اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ: آدم

Total/Searched:
اٰدَمَ اٰدَمُ اسْجُدُوْا لِاٰدَمَ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ عَلَّمَ اٰدَمَ الْاَسْمَآءَ كُلَّهَا ثُمَّ عَرَضَهُمْ عَلَى الْمَلٰٓئِكَةِ١ۙ اور اُس (رب) نے آدمؑ کو اُس(زمین) کی تمام (چیزوں کے) نام سکھائے ،پھر ان (چیزوں) کو فرشتوں کے سامنے(پیش) کیا، آدم کی تخلیق 2:30
قَالَ یٰۤاٰدَمُ اَنْۢبِئْهُمْ بِاَسْمَآئِهِمْ١ۚ فَلَمَّاۤ اَنْۢبَاَهُمْ بِاَسْمَآئِهِمْ اُس(اللہ)نے کہا : اے آدمؑ ! اُن(فرشتوں) کوان(چیزوں) کے نام بتا ، اللہ کا فرشتوں سے مکالمہ 2:32
وَ اِذْ قُلْنَا لِلْمَلٰٓئِكَةِ اسْجُدُوْا لِاٰدَمَ فَسَجَدُوْۤا اِلَّاۤ اِبْلِیْسَ١ؕ اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا: آدمؑ کوسجدہ کرو، پھر وہ(فرشتے) سجدے میں گر گے ماسوائے ابلیس کے آدم کو سجدہ۔ اللہ کا فرشتوں سے مکالمہ 2:34
فَتَلَقّٰۤى اٰدَمُ مِنْ رَّبِّهٖ كَلِمٰتٍ فَتَابَ عَلَیْهِ١ؕ پھر آدمؑ نے اپنے رب سے الفاظ وصول کئے، پھراُس(یعنی اﷲ )نے اُس (آدمؑ) پر رحم فرمایا اللہ کا آدم سے مکالمہ 2:37
:
:
اِنَّ اللّٰهَ اصْطَفٰۤى اٰدَمَ وَ نُوْحًا وَّ اٰلَ اِبْرٰهِیْمَ وَ اٰلَ عِمْرٰنَ عَلَى الْعٰلَمِیْنَۙ بے شک! اللہ نے حضرت آدم ؑاور حضرت نوحؑ اور آلِ ابراہیم ؑ اور آلِ عمران کو تمام مخلوق پر چن لیا( پرفضیلت دی) ، منفرد آیت 3:33
اِنَّ مَثَلَ عِیْسٰى عِنْدَ اللّٰهِ كَمَثَلِ اٰدَمَ بے شک اللہ کے نزدیک عیسٰی ؑ کی (پیدائش کی) مثال جیسے کہ آدم ؑ کی مثال ہے عیسی کے بارے میں 3:59
وَ اتْلُ عَلَیْهِمْ نَبَاَ ابْنَیْ اٰدَمَ بِالْحَقِّ١ۘ اور(آپؐ) ان (لوگوں) پر آدم ؑ کے دو بیٹوں کا قصہ سچائی سے پڑھیں قوم موسی 5:27
ثُمَّ قُلْنَا لِلْمَلٰٓئِكَةِ اسْجُدُوْا لِاٰدَمَ١ۖۗ پھر ہم نے فرشتوں کو کہا: آدم ؑ کو سجدہ کرو! علمی آیت 7:11
یٰبَنِیْۤ اٰدَمَ قَدْ اَنْزَلْنَا عَلَیْكُمْ لِبَاسًا اے آدم کی اولاد! واقعی ہم نے تم پر لباس نازل کیا اللہ باری تعالی کا فرمان 7:26
یٰبَنِیْۤ اٰدَمَ لَا یَفْتِنَنَّكُمُ الشَّیْطٰنُ اے آدم کی اولاد! شیطان تمہیں ورغلا نہ دے اللہ باری تعالی کا فرمان 7:27
یٰبَنِیْۤ اٰدَمَ خُذُوْا زِیْنَتَكُمْ عِنْدَ كُلِّ مَسْجِدٍ اے آدم کی اولاد! تمام مساجد کے ہاں اپنی زینت کو تھامو (یعنی اچھے لباس پہنو ) 7:31
یٰبَنِیْۤ اٰدَمَ اِمَّا یَاْتِیَنَّكُمْ رُسُلٌ مِّنْكُمْ اے آدم کی اولاد! اگر تمہارے پاس تم میں سے ہی رسول آئیں محکم آیت 7:35
وَ اِذْ اَخَذَ رَبُّكَ مِنْۢ بَنِیْۤ اٰدَمَ مِنْ ظُهُوْرِهِمْ ذُرِّیَّتَهُمْ اور جب آپؐ کے رب نے بنی آدمؑ سے ان کی پشتوں(نسلوں) سے ان کی اولاد بنائی قوم موسی 7:172
وَ اِذْ قُلْنَا لِلْمَلَائِكَةِ اسْجُدُوْا لِاٰدَمَ اور جب ہم نے فرشتوں کو کہا: آدم ؐ کو سجدہ کرو آدم اور ابلیس 17:61
وَ لَقَدْ كَرَّمْنَا بَنِیْۤ اٰدَمَ اورواقعی ہم نے بنی آدمؑ کو عزت دی ایک سوال؟ 17:70
وَ اِذْ قُلْنَا لِلْمَلَائِكَةِ اسْجُدُوْا لِاٰدَمَ اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا: (کہ) آدمؑ کو سجدہ کرو فرشتوں کو حکم 18:50
مِّنَ النَّبِیّٖنَ مِنْ ذُرِّیَّةِ اٰدَمَۗ نبیوں میں سے آدمؑ کی اولاد میں سے انبیاء کرام 19:58
وَ لَقَدْ عَهِدْنَاۤ اِلٰۤى اٰدَمَ مِنْ قَبْلُ اور واقعی ہم نے پہلے آدمؑ کی طرف ایک عہدکیا، آدمؑ کے بارے 20:115
وَ اِذْ قُلْنَا لِلْمَلٰٓئِكَةِ اسْجُدُوْا لِاٰدَمَ اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا: آدمؑ کو سجدہ کرو آدمؑ کے بارے 20:116
فَقُلْنَا یٰۤاٰدَمُ اِنَّ هٰذَا عَدُوٌّ لَّكَ وَ لِزَوْجِكَ پھر ہم نے کہا: اے آدمؑ! بے شک یہ (شیطان) تمہارے لیے اور تمہاری بیوی کے لیے ایک دشمن ہے، آدمؑ کے بارے 20:117
قَالَ یٰۤاٰدَمُ هَلْ اَدُلُّكَ عَلٰى شَجَرَةِ الْخُلْدِ وَ مُلْكٍ لَّا یَبْلٰى اُس نے کہا: اے آدمؑ! کیا میں تمہیں دائمی(ابدی) درخت اور بادشاہت(طاقت) جو کبھی ختم نہیں ہوتی کے بارے بتاؤں؟ آدمؑ کے بارے 20:120
وَ عَصٰۤى اٰدَمُ رَبَّهٗ فَغَوٰى۪ۖ . اور آدمؑ نے اپنے رب کی نافرمانی کی چنانچہ گمراہ ہو گیا آدم کے بارے 20:121
اَلَمْ اَعْهَدْ اِلَیْكُمْ یٰبَنِیْۤ اٰدَمَ اَنْ لَّا تَعْبُدُوا الشَّیْطٰنَ١ۚ کیا میں نے تمہاری طرف حکم نہ دیا تھا، اے آدم کی اولاد! کہ شیطان کی عبادت نہ کرنا۔ قیامت کے دن 36:60