اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَقُوْلُوْا رَاعِنَا وَ قُوْلُوا انْظُرْنَا وَ اسْمَعُوْا١ؕ وَ لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابٌ اَلِیْمٌ اے ایمان والو ، نہ تم کہو : (نبی اکرم ؐ کو کہ) " راعنا" بلکہ کہو (کہ آپؐ) "ہماری طرف دیکھیں " ، اور تم (اہلِ ایمان) سننے والے بنو اور کافرین (نہ ماننے والوں) کے لیے ایک درد ناک عذاب ہے ایمان والوں کو خطاب 2:104
وَ اسْمَعْ غَیْرَ مُسْمَعٍ وَّ رَاعِنَا لَیًّۢا بِاَلْسِنَتِهِمْ ور سُن نہ سننے کی طرح اور ہماری طرف دیکھ اپنی زبانوں کو بگاڑتے ہیں یہودیوں میں سے 4:46
كُلُوْا وَ ارْعَوْا اَنْعَامَكُمْؕ (کہ) کھاؤ اور اپنے جانوروں کو بھی چراؤ. موسیؑ کے بارے 20:54
وَ الَّذِیْنَ هُمْ لِاَمٰنٰتِهِمْ وَ عَهْدِهِمْ رٰعُوْنَۙ اور جو، (کہ)وہ اپنی امانتوں اور اپنے وعدوں کے پورے کرنے والے ہوتے ہیں مومنین کے بارے 23:8
١ؕ قَالَتَا لَا نَسْقِیْ حَتّٰى یُصْدِرَ الرِّعَآءُ وَ اَبُوْنَا شَیْخٌ كَبِیْرٌ دونوں نے کہا: ہم پانی نہیں پلا سکتیں حتی کہ چرواہے چلے جائیں؛ اور ہمارا باپ ایک بوڑھا شخص ہے موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:23
فَمَا رَعَوْهَا حَقَّ رِعَایَتِهَا اور پھر انہوں نے اس (رہبانیت) کو نہ نبھایا جسطرح کہ اس کا نبھانے کا حق تھا. رسولوں کا سلسلہ 57:27
وَ الَّذِیْنَ هُمْ لِاَمٰنٰتِهِمْ وَ عَهْدِهِمْ رٰعُوْنَ۪ۙ اور جو، وہ اپنی امانتوں کے لئے اور اپنے عہدوں کے نگران ہیں نمازیوں کے اوصاف 70:32
اَخْرَجَ مِنْهَا مَآءَهَا وَ مَرْعٰهَا۪ اور اُس (اللہ) نے اُس (زمین) سے اس کا پانی نکالا اور اُس کا چارہ نکالا آسمان کی روشنی اور اندھیرا کے بعد 79:31
وَ الَّذِیْۤ اَخْرَجَ الْمَرْعٰى۪ۙ اور جو چارا باہر نکالتا ہے رب کی تعریف 87:4