Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-66 ایت نمبر
| ثُمَّ اَغْرَقْنَا الْاٰخَرِیْنَؕ |
| آسان اُردو | پھر ہم نے دوسروں کو غرق کر دیا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر دوسروں کو غرق کرڈالا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور دوسروں کو غرق کر دیا |
| احمد رضا خان | پھر دوسروں کو ڈبو دیا |
| احمد علی | پھر ہم نے دوسروں کو غرق کر دیا |
| فتح جالندھری | پھر دوسروں کو ڈبو دیا |
| طاہر القادری | پھر ہم نے دوسروں (یعنی فرعونیوں) کو غرق کر دیا، |
| علامہ جوادی | پھر باقی لوگوں کو غرق کردیا |
| ایم جوناگڑھی | پھر اور سب دوسروں کو ڈبو دیا |
| حسین نجفی | اور پھر ہم نے دوسرے فریق کو غرق کر دیا۔ |
| M.Daryabadi: | Then We drowned the others. |
| M.M.Pickthall: | And We drowned the others. |
| Saheeh International: | Then We drowned the others. |
| Shakir: | Then We drowned the others. |
| Yusuf Ali: | But We drowned the others. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت موسیؑ اور فرعون کے بارے میں