اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ لَنْ یَّتَمَنَّوْهُ اَبَدًۢا بِمَا قَدَّمَتْ اَیْدِیْهِمْ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌۢ بِالظّٰلِمِیْنَ اور وہ ہرگز کبھی بھی اُس (موت) کی تمنا نہیں کریں گے اُس وجہ سے جو اُن کے ہاتھوں نے آگے روانہ کیا اللہ ظالموں(نافرمانبرداروں) کو جاننے والا ہے بنی اسرائیل کے بارے 2:95
خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ؕ لَهُمْ فِیْهَاۤ اَزْوَاجٌ مُّطَهَّرَةٌ٘ وہ ان(جنتوں) میں ہمیشہ رہیں گے؛ اُن کے لیے ان (جنتوں) میں پاک صاف بیویاں ہوں گی یعنی اللہ کی آیات کو مانتے ہیں 4:57
خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا اُن(جنتوں) میں وہ ہمیشہ رہیں گے شیطان کی پیروی نہ کرنے والے 2:122
اِلَّا طَرِیْقَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ؕ ماسوائے جہنم کا راستہ، وہ(کافرین، ظالمین) اُس(جہنم) میں ہمیشہ رہیں گے کفر اور ظلم کرنے والے 4:168
قَالُوْا یٰمُوْسٰۤى اِنَّا لَنْ نَّدْخُلَهَاۤ اَبَدًا مَّا دَامُوْا فِیْهَا اُنہوں نے کہا: اے موسی ؑ ! بے شک ہم کبھی بھی اُس (زمین) میں داخل نہیں ہوں گے جب کہ وہ (جابر قوم) اُس میں ہے قوم موسی 5:24
خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ؕ ان(جنتوں) میں ہمیشہ رہیں گے صادقین کے لیے 5:119
خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا وہ ہمیشہ ان (جنتوں) میں رہیں گے جو اللہ کی راہ میں جہاد 9:21
فَقُلْ لَّنْ تَخْرُجُوْا مَعِیَ اَبَدًا ،تو پھر (آپؐ) کہیں: تم ہرگز اب کبھی بھی میرے ساتھ (جنگ پر) نہیں نکلو گے منافقین 9:83
وَ لَا تُصَلِّ عَلٰۤى اَحَدٍ مِّنْهُمْ مَّاتَ اَبَدًا اور آپؐ کبھی بھی اُن (منافقین) میں سے کسی مرے ہوئے پر نماز (جنازہ) نہ پڑھیں منافقین 9:83
خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ؕ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ ، وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے۔ وہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔ یعنی جان و مال کے ساتھ جہاد پر جانے میں 9:100
لَا تَقُمْ فِیْهِ اَبَدًا١ؕ تم کبھی بھی اُس (ایسی مسجد )میں (نماز کے لیے) کھڑے نہ ہونا! مسجد کے اوصاف 9:108
مَّاكِثِیْنَ فِیْهِ اَبَدًاۙ اس میں وہ میشہ رہیں گے؛ اچھے اجر میں نیک اعمال کرنے والے 18:3
اَوْ یُعِیْدُوْكُمْ فِیْ مِلَّتِهِمْ وَ لَنْ تُفْلِحُوْۤا اِذًا اَبَدًا یا وہ تمہیں دوبارہ اپنے مذہب میں موڑ لیں گے؛ اور تم ہرگز تب تو کبھی بھی کامیاب نہیں ہو گے اصحاب الکہف 18:20
قَالَ مَاۤ اَظُنُّ اَنْ تَبِیْدَ هٰذِهٖۤ اَبَدًاۙ . اُس نے کہا: میں نہیں خیال کرتا کہ یہ(سب)کبھی بھی تباہ (یا ضائع) ہو سکتا ہے دو آدمیوں کی مثال 18:35
وَ اِنْ تَدْعُهُمْ اِلَى الْهُدٰى فَلَنْ یَّهْتَدُوْۤا اِذًا اَبَدًا اور اگر تم اُن کو ہدایت کی طرف بلاتے بھی ہوپھرہر گز وہ کبھی بھی ہدایت نہیں پا سکیں گے اللہ کی آیات یاد دلوانے کے باوجود منہ موڑنے والے 18:57
وَّ لَا تَقْبَلُوْا لَهُمْ شَهَادَةً اَبَدًا اور کبھی بھی (اس کے بعد) اُن کی شہادت (گواہی) قبول نہ کرو۔ الزام تراشی 24:4
