اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 17-پارہ نمبر                The Pilgrimage-22 سورت الحج  Ayah No-21 ایت نمبر

وَ لَهُمْ مَّقَامِعُ مِنْ حَدِیْدٍ
آسان اُردو اور اُن (کافرین)کے لئے کانٹے دارلوہے سے ڈنڈے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور ان کے لیے لوہے کے ہتھوڑے ہوں گے۔
ابو الاعلی مودودی اور اُن کی خبر لینے کے لیے لوہے کے گُرز ہوں گے
احمد رضا خان اور ان کے لیے لوہے کے گرز ہیں
احمد علی اور ان پر لوہے کے گرز پڑیں گے
فتح جالندھری اور ان (کے مارنے ٹھوکنے) کے لئے لوہے کے ہتھوڑے ہوں گے
طاہر القادری اور ان (کے سروں پر مارنے) کے لئے لوہے کے ہتھوڑے ہوں گے،
علامہ جوادی اور ان کے لئے لوہے کے گرز مہیاّ کئے گئے ہیں
ایم جوناگڑھی اور ان کی سزا کے لئے لوہے کے ہتھوڑے ہیں
حسین نجفی اور ان کے لئے لوہے کے گرز ہوں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: And for them shall be maces of iron.
M.M.Pickthall: And for them are hooked rods of iron
Saheeh International: And for [striking] them are maces of iron.
Shakir: And for them are whips of iron.
Yusuf Ali: In addition there will be maces of iron (to punish) them.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے