Chapter No 17-پارہ نمبر   ‹             The Pilgrimage-22 سورت الحج  ›Ayah No-20 ایت نمبر
| یُصْهَرُ بِهٖ مَا فِیْ بُطُوْنِهِمْ وَ الْجُلُوْدُؕ |
| آسان اُردو | اُس (اُبلتے پانی) سے پگل جائے گا جو اُن (کافرین)کے پیٹوں میں ہے، اور کھالیں (چمڑیاں) بھی(گل جائیں گی) |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | جس سے ان کے پیٹ کے اندر کی چیزیں اور کھالیں گل جائیں گی۔ |
| ابو الاعلی مودودی | جس سے اُن کی کھالیں ہی نہیں پیٹ کے اندر کے حصے تک گل جائیں گے |
| احمد رضا خان | جس سے گل جائے گا جو کچھ ان کے پیٹوں میں ہے اور ان کی کھالیں |
| احمد علی | جس سے جو کچھ ان کے پیٹ میں ہے اور کھالیں جھلس دی جائیں گی |
| فتح جالندھری | اس سے ان کے پیٹ کے اندر کی چیزیں اور کھالیں گل جائیں گی |
| طاہر القادری | جس سے ان کے شکموں میں جو کچھ ہے پگھل جائے گا اور (ان کی) کھالیں بھی، |
| علامہ جوادی | جس سے ان کے پیٹ کے اندر جو کچھ ہے اور ان کی جلدیں سب گل جائیں گی |
| ایم جوناگڑھی | جس سے ان کے پیٹ کی سب چیزیں اور کھالیں گلا دی جائیں گی |
| حسین نجفی | (اور) جس سے ان کے پیٹ کے اندر کی چیزیں اور کھالیں گل جائیں گی۔ |
| M.Daryabadi: | Molten thereby shall be that which is in their bellies and also their skins. |
| M.M.Pickthall: | Whereby that which is in their bellies, and their skins too, will be melted; |
| Saheeh International: | By which is melted that within their bellies and [their] skins. |
| Shakir: | With it shall be melted what is in their bellies and (their) skins as well. |
| Yusuf Ali: | With it will be scalded what is within their bodies, as well as (their) skins. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے