اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-67 ایت نمبر

اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً١ؕ وَ مَا كَانَ اَكْثَرُهُمْ مُّؤْمِنِیْنَ
آسان اُردو بے شک! اس (عمل) میں واقعی (اللہ کی حاکمیت کی) ایک نشانی ہے؛ پھر بھی اُن(لوگوں) میں سے اکثر مومن نہیں ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یقینا اس سارے واقعے میں عبرت کا بڑا سامان ہے، پھر بھی ان میں سے اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے۔
ابو الاعلی مودودی اس واقعہ میں ایک نشانی ہے، مگر اِن لوگوں میں سے اکثر ماننے والے نہیں ہیں
احمد رضا خان بیشک اس میں ضرور نشانی ہے اور ان میں اکثر مسلمان نہ تھے
احمد علی البتہ اس میں بڑی نشانی ہے اور ان میں سے اکثر ایمان لانے والے نہیں
فتح جالندھری بےشک اس (قصے) میں نشانی ہے۔ لیکن یہ اکثر ایمان لانے والے نہیں
طاہر القادری بیشک اس (واقعہ) میں (قدرتِ الٰہیہ) کی بڑی نشانی ہے، اور ان میں سے اکثر لوگ مومن نہ تھے،
علامہ جوادی اس میں بھی ہماری ایک نشانی ہے اور بنی اسرائیل کی اکثریت ایمان لانے والی نہیں تھی
ایم جوناگڑھی یقیناً اس میں بڑی عبرت ہے اور ان میں کےاکثر لوگ ایمان والے نہیں
حسین نجفی بےشک اس واقعہ میں ایک بڑی نشانی ہے مگر ان سے اکثر لوگ ایمان لانے والے نہیں ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily therein is a sign; yet most of them are not believers.
M.M.Pickthall: Lo! herein is indeed a portent; yet most of them are not believers.
Saheeh International: Indeed in that is a sign, but most of them were not to be believers.
Shakir: Most surely there is a sign in that, but most of them will not believe.
Yusuf Ali: Verily, in this is a Sign: but most of them do not believe.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے