|
صُمٌّۢ بُكْمٌ عُمْیٌ فَهُمْ لَا یَرْجِعُوْنَۙ
|
بہرے، گونگے، اندھے ہیں؛ چنانچہ وہ (ہدایت کی طرف) واپس نہیں ہوتے ہیں
|
(یہ منافقین)
|
2:18
|
|
١ۚ ثُمَّ یُمِیْتُكُمْ ثُمَّ یُحْیِیْكُمْ ثُمَّ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ
|
پھر وہ تمہیں موت دے گا ، پھر وہ تمہیں(دوبارہ )زندگی دے گا، پھر تم اُس کی طرف ہی واپس ہو گے
|
لوگوں سے سوال
|
2:28
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
الَّذِیْنَ یَظُنُّوْنَ اَنَّهُمْ مُّلٰقُوْا رَبِّهِمْ وَ اَنَّهُمْ اِلَیْهِ رٰجِعُوْنَ۠
|
جو خیال رکھتے ہیں کہ بے شک اُن کو اپنے رب سے ملنا ہو گا، اور بے شک وہ اُسی کی طرف واپس ہو رہے ہیں
|
خاشعین کی تشریح
|
2:46
|
|
الَّذِیْنَ اِذَاۤ اَصَابَتْهُمْ مُّصِیْبَةٌ١ۙ قَالُوْۤا اِنَّا لِلّٰهِ وَ اِنَّاۤ اِلَیْهِ رٰجِعُوْنَؕ
|
وہ لوگ(یعنی صابرین)، جب اُن کو کوئی مصیبت لگتی ہے، وہ کہتے ہیں : بے شک! ہم اللہ کے لیے ہی ہیں اور بے شک! ہم اُسی (اللہ) کی طرف واپس ہو رہے ہیں
|
صابرین کے اوصاف
|
2:156
|
|
فَمَنْ لَّمْ یَجِدْ فَصِیَامُ ثَلٰثَةِ اَیَّامٍ فِی الْحَجِّ وَ سَبْعَةٍ اِذَا رَجَعْتُمْ١ؕ
|
پھر جو کوئی ( ایسے ہدیے) نہ پا(یعنی دے)سکے تو حج کے دنوں میں تین روزے اور سات روزے جب تم واپس آﺅ ؛
|
حج اور عمرہ
|
2:196
|
|
وَ اِلَى اللّٰهِ تُرْجَعُ الْاُمُوْرُ
|
اورتمام معاملات اللہ کی طرف ہی واپس ہوتے ہیں
|
محکم ایت کا تسلسل ایمان والوں کو
|
2:210
|
|
١ؕ فَاِنْ طَلَّقَهَا فَلَا جُنَاحَ عَلَیْهِمَاۤ اَنْ یَّتَرَاجَعَاۤ اِنْ ظَنَّاۤ اَنْ یُّقِیْمَا حُدُوْدَ اللّٰهِ١ؕ
|
پھر اگر وہ (دوسرا خاوند) اُس کو طلاق دے تو پھران دونوں پر کوئی گناہ نہیں اگر وہ ایک دوسرے سے دوبارہ رجوع (نکاح) کر لیں اگر اُن (دونوں) کا خیال ہو کہ وہ (دونوں) اللہ کی (بنائی ہوئی)حدود کو( اب) قائم رکھ سکیں گے
|
طلاق کے بارے میں
|
2:230
|
|
ثُمَّ یُمِیْتُكُمْ ثُمَّ یُحْیِیْكُمْ ثُمَّ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ
|
، پھر وہ تمہیں(دوبارہ )زندگی دے گا، پھر تم اُس کی طرف ہی واپس ہو گے
|
اللہ سے کفر کرنے والوں سے سوال
|
2:28
|
|
وَ اللّٰهُ یَقْبِضُ وَ یَبْصُۜطُ١۪ وَ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ
|
اوراللہ (ہی ہے جو رزق) تنگ اور کشادہ کرتا ہے اور اُس ہی کی طرف تم واپس ہو گے
|
قرضہ حسنہ دینے والے
|
2:245
|
|
وَ اتَّقُوْا یَوْمًا تُرْجَعُوْنَ فِیْهِ اِلَى اللّٰهِ١۫ۗ
|
اور ایک دن سے ڈرو جس میں تمہیں اﷲ کی طرف لوٹایا جائے گا
|
سود کے بارے
|
2:281
|
|
هُوَ يُحۡىٖ وَيُمِيۡتُ وَاِلَيۡهِ تُرۡجَعُوۡنَ
|
وہی زندگی اور موت دیتا ہے، اور اُسی کی طرف تم (جاندار) لوٹائے جاﺅ گے
|
شان الہی
|
10:55
|
|
هُوَ رَبُّكُمْ١۫ وَ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَؕ
|
وہی تمہارا رب ہے اور اُسی کی طرف ہی تم واپس لائے جاﺅ گے
|
نوحؑ کا جواب
|
11:34
|
|
۔۔۔۔۔وَجْهَ النَّهَارِ وَ اكْفُرُوْۤا اٰخِرَهٗ لَعَلَّهُمْ یَرْجِعُوْنَۚۖ
|
