اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ اِنْ هُمْ اِلَّا یَخْرُصُوْنَ اور وہ ماسوائے قیاس آرائیوں (اندازوں، مفروضوں) کے کچھ نہیں کرتے لوگوں کی اکثریت 6:116
وَ اِنْ اَنْتُمْ اِلَّا تَخْرُصُوْنَ اور نہیں ہو تم(کسی چیز پر بھی) ماسوائے کہ تم مفروضے (اندازے قیاس آرائیاں) کرتے ہو مشرکین 6:148
وَاِنۡ هُمۡ اِلَّا يَخۡرُصُوۡنَ اور وہ (لوگ) نہیں ہیں(کچھ)ماسوائے کہ وہ قیاس آرائی کرتے ہیں مشرک 10:66
وَ قَالُوْا لَوْ شَآءَ الرَّحْمٰنُ مَا عَبَدْنٰهُمْ١ؕ مَا لَهُمْ بِذٰلِكَ مِنْ عِلْمٍ١ۗ اِنْ هُمْ اِلَّا یَخْرُصُوْنَؕ اور وہ کہتے ہیں: کہ اگر رحمان چاہتا تو ہم ان (فرشتوں) کی بندگی(عبادت) نہ کرتے، اُن کے پاس اس کاکچھ علم نہیں. نہیں وہ ماسوائے کہ وہ اندازے لگاتے ہیں (مشرکین) 43:20
قُتِلَ الْخَرّٰصُوْنَۙ لعنتی (ایک قسم کے مرے پڑے ہوے) ہیں ظن اور گمان کرنے والے (جھوٹے انسان) حقیقت 51:10