اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
كُلَّمَا نَضِجَتْ جُلُوْدُهُمْ جتنی دفعہ بھی اُن کی کھالیں (جسموں کی چمڑیاں) گل جائیں گی اللہ کی آیات سے کفر کرنے والے 4:56
بَدَّلْنٰهُمْ جُلُوْدًا غَیْرَهَا لِیَذُوْقُوا الْعَذَابَ ہم اُن کو دوسری کھالوں سے بدل دیں گے تاکہ وہ عذاب چکھیں اللہ کی آیات سے کفر کرنے والے 4:56
وَّ جَعَلَ لَكُمْ مِّنْ جُلُوْدِ الْاَنْعَامِ بُیُوْتًا اور تمہارے لیے چوپاؤں (جانوروں) کی کھالوں سے گھر(خیمے)بنائے، شان الہی 16:80
یُصْهَرُ بِهٖ مَا فِیْ بُطُوْنِهِمْ وَ الْجُلُوْدُؕ اُس (اُبلتے پانی) سے پگل جائے گا جو اُن کے پیٹوں میں ہے، اور کھالیں (چمڑیاں) بھی(گل جائیں گی) کافرین کے بارے 22:20
اَلزَّانِیَةُ وَ الزَّانِیْ فَاجْلِدُوْا كُلَّ وَاحِدٍ مِّنْهُمَا مِائَةَ جَلْدَةٍ١۪ زانیہ (عورت)اور زانی(مرد)، اُن دونوں میں سے ہر ایک کو تم کوڑے مارو،سو سو درے (کوڑے) سورت نور 24:1
فَاجْلِدُوْهُمْ ثَمٰنِیْنَ جَلْدَةً پھراُن کو اسی درے (کوڑے) مارو اور کبھی الزام تراشی 24:4
تَقْشَعِرُّ مِنْهُ جُلُوْدُ الَّذِیْنَ یَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ١ۚ اُس(کتاب)سے اُن لوگوں کی کھایں لرز جاتی ہیں جو اپنے رب سے ڈرتے ہیں، کتاب اللہ 39:23
ثُمَّ تَلِیْنُ جُلُوْدُهُمْ وَ قُلُوْبُهُمْ اِلٰى ذِكْرِ اللّٰهِ١ؕ پھر اُن کے جسم (کھالیں) اور اُن کے دل اللہ کے ذکر کی طرف نرم (راغب)ہو جاتے ہیں کتاب اللہ 39:23
حَتّٰۤى اِذَا مَا جَآءُوْهَا شَهِدَ عَلَیْهِمْ سَمْعُهُمْ وَ اَبْصَارُهُمْ وَ جُلُوْدُهُمْ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ حتی کہ، جب وہ اُس (جہنم) کے پاس آ جائیں گے، اُن کے کان اور اُن کی آنکھیں اور اُن کی کھالیں اُن پرگواہی دیں گے اُس وجہ سے جو وہ (دنیاوی زندگی میں) کیا کرتے تھے اللہ کے دشمن 41:20
وَ مَا كُنْتُمْ تَسْتَتِرُوْنَ اَنْ یَّشْهَدَ عَلَیْكُمْ سَمْعُكُمْ وَ لَاۤ اَبْصَارُكُمْ وَ لَا جُلُوْدُكُمْ اور تم تو پردہ نہیں کیا کرتے تھے کہ کہیں تمہارے کان، تم پر گواہی نہ دے دیں اور نہ ہی تمہاری آنکھیں اور نہ ہی تمہاری کھالیں اللہ کے دشمن 41:22