۔۔۔دن کے شروع ہوتے اور کفر (انکار) کر دو اس (دن )کے آخرمیں تاکہ وہ واپس آ جائیں
|
اہل کتاب کے بارے
|
3:72
|
|
لَعَلَّهُمْ یَرْجِعُوْنَ
|
اکہ وہ واپس (نیکی کی طرف) لوٹ آئیں
|
قوم موسی
|
7:168
|
|
وَ لَعَلَّهُمْ یَرْجِعُوْنَ
|
کہ شاید وہ (ہدایت کی طرف) واپس آ جائیں
|
بنی آدم کی ذریات
|
7:174
|
|
وَ لَهٗۤ اَسْلَمَ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ طَوْعًا وَّ كَرْهًا وَّ اِلَیْهِ یُرْجَعُوْنَ
|
اُسی ہی کا فرمانبردار ہے ، اور اُس کی ہی طرف وہ (جاندار) لوٹا دیے جائیں گے
|
پچھلی ایت کا تسلسل
|
3:83
|
|
وَ الْمَوْتٰى یَبْعَثُهُمُ اللّٰهُ ثُمَّ اِلَیْهِ یُرْجَعُوْنَؐ
|
اور مردہ اللہ اُن کو زندہ کرے گا؛ پھر اُسی کی طرف وہ لوٹائے جائیںگے
|
آپﷺ کے بارے
|
6:36
|
|
لَعَلَّهُمْ یَعْرِفُوْنَهَاۤ اِذَا انْقَلَبُوْۤا اِلٰۤى اَهْلِهِمْ لَعَلَّهُمْ یَرْجِعُوْنَ
|
تاکہ وہ اس( مال) کو پہچان لیں جب وہ اپنے اہل و عیال (یا لوگوں) کی طرف مڑیں (یعنی واپس جائیں)، تاکہ وہ (دوبارہ)واپس آ ئیں
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:62
|
|
وَ اللّٰهُ یَقْبِضُ وَ یَبْصُۜطُ١۪ وَ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ
|
اوراللہ (ہی ہے جو رزق) تنگ اور کشادہ کرتا ہے اور اُس ہی کی طرف تم واپس ہو گے
|
قرضہ حسنہ دینے والے
|
2:245
|
|
وَ اتَّقُوْا یَوْمًا تُرْجَعُوْنَ فِیْهِ اِلَى اللّٰهِ١۫ۗ
|
اور ایک دن سے ڈرو جس میں تمہیں اﷲ کی طرف لوٹایا جائے گا
|
سود کے بارے
|
2:281
|
|
١ۚ ثُمَّ اِلَیَّ مَرْجِعُكُمْ فَاَحْكُمُ بَیْنَكُمْ فِیْمَا كُنْتُمْ فِیْهِ تَخْتَلِفُوْنَ
|
پھر میری ہی طرف تمہاری واپسی ہے پھر میں تمہارے درمیان
|
عیسی کے بارے میں
|
3:55
|
|
۔۔۔۔۔وَجْهَ النَّهَارِ وَ اكْفُرُوْۤا اٰخِرَهٗ لَعَلَّهُمْ یَرْجِعُوْنَۚۖ
|
۔۔۔دن کے شروع ہوتے اور کفر (انکار) کر دو اس (دن )کے آخرمیں تاکہ وہ واپس آ جائیں
|
اہل کتاب کے بارے
|
3:72
|
|
وَ لَهٗۤ اَسْلَمَ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ طَوْعًا وَّ كَرْهًا وَّ اِلَیْهِ یُرْجَعُوْنَ
|
اور چاہتے ہوئے یا نہ چاہتے ہوئے جو آسمانوں اور زمین میں ہے اُسی ہی کا فرمانبردار ہے ، اور اُس کی ہی طرف وہ (جاندار) لوٹا دیے جائیں گے
|
پچھلی ایت کا تسلسل
|
3:83
|
|
وَ اِلَى اللّٰهِ تُرْجَعُ الْاُمُوْرُ
|
اور اللہ ہی کی طرف تمام معاملات لوٹائے جاتے ہیں
|
منفرد ایت
|
3:109
|
|
اِلَى اللّٰهِ مَرْجِعُكُمْ جَمِیْعًا
|
اللہ کی طرف تم سب کی واپسی ہے ،
|
مختلف اُمتیں اور شریعتیں
|
5:48
|
|
١ؕ اِلَى اللّٰهِ مَرْجِعُكُمْ جَمِیْعًا
|
اللہ کی طرف تمہاری سب کی واپسی ہے
|
محکم ایت
|
5:105
|
|
وَ الْمَوْتٰى یَبْعَثُهُمُ اللّٰهُ ثُمَّ اِلَیْهِ یُرْجَعُوْنَؐ
|
اور مردہ اللہ اُن کو زندہ کرے گا؛ پھر اُسی کی طرف وہ لوٹائے جائیںگے
|
آپﷺ کے بارے
|
6:36
|
|
ثُمَّ اِلَیْهِ مَرْجِعُكُمْ
|
پھر اُسی کی طرف تمہاری واپسی ہے
|
شان باری تعالی
|
6:60
|
|
ثُمَّ اِلٰى رَبِّهِمْ مَّرْجِعُهُمْ
|
پھر اُن کے رب کی طرف ہی ان کی واپسی ہے
|
واضح احکامات
|
6:108
|
|
