Chapter No 16-پارہ نمبر   ‹                    Mariam-19 سورت مریم  ›Ayah No-91 ایت نمبر
| اَنْ دَعَوْا لِلرَّحْمٰنِ وَلَدًاۚ |
| آسان اُردو | کہ تم لوگ رحمان کے لیے ایک بیٹے کا دعوی کرتے ہو |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | کہ ان لوگوں نے خدائے رحمن کے لیے اولاد ہونے کا دعوی کیا ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اس بات پر کہ لوگوں نے رحمان کے لیے اولاد ہونے کا دعویٰ کیا! |
| احمد رضا خان | اس پر کہ انہوں نے رحمن کے لیے اولاد بتائی، |
| احمد علی | اس لئے کہ انہوں نے رحمان کے لیے بیٹا تجویز کیا |
| فتح جالندھری | کہ انہوں نے خدا کے لئے بیٹا تجویز کیا |
| طاہر القادری | کہ انہوں نے (خدائے) رحمان کے لئے لڑکے کا دعوٰی کیا ہے، |
| علامہ جوادی | کہ ان لوگوں نے رحمان کے لئے بیٹا قرار دے دیا ہے |
| ایم جوناگڑھی | کہ وه رحمان کی اوﻻد ﺛابت کرنے بیٹھے |
| حسین نجفی | کیونکہ وہ کہہ رہے ہیں کہ خدائے رحمن کا بیٹا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | That they should ascribe unto the Compassionate a son. *Chapter: 19 |
| M.M.Pickthall: | That ye ascribe unto the Beneficent a son, |
| Saheeh International: | That they attribute to the Most Merciful a son. |
| Shakir: | That they ascribe a son to the Beneficent Allah. |
| Yusuf Ali: | That they should invoke a son for (Allah) Most Gracious. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
اللہ کا بیٹا بنانے والے