|
وَ مَا اللّٰهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ
|
اوراللہ اُس سے غافل نہیں ہے جو تم (عمل) کرتے ہو
|
بنی اسرائیل کے لیے
|
2:74
|
|
وَ مَا اللّٰهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ
|
اور اللہ اُس سے غافل نہیں ہے جو تم(کام) کرتے ہو
|
کتاب کے کچھ حصوں کو ماننے والے
|
2:85
|
|
وَ مَا اللّٰهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ
|
اور اللہ اُس سے غافل نہیں ہے جو تم(کام) کرتے ہو
|
اہل کتاب کے بارے میں
|
2:140
|
|
وَ مَا اللّٰهُ بِغَافِلٍ عَمَّا یَعْمَلُوْنَ
|
اور ﷲ(اُس سے) غافل نہیں ہے جو وہ (لوگ) کرتے ہیں
|
قبلہ کی تبدیلی
|
2:144
|
|
وَ مَا اللّٰهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ
|
اور اللہ اس سے غافل نہیں جو تم(کام) کرتے ہو
|
قبلہ کی تبدیلی
|
2:149
|
|
وَ مَا اللّٰهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ
|
اور اللہ اُس سے غافل نہیں ہے جو تم کرتے ہو
|
اہل کتاب
|
3:99
|
|
وَدَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَوْ تَغْفُلُوْنَ عَنْ اَسْلِحَتِكُمْ وَ اَمْتِعَتِكُمْ
|
وہ لوگ جو کفر کرتے ہیں چاہتے ہیں کہ تم (مسلمان) اپنے اسلحہ اور سازوسامان سے غافل ہو جاﺅ
|
حالت جنگ میں صلوۃ
|
4:102
|
|
مُهْلِكَ الْقُرٰى بِظُلْمٍ وَّ اَهْلُهَا غٰفِلُوْنَ
|
کہ وہ بستیوں کو ظلم سے ہلاک (برباد) کر دے اور اُن(بستیوں) کے رہنے والے غافل ہوں
|
انسان اور جنات
|
6:131
|
|
وَ مَا رَبُّكَ بِغَافِلٍ عَمَّا یَعْمَلُوْنَ
|
اور آپؐ کا رب غافل نہیں ہے اُس سے جو وہ (اعمال )کرتے ہیں
|
انسان اور جنات
|
6:132
|
|
١۪ وَ اِنْ كُنَّا عَنْ دِرَاسَتِهِمْ لَغٰفِلِیْنَۙ
|
، اور ہم (مسلمان) تو اُن(یہودیوں اور عیسایوں) کے پڑھنے سے واقعی غافل تھے
|
مسلمانوں کے بارے
|
6:155
|
|
بِاَنَّهُمْ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا وَ كَانُوْا عَنْهَا غٰفِلِیْنَ
|
:کیوں کہ وہ ہماری آیات کو جھٹلاتے تھے اور وہ اُن (آیات) سے غافل تھے
|
قوم فرعون
|
7:135
|
|
وَ كَانُوْا عَنْهَا غٰفِلِیْنَ
|
ں اور ان سے غافل رہتے ہیں
|
جنکو اللہ اپنی آیات سے پھیر دیتا ہے
|
7:146
|
|
اِنَّا كُنَّا عَنْ هٰذَا غٰفِلِیْنَ
|
:(کہ) بے شک! ہم اس (حقیقت) سے غافل تھے
|
قوم موسی
|
7:172
|
|
اُولٰٓئِكَ هُمُ الْغٰفِلُوْنَ
|
! یہی ( لوگ) ہیں، وہ (اللہ کی آیات سے) غافل ہیں
|
لوگوں میں سے
|
7:179
|
|
وَ لَا تَكُنْ مِّنَ الْغٰفِلِیْنَ
|
اور آپؐ (اللہ کے ذکر سے )غافل رہنے والوں میں سے نہ ہوں
|
ذکر الہی
|
2:205
|
|
وَ الَّذِیْنَ هُمْ عَنْ اٰیٰتِنَا غٰفِلُوْنَۙ
|
، اور جولوگ (کہ)وہ ہماری آیات سے غافل ہیں
|
جہنمی ہیں
|
10:7
|
|
اِنۡ كُنَّا عَنۡ عِبَادَتِكُمۡ لَغٰفِلِيۡنَ
|