١ۚ ثُمَّ اِلٰى رَبِّكُمْ مَّرْجِعُكُمْ
|
، پھر تمہارے رب کی طرف ہی تمہاری واپسی ہے
|
محکم آیت
|
6:164
|
|
وَ لَمَّا رَجَعَ مُوْسٰۤى اِلٰى قَوْمِهٖ غَضْبَانَ اَسِفًا١ۙ
|
اور جب موسی ؑ اپنی قوم کی طرف واپس آیا (وہ)غصے اورا فسوس میں تھا
|
قوم موسی
|
7:150
|
|
وَ اِلَى اللّٰهِ تُرْجَعُ الْاُمُوْر
|
اور اللہ کی طرف ہی معاملات واپس کیے جاتے ہیں
|
جنگ بدر
|
8:44
|
|
فَاِنْ رَّجَعَكَ اللّٰهُ اِلٰى طَآئِفَةٍ مِّنْهُمْ
|
پھراگر اللہ آپؐ کواُن (منافقین) میں سے ایک جماعت کے پاس (اس جنگ سے) واپس لائے
|
منافقین
|
9:83
|
|
یَعْتَذِرُوْنَ اِلَیْكُمْ اِذَا رَجَعْتُمْ اِلَیْهِمْ
|
جب تم (مسلمان) اُن (منافقین) کی طرف (جنگ سے) واپس آﺅگے تو وہ تمہاری طرف عذر( بہانے) کریں گے
|
جہاد سے بھاگنے والے
|
9:94
|
|
اِذَا رَجَعُوْۤا اِلَیْهِمْ لَعَلَّهُمْ یَحْذَرُوْنَ
|
جب وہ( جنگ سے )ان کی طرف واپس آئیں تاکہ وہ بھی (برائیوں سے) محتاط رہیں
|
جہاد کے بارے میں
|
9:122
|
|
اِلَیْهِ مَرْجِعُكُمْ جَمِیْعًا١ؕ
|
اُسی کی طرف تمہاری سب کی واپسی ہے؛
|
شان الہی
|
10:3
|
|
مَّتَاعَ الۡحَيٰوةِ الدُّنۡيَا ثُمَّ اِلَـيۡنَا مَرۡجِعُكُمۡ
|
دنیاوی زندگی کے مزے (عارضی) ہیں؛ پھر تم نے ہماری طرف تمہاری واپسی ہے
|
انسانوں کی فطرت
|
10:23
|
|
اَوۡ نَـتَوَفَّيَنَّكَ فَاِلَيۡنَا مَرۡجِعُهُمۡ
|
یا (اگر) ہم آپؐ کو (وہ کچھ دکھانے سے پہلے ہی) فوت کر دیں،
|
ایک اصول
|
10:46
|
|
مَتَاعٌ فِى الدُّنۡيَا ثُمَّ اِلَيۡنَا مَرۡجِعُهُمۡ
|
دنیا میں عارضی سامان ( اُنکا)ہے، پھر ہماری طرف اُن کی واپسی ہے
|
مشرکین
|
10:70
|
|
اِلَى اللّٰهِ مَرْجِعُكُمْ١ۚ
|
تمہاری واپسی ﷲ کی طرف ہے
|
نبی اکرمﷺ کا پیغام
|
11:4
|
|
وَ اِلَیْهِ یُرْجَعُ الْاَمْرُ كُلُّهٗ
|
،اورتمام معاملات اُسی کی طرف لوٹائے جائیں گے
|
شان الہی
|
11:123
|
|
١ۙ لَّعَلِّیْۤ اَرْجِعُ اِلَى النَّاسِ لَعَلَّهُمْ یَعْلَمُوْنَ
|
تاکہ میں لوگوں کی طرف واپس ہوں تاکہ وہ(لوگ بھی) جان سکیں
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:46
|
|
فَلَمَّا جَآءَهُ الرَّسُوْلُ قَالَ ارْجِعْ اِلٰى رَبِّكَ
|
پھرجب اُس (یوسف) کے پاس قاصد آیا تو اُس (یوسف) نے کہا: واپس اپنے رب ( سردار) کی طرف جاﺅ
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:50
|
|
فَلَمَّا رَجَعُوْۤا اِلٰۤى اَبِیْهِمْ
|
پھر جب وہ اپنے باپ کی طرف واپس آئے تو
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:63
|
|
اِرْجِعُوْۤا اِلٰۤى اَبِیْكُمْ
|
اپنے والد کی طرف واپس جاﺅ
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:81
|
|
اِنَّا نَحْنُ نَرِثُ الْاَرْضَ وَ مَنْ عَلَیْهَا وَ اِلَیْنَا یُرْجَعُوْنَ۠
|
بے شک! ہم ہی زمین کے وارث ہیں اور جو بھی اس پر ہیں اور ہماری طرف ہی وہ لوٹائیں (واپس کر دیے) جائیں گے۔
|
شان باری تعالی
|
19:40
|
|
فَرَجَعْنٰكَ اِلٰۤى اُمِّكَ
|
پھر ہم نے تمہیں (اے موسی ؑ) تمہاری ماں کی طرف واپس کر دیا
|
موسیؑ کے بارے
|
20:40
|
|
فَرَجَعَ مُوْسٰۤى اِلٰى قَوْمِهٖ غَضْبَانَ اَسِفًا
