اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 16-پارہ نمبر                       Mariam-19 سورت مریم  Ayah No-92 ایت نمبر

وَ مَا یَنْۢبَغِیْ لِلرَّحْمٰنِ اَنْ یَّتَّخِذَ وَلَدًاؕ
آسان اُردو اور یہ رحمان (کی شان)کے لیے نہیں ہے کہ وہ ایک بیٹا بنا لے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی حالانکہ خدائے رحمن کی یہ شان نہیں ہے کہ اس کی کوئی اولاد ہو۔
ابو الاعلی مودودی رحمان کی یہ شان نہیں ہے کہ وہ کسی کو بیٹا بنائے
احمد رضا خان اور رحمن کے لائق نہیں کہ اولاد اختیار کرے
احمد علی اور رحمان کی یہ شان نہیں کہ کسی کوبیٹا بنائے
فتح جالندھری اور خدا کو شایاں نہیں کہ کسی کو بیٹا بنائے
طاہر القادری اور (خدائے) رحمان کے شایانِ شان نہیں ہے کہ وہ (کسی کو اپنا) لڑکا بنائے،
علامہ جوادی جب کہ یہ رحمان کے شایانِ شان نہیں ہے کہ وہ کسی کو اپنا بیٹا بنائے
ایم جوناگڑھی شان رحمٰن کے ﻻئق نہیں کہ وه اوﻻد رکھے
حسین نجفی اور یہ بات رحمن کے شایانِ شان نہیں ہے کہ وہ کسی کو اپنا بیٹا بنائے۔
=========================================
M.Daryabadi: And it behoveth not the Compassionate that he should take a son.
M.M.Pickthall: When it is not meet for (the Majesty of) the Beneficent that He should choose a son.
Saheeh International: And it is not appropriate for the Most Merciful that He should take a son.
Shakir: And it is not worthy of the Beneficent Allah that He should take (to Himself) a son.
Yusuf Ali: For it is not consonant with the majesty of (Allah) Most Gracious that He should beget a son.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
اللہ کا بیٹا بنانے والے