روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ لٰكِنَّ اللّٰهَ یَجْتَبِیْ مِنْ رُّسُلِهٖ مَنْ یَّشَآءُ١۪ | لیکن اللہ اپنے رسولوں میں سے جس کو چاہتا ہے چن لیتا ہے | اللہ کا طریقہ | 3:179 |
| وَ اجْتَبَیْنٰهُمْ وَ هَدَیْنٰهُمْ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ | اورہم نے اُن کو منتخب کیا اور ہم نے اُن کو ایک سیدھے راستے کی طرف ہدایت دی | ابراہیم ؑ کے بارے | 6:87 |
| قَالُوْا لَوْ لَا اجْتَبَیْتَهَا١ؕ | ( تو) وہ کہتے ہیں: کہ آپؐ نے اُس ( آیت) کو کیوں نہیں (خود)چن(بنا) لیاہے ؟ | مشرکین کے بارے میں | 2:203 |
| وَ كَذٰلِكَ یَجْتَبِیْكَ رَبُّكَ | اوراسطرح تیرا رب تجھے منتخب کر لے گاا | یوسفؑ کو باپ نے بتایا | 12:6 |
| شَاكِرًا لِّاَنْعُمِهٖ١ؕ اِجْتَبٰهُ وَ هَدٰهُ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ | وہ اُس (اللہ) کی نعمتوں کے لیے شکرگزار تھا؛ اُس نے اُسے چن لیا اور اُس نے اُس کو ایک سیدھے راستے کی ہدایت دی | ابراہیم ؑ کے بارے | 16:114 |
| وَ مِمَّنْ هَدَیْنَا وَ اجْتَبَیْنَاؕ | ، اور اُن میں سے جن کو ہم نے ہدایت دی اور چن لیا تھا. | جن پر اللہ نے انعام کیا | 19:58 |
| ثُمَّ اجْتَبٰهُ رَبُّهٗ فَتَابَ عَلَیْهِ وَ هَدٰى | پھر اُس کے رب نے اُس کوچن (منتخب کر) لیا پھراُس پر رحم فرمایا اور اس کو ہدایت دی | آدم کے بارے | 20:122 |
| وَ جَاهِدُوْا فِی اللّٰهِ حَقَّ جِهَادِهٖ١ؕ هُوَ اجْتَبٰكُمْ | ور اللہ (کے مقصد) میں جہدوجہد (کوشش) کرو جیسے کہ اُس کی جہدو جہد (کوشش) کا حق ہے. اُس نے تمہیں چن لیا ہے | محکم ایت | 22:78 |
| یُّجْبٰۤى اِلَیْهِ ثَمَرٰتُ كُلِّ شَیْءٍ رِّزْقًا مِّنْ لَّدُنَّا | ، اُسکی طرف ہر چیزوں کی پیداوارلائی جاتی ہےجو ہماری طرف سے رزق ہے؟ | (قرآن کے منکر) | 28:57 |
| وَ جِفَانٍ كَالْجَوَابِ وَ قُدُوْرٍ رّٰسِیٰتٍ١ؕ | اور لگن جیسے تلاب اور بڑے بڑے برتن، جو ایک جگہ رکھے ہوں (جیسے دیگچے، دیگیں) | سلیمنؑ کے بارے | 34:13 |
| اَللّٰهُ یَجْتَبِیْۤ اِلَیْهِ مَنْ یَّشَآءُ وَ یَهْدِیْۤ اِلَیْهِ مَنْ یُّنِیْبُ | اللہ جس کو چاہتا ہے اپنی طرف چن(منتخب کر) لیتا ہے، اور اپنی طرف اُسی کو ہدایت دیتا ہے جو(اُس کی طرف) رجوع کرتا ہے | ایک جیسا دین | 42:13 |
| فَاجْتَبٰهُ رَبُّهٗ فَجَعَلَهٗ مِنَ الصّٰلِحِیْنَ | پس اُس کے رب نے اُسے چن لیا پھر اُس کو نیک لوگوں میں سے بنا دیا | مچھلی کا ساتھی | 68:50 |