|
پھر موسی ؑ اپنے لوگوں کی طرف واپس آیا غضب (اور)غمزدہ تھا،
|
موسیؑ کے بارے
|
20:86
|
|
اَفَلَا یَرَوْنَ اَلَّا یَرْجِعُ اِلَیْهِمْ قَوْلًا
|
پھر کیا وہ نہیں دیکھتے تھے کہ یہ (بچھڑا) اُن کی طرف بات واپس نہیں کرتا تھا
|
موسی ؑ اس کی قوم
|
20:89
|
|
قَالُوْا لَنْ نَّبْرَحَ عَلَیْهِ عٰكِفِیْنَ حَتّٰى یَرْجِعَ اِلَیْنَا مُوْسٰى
|
اُنہوں نے کہا: ہم ہر گز اس (بچھڑے) پرنچھاور ہونے سے باز نہیں آئیں گے حتی کہ موسی ؑ ہماری طرف واپس آئے
|
موسی ؑ اس کی قوم
|
20:91
|
|
لَا تَرْكُضُوْا وَ ارْجِعُوْۤا اِلٰى مَاۤ اُتْرِفْتُمْ فِیْهِ
|
تم نہ بھاگو،اور واپس مڑو ان (چیزوں) کی طرف جن میں تمہیں عیش ملتی تھی
|
اللہ کے عذاب کے وقت
|
21:13
|
|
وَ نَبْلُوْكُمْ بِالشَّرِّ وَ الْخَیْرِ فِتْنَةًؕ وَ اِلَیْنَا تُرْجَعُوْنَ
|
اور ہم تمہیں (اے لوگو) بدی اور نیکی سے آزماتے ہیں، (جو) ایک آزمائش ہے. اور ہماری طرف ہی تم لوٹائے جاؤ گے
|
ایک حقیقت
|
21:35
|
|
فَجَعَلَهُمْ جُذٰذًا اِلَّا كَبِیْرًا لَّهُمْ لَعَلَّهُمْ اِلَیْهِ یَرْجِعُوْنَ
|
پھر اُس (ابراہیمؐ) نے اُن (بتوں) کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا، ماسوائے اُن کے ایک بڑے (بت) کے،تاکہ و ہ (لوگ)اُس کی طرف رجوع کر سکیں
|
ابراہیمؑ کے بارے میں
|
21:58
|
|
فَرَجَعُوْۤا اِلٰۤى اَنْفُسِهِمْ فَقَالُوْۤا اِنَّكُمْ اَنْتُمُ الظّٰلِمُوْنَۙ
|
پھر وہ(لوگ) اپنے آپ کی طرف لوٹے پھر اُنہوں نے کہا: بے شک! تم، تم ہی ظالم (نافرمانبردار) ہو
|
ابراہیمؑ کے بارے میں
|
21:64
|
|
وَ تَقَطَّعُوْۤا اَمْرَهُمْ بَیْنَهُمْؕ كُلٌّ اِلَیْنَا رٰجِعُوْنَ۠
|
اور وہ (یعنی لوگ) اپنے معاملات اپنے درمیان توڑ بیٹھے، (اگرچہ) سب ہماری طرف ہی لوٹ رہے ہیں
|
تمام انبیاء کرام کے لوگ
|
21:93
|
|
وَ حَرٰمٌ عَلٰى قَرْیَةٍ اَهْلَكْنٰهَاۤ اَنَّهُمْ لَا یَرْجِعُوْنَ
|
اور پابندی ہے(ہر اُس) بستی پر(کہ) ہم نے اُس کوہلاک کیا ہو: بے شک وہ (بستی والے لوگ)واپس نہیں آئیں گے
|
ایک مسلمہ اصول
|
21:95
|
|
وَ اِلَى اللّٰهِ تُرْجَعُ الْاُمُوْرُ
|
، اور اللہ ہی کی طرف معاملات واپس ہوتے ہیں
|
شان الہی
|
22:76
|
|
اَنَّهُمْ اِلٰى رَبِّهِمْ رٰجِعُوْنَۙ
|
کہ وہ اپنے رب کی طرف واپس جانے والے ہیں
|
نیک لوگوں کے اوصاف
|
23:60
|
|
حَتّٰۤى اِذَا جَآءَ اَحَدَهُمُ الْمَوْتُ قَالَ رَبِّ ارْجِعُوْنِۙ
|
حتی جب اُن (لوگوں) میں سے کسی ایک کو موت آ تی ہے، وہ کہتا ہے: میرے رب! مجھے واپس بھیج دے
|
مرتے وقت
|
23:99
|
|
وَّ اَنَّكُمْ اِلَیْنَا لَا تُرْجَعُوْنَ
|
اور کہ تم ہماری طرف واپس نہیں لوٹائے جاؤ گے؟
|
لوگوں سے سوال
|
23:115
|
|
وَ اِنْ قِیْلَ لَكُمُ ارْجِعُوْا فَارْجِعُوْا هُوَ اَزْكٰى لَكُمْ١ؕ
|
اور اگر تمہیں کہہ دیا جائے: واپس چلے جاؤ،تو پھر واپس چلے آؤ وہ تمہارے لئے پاکیزہ (بات) ہے
|
معاشرتی اداب
|
24:28
|
|
وَ یَوْمَ یُرْجَعُوْنَ اِلَیْهِ فَیُنَبِّئُهُمْ بِمَا عَمِلُوْا١ؕ
|
اور دن (جب) وہ (لوگ) اُس کی طرف لوٹائے جائیں گے پھروہ اُن کو اُس بارے بتا ئے گا جو وہ کرتے تھے.
