اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-65 ایت نمبر

وَ اَنْجَیْنَا مُوْسٰى وَ مَنْ مَّعَهٗۤ اَجْمَعِیْنَۚ
آسان اُردو اور ہم نے موسی ؑ کو بچا لیا اور جو اُس کے ساتھ تھے سب کے سب کو(بھی بچا لیا)؛
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور موسیٰ اور ان کے تمام ساتھیوں کو ہم نے بچالیا۔
ابو الاعلی مودودی موسیٰؑ اور اُن سب لوگوں کو جو اس کے ساتھ تھے، ہم نے بچا لیا
احمد رضا خان اور ہم نے بچالیا موسیٰ اور اس کے سب ساتھ والوں کو
احمد علی اورہم نے موسیٰ کی اور جو اس کے ساتھ تھے سب کو نجات دی
فتح جالندھری اور موسیٰ اور ان کے ساتھ والوں کو تو بچا لیا
طاہر القادری اور ہم نے موسٰی علیہ السلام کو (بھی) نجات بخشی اور ان سب لوگوں کو (بھی) جو ان کے ساتھ تھے،
علامہ جوادی اور ہم نے موسیٰ اور ان کے تمام ساتھیوں کو نجات دے دی
ایم جوناگڑھی اور موسیٰ (علیہ السلام) کو اور اس کے تمام ساتھیوں کو نجات دے دی
حسین نجفی اور ہم نے موسیٰ اور ان کے ساتھیوں کو نجات دی۔
=========================================
M.Daryabadi: And We delivered Musa and those with him together.
M.M.Pickthall: And We saved Moses and those with him, every one;
Saheeh International: And We saved Moses and those with him, all together.
Shakir: And We saved Musa and those with him, all of them.
Yusuf Ali: We delivered Moses and all who were with him;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت موسیؑ اور فرعون کے بارے میں