یَعِظُكُمُ اللّٰهُ اَنْ تَعُوْدُوْا لِمِثْلِهٖۤ اَبَدًا اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَۚ اللہ تمہیں خبر دار کرتا ہے کہ تم کبھی بھی دوبارہ اسی طرح نہ کرنا اگر تم مومنین ہو تو تاریخی واقعہ 24:17
مَا زَكٰى مِنْكُمْ مِّنْ اَحَدٍ اَبَدًا١ۙ ، تو تم میں سے کوئی ایک بھی کبھی بھی پاک (بہتر) نہ ہو سکتا. محکم آیت 24:21
وَ لَاۤ اَنْ تَنْكِحُوْۤا اَزْوَاجَهٗ مِنْۢ بَعْدِهٖۤ اَبَدًا١ؕ اور نہ ہی ا ُس (کی موت) کے بعد کبھی بھی تم اُس کی بیویوں سے نکاح کرو. ایمان والوں کو 33:53
خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ۚ لَا یَجِدُوْنَ وَلِیًّا وَّ لَا نَصِیْرًاۚ اس میں وہ(کافرین) ہمیشہ رہیں گے. (پھر) وہ نہ کوئی بچانے والا دوست (ولی) اور نہ ہی کوئی مددگار پائیں گے ساعت کے بارے میں 33:65
بَلْ ظَنَنْتُمْ اَنْ لَّنْ یَّنْقَلِبَ الرَّسُوْلُ وَ الْمُؤْمِنُوْنَ اِلٰۤى اَهْلِیْهِمْ اَبَدًا نہیں!، تم نے تو سوچا تھا کہ رسولﷺ اور مومنین اب کبھی بھی اپنے لوگوں کے پاس واپس نہیں آئیں گے جنگ میں نہ جانے والے 48:12
لَئِنْ اُخْرِجْتُمْ لَنَخْرُجَنَّ مَعَكُمْ وَ لَا نُطِیْعُ فِیْكُمْ اَحَدًا اَبَدًا١ۙ کہ اگر تمہیں (گھروں سے باہر) نکالا گیا،تو ہم بھی واقعی تمہارے ساتھ نکلیں گے، اور ہم تمہارے معاملے میں کسی کا بھی کہنا کبھی نہیں ما نیں گے، اہل کتاب میں سے کافر اور منافقین 59:11
كَفَرْنَا بِكُمْ وَ بَدَا بَیْنَنَا وَ بَیْنَكُمُ الْعَدَاوَةُ وَ الْبَغْضَآءُ اَبَدًا اور ہمارے درمیان اور تمہارے درمیان ابدی عداوت (دشمنی) اور بغاوت کھڑی ہو چکی ہے دوستی کے احکامات 60:4
وَ لَا یَتَمَنَّوْنَهٗۤ اَبَدًۢا بِمَا قَدَّمَتْ اَیْدِیْهِمْ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌۢ بِالظّٰلِمِیْنَ اور وہ (یہودی)کبھی اس (موت) کی خواہش نہیں کریں گے اس وجہ سے جو اُن کے ہاتھوں نے آگے (آنے والی زندگی کے لئے) روانہ کیا ہے، اور اللہ ظالمین (نافرمانبرداروں)سے باخبر ہے یہودیوں کی خام خیالی 62:7
وَ یُدْخِلْهُ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ؕ اور اُسے جنتوں میں داخل کر دے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں،وہ ان میں ہمیشہ رہے گا. قیامت کے دن 64:9
یُّدْخِلْهُ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ؕ تو وہ اُس کو جنتوں (باغوں) میں داخل کر دے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں، وہ ان میں ہمیشہ رہے گا. . اور جو کوئی بھی اللہ پر ایمان لایا اور نیک اعمال کرتا ہے، 65:11
وَ مَنْ یَّعْصِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ فَاِنَّ لَهٗ نَارَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًاؕ اور جو کوئی اللہ اور اُس کے رسولﷺ کی نافرمانی کرتا ہے، پھربے شک! اُس کے لئے جہنم کی آگ ہے، اس میں وہ ہمیشہ رہیں گے ایک حقیقت 72:23
جَزَآؤُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ جَنّٰتُ عَدْنٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ؕ اُن کا بدلہ (جزا) اُن کے رب کے ہاں ہے:عدن کے باغات جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں، ان میں وہ ہمیشہ رہیں گے ایمان اور نیک اعمال 98:8