|
شان باری تعالی
|
24:64
|
|
ثُمَّ تَوَلَّ عَنْهُمْ فَانْظُرْ مَا ذَا یَرْجِعُوْنَ
|
پھر اُن سے واپس مڑ آ پھر دیکھ کہ وہ کیا (جواب) واپس کرتے ہیں
|
سیلمان ؑ اور ھد ھد
|
27:28
|
|
فَنٰظِرَةٌۢ بِمَ یَرْجِعُ الْمُرْسَلُوْنَ
|
، اوردیکھتے ہیں کہ کس (جواب) سے پیغام رساں واپس ہوتے ہیں
|
سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا
|
27:35
|
|
اِرْجِعْ اِلَیْهِمْ فَلَنَاْتِیَنَّهُمْ بِجُنُوْدٍ لَّا قِبَلَ لَهُمْ بِهَا
|
اُن کی طرف واپس جاؤ. ہم واقعی اُن کے پاس لشکر سے آئیں گے (اور) وہ اُس(لشکر)کا سامنا نہیں کر پائیں گے
|
سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا
|
27:37
|
|
وَ ظَنُّوْۤا اَنَّهُمْ اِلَیْنَا لَا یُرْجَعُوْنَ
|
، اور وہ خیال کرتے تھے کہ بے شک وہ ہماری طرف نہیں لوٹائیں جائیں گے
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:39
|
|
وَ ظَنُّوْۤا اَنَّهُمْ اِلَیْنَا لَا یُرْجَعُوْنَ
|
، اور وہ خیال کرتے تھے کہ بے شک وہ ہماری طرف نہیں لوٹائیں جائیں گے
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:39
|
|
وَ لَهُ الْحُكْمُ وَ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ
|
اور اُسی کا ہی حکم ہے، اور اُسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے
|
شان باری تعالی
|
28:70
|
|
لَهُ الْحُكْمُ وَ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ
|
. اُسی کا حکم ہے، اور اُسی کی طرف تم واپس لوٹائے جاؤ گے
|
آپﷺ کے بارے
|
28:88
|
|
١ؕ اِلَیَّ مَرْجِعُكُمْ فَاُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ
|
میری طرف ہی تمہاری واپسی ہے پھر میں تمہیں بتاؤں گا اُس بارے میں جو تم (دنیاوی زندگی میں) کیا کرتے تھے
|
والدین کے بارے
|
29:8
|
|
فَابْتَغُوْا عِنْدَ اللّٰهِ الرِّزْقَ وَ اعْبُدُوْهُ وَ اشْكُرُوْا لَهٗ١ؕ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ
|
چنانچہ اللہ کی طرف سے رزق طلب کرو اوراُسی کی عبا دت کرواور اُسی کا شکر کرو، (کیوں کہ) اُسی ہی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے
|
ابراہیم ؑ کے بارے میں
|
29:17
|
|
كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ١۫ ثُمَّ اِلَیْنَا تُرْجَعُوْنَ
|
ہر نفس (جاندار)نے موت کو چکھنا ہے. پھر ہماری طرف تم لوٹائے جاؤ گے
|
ایک اٹل حقیقت
|
29:57
|
|
اَللّٰهُ یَبْدَؤُا الْخَلْقَ ثُمَّ یُعِیْدُهٗ ثُمَّ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ
|
اللہ ہی تخلیق پیداکرتا ہے، پھر وہ اِس کو دوبارہ کرے گا، پھر تم اُسی کی طرف ہی لوٹائے جاؤ گے
|
تخلیق
|
30:11
|
|
لِیُذِیْقَهُمْ بَعْضَ الَّذِیْ عَمِلُوْا لَعَلَّهُمْ یَرْجِعُوْنَ
|
تاکہ وہ (اللہ) اُن (لوگوں) کو چکھائے کچھ (مزہ)جو وہ (لوگ) کرتے ہیں، تاکہ وہ (ہدایت کی طرف)لوٹ آئیں
|
لوگوں کے کرتوت اور فساد
|
30:41
|
|
ثُمَّ اِلَیَّ مَرْجِعُكُمْ فَاُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ
|
پھر میری طرف ہی تمہاری واپسی ہے پھر میں تمہیں بتاؤں گا اُس بارے میں جو کچھ تم کیا کرتے تھے۔۔۔۔
|
والدین کے متعلق
|
31:15
|
|
اِلَیْنَا مَرْجِعُهُمْ فَنُنَبِّئُهُمْ بِمَا عَمِلُوْا١ؕ
|
اری طرف ہی اُن کی واپسی ہے پھر ہم اُن کو بتائیں گے اُس بارے میں جو وہ (عمل) کیا کرتے تھے.
