اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 8-پارہ نمبر          The Heights-7 سورت الاعراف Ayah No-1 ایت نمبر


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے جو رحمان (اور) رحیم ہے
الٓمّٓصٓۚ
آسان اُردو الف، لام،میم، ص ( اللہ کے سوا مطلب کوئی نہیں جانتا)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی المص
ابو الاعلی مودودی ا، ل، م، ص
احمد رضا خان المص
احمد علی المصۤ
فتح جالندھری المص
طاہر القادری الف، لام، میم، صاد (حقیقی معنی اﷲ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی بہتر جانتے ہیں)،
علامہ جوادی المص
ایم جوناگڑھی المص
حسین نجفی الف، لام، میم، ص۔
=========================================
M.Daryabadi: Alif-Lam-Mim-Suad,
M.M.Pickthall: Alif. Lam Mim. Sad.
Saheeh International: Alif, Lam, Meem, Sad.
Shakir: Alif Lam Mim Suad.
Yusuf Ali: Alif, Lam, Mim, Sad.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

سورت کی ابتداء
معانی اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا