اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Rising of the Dead-75 سورت القیٰمۃ Ayah No-15 ایت نمبر

وَّ لَوْ اَلْقٰى مَعَاذِیْرَهٗؕ
آسان اُردو اوراگرچہ وہ اپنے بہانے بھی بنائے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی چاہے وہ کتنے بہانے بنائے۔
ابو الاعلی مودودی چاہے وہ کتنی ہی معذرتیں پیش کرے
احمد رضا خان اور اگر اس کے پاس جتنے بہانے ہوں سب لا ڈالے،
احمد علی گو وہ کتنے ہی بہانے پیش کرے
فتح جالندھری اگرچہ عذر ومعذرت کرتا رہے
طاہر القادری اگرچہ وہ اپنے تمام عذر پیش کرے گا،
علامہ جوادی چاہے وہ کتنے ہی عذر کیوں نہ پیش کرے
ایم جوناگڑھی اگر چہ کتنے ہی بہانے پیش کرے
حسین نجفی اگرچہ کتنے ہی بہانے پیش کرے۔
=========================================
M.Daryabadi: Although he may put forth his pleas.
M.M.Pickthall: Although he tender his excuses.
Saheeh International: Even if he presents his excuses.
Shakir: Though he puts forth his excuses.
Yusuf Ali: Even though he were to put up his excuses.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کا دن کب ہوگا اُس سوال کے جواب میں
علمی ایت