|
آپﷺ کو بتانا
|
31:23
|
|
ثُمَّ اِلٰى رَبِّكُمْ تُرْجَعُوْنَ
|
پھر تم اپنے رب کی طرف لوٹائے جاؤ گے
|
ایک حقیقت
|
32:11
|
|
رَبَّنَاۤ اَبْصَرْنَا وَ سَمِعْنَا فَارْجِعْنَا نَعْمَلْ صَالِحًا اِنَّا مُوْقِنُوْنَ
|
، (اور کہتے ہیں): ہمارے رب! ہم نے دیکھ لیا ہے اور سن بھی لیا ہے، پس ہمیں واپس بھیج دے؛ (کہ)ہم نیک عمل کریں،(اب) بے شک! ہمیں یقین ہے
|
یوم قیامت
|
32:12
|
|
وَ لَنُذِیْقَنَّهُمْ مِّنَ الْعَذَابِ الْاَدْنٰى دُوْنَ الْعَذَابِ الْاَكْبَرِ لَعَلَّهُمْ یَرْجِعُوْنَ
|
اور واقعی ہم اُن(فاسقین) کو، بڑے عذاب کے علاوہ، ادنی عذاب سے چکھاتے رہتے ہیں تاکہ وہ (ہدایت کی طرف) واپس ہو سکیں
|
فاسقین کے بارے
|
32:21
|
|
وَ اِذْ قَالَتْ طَّآئِفَةٌ مِّنْهُمْ یٰۤاَهْلَ یَثْرِبَ لَا مُقَامَ لَكُمْ فَارْجِعُوْا١ۚ
|
اور جب اُن میں سے ایک ٹولے نے کہا: اے یثرب والو! تمہارے لیے اب کوئی مقام نہیں ہے. پس واپس (گھروں کو) مڑ جاؤ.
|
جنگ خندق
|
33:13
|
|
یَرْجِعُ بَعْضُهُمْ اِلٰى بَعْضِ اِ۟لْقَوْلَ١ۚ
|
، تو اُن میں سے بعض بعض کی طرف قول (لفظ، الزام) واپس کریں گے،
|
قرآن پر ایمان
|
34:31
|
|
وَ اِلَى اللّٰهِ تُرْجَعُ الْاُمُوْرُ
|
.اور اللہ کی طرف معاملات لوٹائے جاتے ہیں
|
آپﷺ کے بارے
|
35:4
|
|
وَ مَا لِیَ لَاۤ اَعْبُدُ الَّذِیْ فَطَرَنِیْ وَ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ
|
اور مجھے کیا ہے(کہ) میں اُس کی عبادت نہ کروں جس نے مجھ کو پیدا کیا ہے، اور اُسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے؟
|
بستی کا قصہ
|
36:22
|
|
اَلَمْ یَرَوْا كَمْ اَهْلَكْنَا قَبْلَهُمْ مِّنَ الْقُرُوْنِ اَنَّهُمْ اِلَیْهِمْ لَا یَرْجِعُوْنَؕ
|
کیا اُنہوں نے نہیں دیکھا کہ اُن سے پہلے ہم نے کتنی ہی بستیوں کو ہلاک کر دیا، بے شک! وہ(ہلاک ہونے والے) ان کی طرف واپس نہیں آئیں گے؛
|
لوگوں کے لیے سبق
|
36:31
|
|
فَلَا یَسْتَطِیْعُوْنَ تَوْصِیَةً وَّ لَاۤ اِلٰۤى اَهْلِهِمْ یَرْجِعُوْنَ
|
پھر اُنہیں اختیار نہیں ہوگا وصیت کر نے کا اور نہ ہی اپنے گھر والوں کی طرف واپس ہو سکیں گے
|
(کافرین)
|
36:50
|
|
وَ لَوْ نَشَآءُ لَمَسَخْنٰهُمْ عَلٰى مَكَانَتِهِمْ فَمَا اسْتَطَاعُوْا مُضِیًّا وَّ لَا یَرْجِعُوْنَ
|
اور اگر ہم چاہتے، تو ہم واقعی اُن کو اُن کے مقاموں پر ہی نصب کر دیتے،.پھر اُنہیں اختیار نہ ہوتا آگے جانے کا اور نہ ہی وہ واپس ہو سکتے
|
مجرمین کو
|
36:67
|
|
فَسُبْحٰنَ الَّذِیْ بِیَدِهٖ مَلَكُوْتُ كُلِّ شَیْءٍ وَّ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ
|
پھر پاک ہے وہ جس کے ہاتھ میں ہر چیز کی بادشاہی (ملکیت) ہے! اور اُسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے
|
شان باری تعالی
|
36:83
|
|
ثُمَّ اِنَّ مَرْجِعَهُمْ لَاۡاِلَى الْجَحِیْمِ
|
پھر بے شک اُن کی واپسی واقعی جہنم کی طرف ہو گی
|
زیقم درخت
|
37:68
|
|
ثُمَّ اِلٰى رَبِّكُمْ مَّرْجِعُكُمْ فَیُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ١ؕ
|
.پھر تمہاری واپسی تمہارے رب کی طرف ہے؛ اور پھر وہ تمہیں بتائے گا اُس بارے میں جو تم کیا کرتے تھے
