرٰى
|
واقعی اُس نے اپنے رب کی عظیم نشانیوں میں سے دیکھا
|
(نبی اکرمﷺ)
|
53:18
|
|
اَلَّذِیْنَ یَجْتَنِبُوْنَ كَبٰٓئِرَ الْاِثْمِ وَ الْفَوَاحِشَ اِلَّا اللَّمَمَ١ؕ
|
جو لوگ بڑے گناہوں اور بے حیائی کے کاموں سے بچتے ہیں، ماسوائے کہ خیال دل میں گزرے۔
|
ایک سوال
|
53:32
|
|
وَ كُلُّ صَغِیْرٍ وَّ كَبِیْرٍ مُّسْتَطَرٌ
|
اور تمام، چھوٹی اور بڑی(چیز) لکھی ہوئی ہے
|
ریکارڈ
|
54:53
|
|
فَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مِنْكُمْ وَ اَنْفَقُوْا لَهُمْ اَجْرٌ كَبِیْرٌ
|
؛ پھر جو تم میں سے ایمان لاتے ہیں اور خرچ کرتے ہیں، اُن کے لئے ایک بہت بڑا اجر ہے |
عام حکم
|
57:7
|
|
١ۚ اَلْمَلِكُ الْقُدُّوْسُ السَّلٰمُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَیْمِنُ الْعَزِیْزُ الْجَبَّارُ الْمُتَكَبِّرُ
|
بادشا ہ ہے، پاک (القدوس) ہے، سکون ہے (امن میں رکھنے والا ہے،السلام)، ایمان کا رکھوالا ہے (مومن)، پناہ دینے والا ہے (مہمین)، طاقتور ہے (عزیز)، شہنشاہ (زبردست دباؤ والا۔۔.جبار) اور عظمت والا (متکبر) ہے
|
شان باری تعالی
|
59:23
|
|
كَبُرَ مَقْتًا عِنْدَ اللّٰهِ اَنْ تَقُوْلُوْا مَا لَا تَفْعَلُوْنَ
|
اللہ کے نزدیک بہت ناپسندیدہ (نفرت والی چیز) ہے کہ تم (وہ)بات کہو جو تم کرتے نہیں ہو
|
احکامات
|
61:2
|
|
لَوَّوْا رُءُوْسَهُمْ وَ رَاَیْتَهُمْ یَصُدُّوْنَ وَ هُمْ مُّسْتَكْبِرُوْنَ
|
تو وہ اپنے سر موڑ لیتے ہیں اور آپﷺ اُن کومڑتے ہوئے دیکھتے ہیں اور وہ تکبر کر رہے ہوتے ہیں
|
منافقین
|
63:5
|
|
اِنْ اَنْتُمْ اِلَّا فِیْ ضَلٰلٍ كَبِیْرٍ
|
تم ماسوائے ایک بڑی گمراہی میں ہونے کے کچھ نہیں ہو
|
جہنم کے لوگوں کا کہنا
|
67:9
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ یَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَیْبِ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ اَجْرٌ كَبِیْرٌ
|
بے شک! جو لوگ بن دیکھے اپنے رب سے ڈرتے ہیں، اُن کے لئے بہت بڑی مغفرت اور ایک بہت بڑا اجر ہو گا
|
ایک فیصلہ
|
67:12
|
|
كَذٰلِكَ الْعَذَابُ١ؕ وَ لَعَذَابُ الْاٰخِرَةِ اَكْبَرُ١ۘ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ۠
|
اسطرح ہی (دنیا میں) عذاب (ہوتا)ہے. اور آخرت کا عذاب تو(اس سے) واقعی بڑا ہے، اگر وہ (لوگ اس حقیقت کو) جان سکتے ہوں
|
باغات والوں کی مثال
|
68:33
|
|
وَ اسْتَغْشَوْا ثِیَابَهُمْ وَ اَصَرُّوْا وَ اسْتَكْبَرُوا اسْتِكْبَارًاۚ
|
اور اُنہوں نے اپنے کپڑوں سے(اپنے آپ کو) ڈھانپ لیا اور(اپنے انکارپر) اصرار کرتے رہے، اور اُنہوں نے (اپنے آپ کی) بڑھائی کی تکبر سے
|
نوح ؑ
|
71:7
|
|
وَ مَكَرُوْا مَكْرًا كُبَّارًاۚ
|
اور اُنہوں نے ایک بہت ہی طاقتورتدبیر کی ہے
|
نوح ؑ
|
71:22
|
|
وَ رَبَّكَ فَكَبِّرْ۪ۙ
|
اوراپنے رب کی پھربڑھائی کرو
|
نبی اکرمﷺ
|
74:3
|
|
ثُمَّ اَدْبَرَ وَ اسْتَكْبَرَۙ
|
پھر پیٹھ پھیری اور تکبر کیا
|
انسان کو
|
74:23
|
|
اِنَّهَا لَاِحْدَى الْكُبَرِۙ
|
بے شک! یہ(آگ) بہت بڑی (نشانیوں) میں سے ایک ہے
|
قسم
|
74:35
|
|
وَ اِذَا رَاَیْتَ ثَمَّ رَاَیْتَ نَعِیْمًا وَّ مُلْكًا كَبِیْرًا
|
اور جب تم دیکھو گے، وہاں تم نعمتیں اور ایک بڑی سلطنت دیکھو گے
|
نیکوکار
|
76:20
|
|
فَاَرٰهُ الْاٰیَةَ الْكُبْرٰى٘ۖ
|
پھر اُس (موسی ؑ) نے اُس (فرعون) کو بہت بڑی نشانی دکھائی
|
موسی ؑ کی کہانی
|
79:20
|
|
فَاِذَا جَآءَتِ الطَّآمَّةُ الْكُبْرٰى٘ۖ
|
پھر جب بڑی تباہی آئے گی
|
قیامت
|
79:34
|
|
لَهُمْ جَنّٰتٌ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ۣؕ۬ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْكَبِیْرُؕ
|
، اُن کے لئے جنتیں ہیں، جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں. وہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے
|
ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال
|
85:11
|
|
الَّذِیْ یَصْلَى النَّارَ الْكُبْرٰىۚ
|
وہ جوبڑی آگ میں بھون دیا جائے گا
|
بد بخت جو ذکر سے بھاگے
|
87:12
|
|
فَیُعَذِّبُهُ اللّٰهُ الْعَذَابَ الْاَكْبَرَؕ
|
پھر اللہ اس کو ایک بڑے عذاب کا عذاب دے گا
|
(نصیحت سے)
|
88:24
|