اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-64 ایت نمبر

وَ اَزْلَفْنَا ثَمَّ الْاٰخَرِیْنَۚ
آسان اُردو اور ہم نے قریب کیا وہاں (یعنی اس مقام کے) دوسروں (یعنی فرعون کے لوگوں)کو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور دوسرے فریق کو بھی ہم اس جگہ کے نزدیک لے آئے۔
ابو الاعلی مودودی اُسی جگہ ہم دوسرے گروہ کو بھی قریب لے آئے
احمد رضا خان اور وہاں قریب لائے ہم دوسروں کو
احمد علی اور ہم نے اس جگہ دوسروں کو پہنچا دیا
فتح جالندھری اور دوسروں کو وہاں ہم نے قریب کردیا
طاہر القادری اور ہم نے دوسروں (یعنی فرعون اور اس کے ساتھیوں) کو اس جگہ کے قریب کر دیا،
علامہ جوادی اور دوسرے فریق کو بھی ہم نے قریب کردیا
ایم جوناگڑھی اور ہم نے اسی جگہ دوسروں کو نزدیک ﻻ کھڑا کر دیا
حسین نجفی اور ہم وہاں دوسرے فریق کو بھی نزدیک لائے۔
=========================================
M.Daryabadi: And We brought near thither the others.
M.M.Pickthall: Then brought We near the others to that place.
Saheeh International: And We advanced thereto the pursuers.
Shakir: And We brought near, there, the others.
Yusuf Ali: And We made the other party approach thither.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت موسیؑ اور فرعون کے بارے میں