روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَاحْتَمَلَ السَّیْلُ زَبَدًا رَّابِیًا١ؕ | پھر سیلاب پھولے ہوئے جھاگ کو (اوپر) اٹھا لاتا ہے ۔۔ | شان الہی | 13:17 |
| ابْتِغَآءَ حِلْیَةٍ اَوْ مَتَاعٍ زَبَدٌ مِّثْلُهٗ | اُس (دھات)سے (بھی) اسی طرح کا جھاگ (پیدا)ہوتا ہے | شان الہی | 13:17 |
| فَاَمَّا الزَّبَدُ فَیَذْهَبُ جُفَآءً١ۚ | پھرجہاں تک جھاگ ہے پس وہ تو سوکھ کر ختم ہو جاتا ہے | شان الہی | 13:17 |