|
سبحان اللہ
|
39:7
|
|
لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ ثُمَّ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ
|
آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اُسی کی ہے. پھر اُسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے
|
(تو پھر بھی تم اُن سے شفاعت کی توقع رکھتے ہو)
|
39:44
|
|
فَاِمَّا نُرِیَنَّكَ بَعْضَ الَّذِیْ نَعِدُهُمْ اَوْ نَتَوَفَّیَنَّكَ فَاِلَیْنَا یُرْجَعُوْنَ
|
پھر اگر ہم آپﷺ کو اُس (سزا) کا کچھ دکھا دیں جو ہم اُن سے وعدہ کرتے ہیں، یا اگر ہم آپﷺ کو فوت کر دیں، پھر بھی ہماری طرف ہی وہ لائے جائیں گے
|
آپﷺ کو حکم
|
40:77
|
|
وَّ هُوَ خَلَقَكُمْ اَوَّلَ مَرَّةٍ وَّ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ
|
، اور اُسی نے تمہیں پہلی دفعہ پیدا کیا تھا، اور اُسی کی طرف تم (اب) لوٹائے گے ہو
|
اللہ کے دشمن
|
41:21
|
|
وَّ لَئِنْ رُّجِعْتُ اِلٰى رَبِّیْۤ اِنَّ لِیْ عِنْدَهٗ لَلْحُسْنٰى١ۚ
|
؛ اور میرا خیال نہیں ہے کہ (قیامت کی) گھڑی کبھی بھی کھڑی ہو گی، اور اگر میں اپنے رب کی طرف واپس بھی لایا گیا، تو بے شک میرے لیے اُس(رب) کے پاس اچھائی ہی ہو گی
|
انسان کی فطرت
|
41:50
|
|
وَ جَعَلَهَا كَلِمَةًۢ بَاقِیَةً فِیْ عَقِبِهٖ لَعَلَّهُمْ یَرْجِعُوْنَ
|
اور اُس (ابراہیم ؑ)نے اس (تاکید) کو اپنے بعدآنے والوں میں ایک باقی رہنے والا لفظ بنا دیا، کہ شاید وہ (اللہ کی طرف) رجوع کیا کریں
|
ابراہیمؑ کے بارے
|
43:28
|
|
وَ مَا نُرِیْهِمْ مِّنْ اٰیَةٍ اِلَّا هِیَ اَكْبَرُ مِنْ اُخْتِهَا وَ اَخَذْنٰهُمْ بِالْعَذَابِ لَعَلَّهُمْ یَرْجِعُوْنَ
|
اور نہیں دکھائی تھی اُنہیں کوئی نشانی ماسوائے کہ وہ (دکھائی گئی نشانی) اُس کی بہن(یعنی قسم) سے بڑی(نشانی) ہوتی تھی اور ہم نے اُن کو عذاب سے جکڑا، تاکہ وہ (اللہ کی طرف) رجوع کر یں
|
موسیؑ کے بارے
|
43:48
|
|
وَ عِنْدَهٗ عِلْمُ السَّاعَةِ١ۚ وَ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ
|
، اور اُسی کے پاس (قیامت کی) گھڑی کا علم ہے. اور اُسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے
|
شان الہی
|
43:85
|
|
مَنْ عَمِلَ صَالِحًا فَلِنَفْسِهٖ١ۚ وَ مَنْ اَسَآءَ فَعَلَیْهَا ثُمَّ اِلٰى رَبِّكُمْ تُرْجَعُوْنَ
|
جو (انسان) نیک عمل کرتا ہے توپھر اُسی کی جان کے لیے ہے، اور جو بُرائی کرتا ہے، پھر اُسی پر ہی (وبال) ہے.پھر تمہارے رب کی طرف تمہیں واپس لایا جائے گا
|
جزا و سزا
|
45:15
|
|
وَ لَقَدْ اَهْلَكْنَا مَا حَوْلَكُمْ مِّنَ الْقُرٰى وَ صَرَّفْنَا الْاٰیٰتِ لَعَلَّهُمْ یَرْجِعُوْنَ
|
اور واقعی ہم نے ہلاک کیا تھا جو تمہارے ارد گرد بستیوں میں سے ہیں، اور (اُن کے لئے) ہم نے اپنی آیات (احکامات) کو واضح کیا تھا،تاکہ وہ رجوع کر لیں
|
عاد کے متعلق
|
46:27
|
|
ءَاِذَا مِتْنَا وَ كُنَّا تُرَابًا١ۚ ذٰلِكَ رَجْعٌۢ بَعِیْدٌ
|
(کہ) جب ہم مر جائیں گے اور خاک ہو چکے ہوں گے (تو کیا ہم کو دوبارہ زندہ کیا جائے گا)؟ وہ تو (پھر) بہت ہی دور کی واپسی ہو گی!
