روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| ١ؕ قَالُوْا مَعْذِرَةً اِلٰى رَبِّكُمْ وَ لَعَلَّهُمْ یَتَّقُوْنَ | (تو) انہوں نے کہا: تمہارے رب کی طرف معذرت کے لیےاور شاید وہ (نافرمان لوگ) تقوی کرلیں | قوم موسی | 7:164 |
| لَا تَعْتَذِرُوْا قَدْ كَفَرْتُمْ بَعْدَ اِیْمَانِكُمْ١ؕ | تم کوئی بہانہ نہ کرو تم نے واقعی اپنے ایمان کے بعد کفر کیا ہے | منافقین کے بارے | 9:66 |
| وَ جَآءَ الْمُعَذِّرُوْنَ مِنَ الْاَعْرَابِ لِیُؤْذَنَ لَهُمْ | اور خانہ بدوشوں میں سے کچھ (لوگ)بہانہ کرتے ہوئے آئے تاکہ اُن کو رخصت دے دی جائے | صحرائی بدو | 9:90 |
| یَعْتَذِرُوْنَ اِلَیْكُمْ اِذَا رَجَعْتُمْ اِلَیْهِمْ | جب تم (مسلمان) اُن (منافقین) کی طرف (جنگ سے) واپس آﺅگے تو وہ تمہاری طرف عذر( بہانے) کریں گے | جہاد سے بھاگنے والے | 9:94 |
| قُلْ لَّا تَعْتَذِرُوْا لَنْ نُّؤْمِنَ لَكُمْ | (آپؐ) کہیں: عذر نہ کرو ہم ہرگز تمہارا یقین نہیں کریں گے | جہاد سے بھاگنے والے | 9:94 |
| قَدْ بَلَغْتَ مِنْ لَّدُنِّیْ عُذْرًا | بے شک تمہیں میری طرف سے(اب) ایک بہانہ مل گیا ہے | موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات | 18:76 |
| فَیَوْمَئِذٍ لَّا یَنْفَعُ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مَعْذِرَتُهُمْ وَ لَا هُمْ یُسْتَعْتَبُوْنَ | پھراُس دن اُن کی معذرتیں فاہدہ نہیں دیں گی اُن لوگوں کو جنہوں نے ظلم (نافرمانی) کی تھی اور نہ ہی اُن کو توبہ (اصلاح) کرنے کی اجازت دی جائے گی | یوم بعثت | 30:57 |
| یَوْمَ لَا یَنْفَعُ الظّٰلِمِیْنَ مَعْذِرَتُهُمْ وَ لَهُمُ اللَّعْنَةُ وَ لَهُمْ سُوْٓءُ الدَّارِ | (اس)دن جب ظالمین (نافرمانبرداروں) کو اُن کی معذرتیں فاہدہ نہیں دیں گی، اور اُن کے لیے لعنت ہے،اور اُن کے لیے بدترین گھر ہے | ایک اصول | 40:51 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَا تَعْتَذِرُوا الْیَوْمَ١ؕ اِنَّمَا تُجْزَوْنَ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ۠ | (پھر یہ کہا جائے گا): اے لوگوں جو کفر کرتے ہو! آج کوئی بہانے (عذر) نہ بناؤ. صرف تمہیں بدلہ دیا جا رہا ہے جو تم کیا کرتے تھے | یوم قیامت | 66:7 |
| وَّ لَوْ اَلْقٰى مَعَاذِیْرَهٗؕ | اوراگرچہ وہ اپنے بہانے بھی بنائے | انسان کی فطرت | 75:15 |
| عُذْرًا اَوْ نُذْرًاۙ | جواز (ثبوت) کے لئے یا خبر دار کرنے کے لئے | قسم | 77:6/a> |
| وَ لَا یُؤْذَنُ لَهُمْ فَیَعْتَذِرُوْنَ | اور نہ ہی اُن کو اجازت دی جائے گی (کہ) پھر وہ عذر(بہانہ) کریں | یوم الفصل | 77:36 |