روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اِذْ تَسْتَغِیْثُوْنَ رَبَّكُمْ فَاسْتَجَابَ لَكُمْ | جب تم (مسلمانوں) نے اپنے رب کی مدد مانگی پھر اُس (ﷲ)نے تمہیں جواب دیا: | جنگ کے لیے | 8:9 |
| وَ اِنْ یَّسْتَغِیْثُوْا یُغَاثُوْا بِمَآءٍ كَالْمُهْلِ | اور اگر وہ پانی مانگیں گے، تو اُنکو پانی سے پلایا جائے گا جیسے (گرم) تانبا | قرآن کے کافر | 18:29 |
| فَاسْتَغَاثَهُ الَّذِیْ مِنْ شِیْعَتِهٖ عَلَى الَّذِیْ مِنْ عَدُوِّهٖ١ۙ | پھروہ جو اُس (موسی ؑ) کی ذات کا تھا اُس نے اس (موسی ؑ) کی مدد مانگی اُس کے خلاف جو اُس کے دشمنوں سے تھا | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:15 |
| وَ هُمَا یَسْتَغِیْثٰنِ اللّٰهَ وَیْلَكَ اٰمِنْ١ۖۗ | اور وہ دونوں (ماں اور باپ) اللہ سے مدد مانگتے ہیں (اور کہتے ہیں): اوہ تم پر افسوس ہے! ایمان لے آؤ! | والدین کا نافرمان | 46:17 |