|
کافرین کا سوال
|
50:3
|
|
تَرْجِعُوْنَهَاۤ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
|
تو اُس(مرنے والے) کو واپس نہ کر لیتے اور اگر تم واقعی سچے ہو تو؟
|
قرآن کی سچائی
|
56:87
|
|
لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ اِلَى اللّٰهِ تُرْجَعُ الْاُمُوْرُ
|
آسمانوں اور زمین کی باشاہی اُسی کی ہے. اور اللہ کی طرف معاملات لوٹائے جاتے ہیں
|
شان باری تعالی
|
57:5
|
|
قِیْلَ ارْجِعُوْا وَرَآءَكُمْ فَالْتَمِسُوْا نُوْرًا١ؕ
|
! کہا جائے گا: اپنے پیچھے لوٹ جاؤپھر روشنی تلاش کرو!
|
یوم حساب
|
57:13
|
اَللّٰهُ اَعْلَمُ بِاِیْمَانِهِنَّ١ۚ فَاِنْ عَلِمْتُمُوْهُنَّ مُؤْمِنٰتٍ فَلَا تَرْجِعُوْهُنَّ اِلَى الْكُفَّارِ١ؕ
|
. اللہ اُن کے ایمان سے باخبرہے. پھر اگر تمہیں اُن کے بارے میں علم ہو جائے کہ وہ مومن ہیں پھر اُن (عورتوں) کو کافرین کی طرف واپس نہ کرو
|
احکامات مہاجر مومنات کے بارے
|
60:10
|
|
یَقُوْلُوْنَ لَئِنْ رَّجَعْنَاۤ اِلَى الْمَدِیْنَةِ لَیُخْرِجَنَّ الْاَعَزُّ مِنْهَا الْاَذَلَّ١ؕ
|
وہ (منافقین)کہتے ہیں: اگر ہم مدینہ کی طرف واپس ہوئے تو واقعی، عزت والے(یعنی طاقتور) ذلیلوں (کمتروں) کو اس (شہر)سے نکال دیں گے
|
منافقین
|
63:8
|
|
فَارْجِعِ الْبَصَرَ١ۙ هَلْ تَرٰى مِنْ فُطُوْرٍ
|
؛ پھر آنکھ موڑیں (یعنی دیکھیں): کیا آپﷺ کو کوئی داڑ (ٹوٹ پھوٹ) نظر آ تی ہے؟
|
شان الہی
|
67:3
|
|
ثُمَّ ارْجِعِ الْبَصَرَ كَرَّتَیْنِ یَنْقَلِبْ اِلَیْكَ الْبَصَرُ خَاسِئًا وَّ هُوَ حَسِیْرٌ
|
پھر آنکھ موڑیں؛ دو دفعہ، آپﷺ کی نظر آپﷺ کی طرف کمزور ہو کر واپس آ ئے گی اور وہ (نظر) مدہم ہو گی
|
شان الہی
|
67:4
|
|
اِنَّهٗ عَلٰى رَجْعِهٖ لَقَادِرٌؕ
|
بے شک! وہ (اللہ) اُس (انسان) کی واپسی(دوبارہ زندہ کرنے) پر بھی واقعی طاقت والا ہے
|
انسان کی تخلیق
|
86:8
|
|
وَ السَّمَآءِ ذَاتِ الرَّجْعِۙ
|
آسمان کی قسم! جو گھومتی پھرتی بارش دیتا ہے
|
قسم
|
86:11
|
|
ارْجِعِیْۤ اِلٰى رَبِّكِ رَاضِیَةً مَّرْضِیَّةًۚ
|
اپنے رب کی طرف لوٹ آ، اُس کی رضا میں خوش ہو کر
|
قیامت کی ابتدا
|
89:28
|
|
اِنَّ اِلٰى رَبِّكَ الرُّجْعٰىؕ
|
بےشک! آپﷺ کے رب کی طرف ہی واپسی ہے۔
|
ایک حقیقت
|
96:8
|