اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
كَمْ مِّنْ فِئَةٍ قَلِیْلَةٍ غَلَبَتْ فِئَةً كَثِیْرَةًۢ بِاِذْنِ اللّٰهِ١ؕ "کتنی ہی دفعہ ایک قلیل جماعت نے اللہ کے حکم سے ایک کثیر جماعت پر غلبہ حاصل کر لیا" طالوت اور اُس کا لشکر 2:249
قَدْ كَانَ لَكُمْ اٰیَةٌ فِیْ فِئَتَیْنِ الْتَقَتَا تمہارے (یعنی لوگوں کے )لیے ایک (سبق آموز) نشانی(ثبوت )ہے دونوں گروہوں کے ملنے (یعنی لڑنے )میں: جنگ کے بارے میں 3:13
١ؕ فِئَةٌ تُقَاتِلُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ اُخْرٰى كَافِرَةٌ ایک گروہ ﷲ کی راہ میں لڑ رہا تھااور دوسرا کافر تھا، جنگ کے بارے میں 3:13
فَمَا لَكُمْ فِی الْمُنٰفِقِیْنَ فِئَتَیْنِ پھرتمہیں (مسلمانوں کو) کیا ہے (کہ)منافقین (کے بارے )میں تم دو گروہ ہو منافقین کے بارے میں 4:88
اِلَّا مُتَحَرِّفًا لِّقِتَالٍ اَوْ مُتَحَیِّزًا اِلٰى فِئَةٍ ماسوائے کے کہ وہ(شخص) لڑائی کی چال و ترکیب کر رہا ہو، یا وہ( اپنی) ایک جماعت کی طرف جا نا چاہتا ہو جنگ بدر اور محکم آیت 8:16
وَ لَنْ تُغْنِیَ عَنْكُمْ فِئَتُكُمْ شَیْئًا وَّ لَوْ كَثُرَتْ١ۙ اور تمہارا گروہ تمہیں کسی چیز کا فاہدہ نہیں دے سکے گا اور چاہے کتنا ہی زیادہ ہو جنگ بدر 8:19
اِذَا لَقِیْتُمْ فِئَةً فَاثْبُتُوْا جب تم( دشمن کے) ایک گروہ کو(لڑائی میں) ملتے ہو، تو پھرثابت قدم رہو محکم آیت،جنگ کی حالت میں 8:45
فَلَمَّا تَرَآءَتِ الْفِئَتٰنِ نَكَصَ عَلٰى عَقِبَیْهِ پس جب (دونوں) فوجوں نے ایک دوسرے کو دیکھا(یعنی آمنے سامنے ہوئیں)، تو وہ (شیطان) اپنی ایڑھیوں پر بھاگ نکلا، جنگ بدر اور شیطان 8:48
وَ لَمْ تَكُنْ لَّهٗ فِئَةٌ یَّنْصُرُوْنَهٗ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ اور نہ ہوئی اُس کے لیے کوئی جماعت جو اُس کی اللہ کے سوا مدد کر تی دو بندوں کی مثال 18:43
فَمَا كَانَ لَهٗ مِنْ فِئَةٍ یَّنْصُرُوْنَهٗ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ١ۗ پھر اُس کے لیے اللہ کے سوا کوئی گروہ (جماعت) نہ تھی جو اُس کی مدد کر سکتی، (قارون) 28:81