، کہ ہم توتمہاری عبادت سے غافل(بے خبر) تھے
|
شرک کے بارے
|
10:29
|
|
وَ اِنَّ كَثِیْرًا مِّنَ النَّاسِ عَنْ اٰیٰتِنَا لَغٰفِلُوْنَ۠ۧ
|
بے شک! لوگوں میں سے اکثر ہماری نشانیوں سے واقعی غافل ہیں
|
فرعون کی موت و حققت
|
10:92
|
|
وَ مَا رَبُّكَ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ
|
بے شک! آپؐ کا رب اس سے غافل نہیں ہے جو تم(کام) کرتے ہو
|
شان الہی
|
11:123
|
|
وَ اِنْ كُنْتَ مِنْ قَبْلِهٖ لَمِنَ الْغٰفِلِیْنَ
|
اور اس (قرآن) سے پہلے تو آپؐ واقعی غافلوں(بے خبروں) میں سے تھے
|
قرآن کے بارے
|
12:3
|
وَ اَنْتُمْ عَنْهُ غٰفِلُوْنَ
|
اور تم اُس سے غافل رہو
|
یوسف ؑ کی کہانی
|
12:13
|
|
وَ لَا تَحْسَبَنَّ اللّٰهَ غَافِلًا عَمَّا یَعْمَلُ الظّٰلِمُوْنَ١ؕ۬
|
اور اللہ کو غافل(بے خبر) نہ جانواُس سے جو ظالم(نافرمان) کرتے ہیں.
|
ابراہیم ؑ کی دعا
|
14:42
|
|
وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْغٰفِلُوْنَ
|
. اور یہی(لوگ) ہیں، (کہ) وہ غافل ہیں
|
جو (شخص) اپنے ایمان کے بعد اللہ سے کفر کرتا ہے
|
16:108
|
|
ا تُطِعْ مَنْ اَغْفَلْنَا قَلْبَهٗ عَنْ ذِكْرِنَا
|
اور آپؐ (اُس کا)کہنا نہ مانیں جس (شخص)کا دل ہم نے اپنے ذکر سے غافل کر دیا ہو
|
آپﷺ کو حکم
|
18:28
|
|
وَ هُمْ فِیْ غَفْلَةٍ وَّ هُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ
|
اور وہ(اب) غفلت میں ہیں اور وہ ایمان نہیں لاتے ہیں۔
|
عیسی ؑ کی سچائی سے کفر کرنے والے
|
19:39
|
|
اِقْتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُهُمْ وَ هُمْ فِیْ غَفْلَةٍ مُّعْرِضُوْنَۚ
|
لوگوں کے لئے اُن کا حساب نزدیک ہو رہا ہوتا ہے اور وہ (لوگ)غفلت میں اعراض (کنارہ) کئے ہوتے ہیں۔
|
ایک حقیقت
|
21:1
|
|
یٰوَیْلَنَا قَدْ كُنَّا فِیْ غَفْلَةٍ مِّنْ هٰذَا بَلْ كُنَّا ظٰلِمِیْنَ
|
(کہیں گے)ائے ہمارے لئے افسوس! واقعی ہم اس (وقت) سے غفلت میں تھے. نہیں ہم توظالمین (نافرمانبردار) تھے
|
قیامت کے دن
|
21:97
|
|
وَ مَا كُنَّا عَنِ الْخَلْقِ غٰفِلِیْنَ
|
، اور ہم تخلیق (پیدا کی ہوئی چیزوں) سے غافل نہیں ہیں
|
شان الہی
|
23:17
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ یَرْمُوْنَ الْمُحْصَنٰتِ الْغٰفِلٰتِ الْمُؤْمِنٰتِ
|
بے شک! جولوگ باعصمت غافل مومن عورتوں کو الزام دیتے ہیں
|
محکم آیت
|
24:23
|
|
١ؕ وَ مَا رَبُّكَ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ۠
|
اور آپﷺ کا رب اُس سے غافل نہیں ہے جو تم(لوگ) کرتے ہو
|
آپﷺ کو حکم
|
27:93
|
|
وَ دَخَلَ الْمَدِیْنَةَ عَلٰى حِیْنِ غَفْلَةٍ مِّنْ اَهْلِهَا
|
اور وہ شہر میں اُس وقت پر داخل ہوا (کہ) اُس (شہر) کے رہنے والے غافل تھے
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:15
|
|
وَ هُمْ عَنِ الْاٰخِرَةِ هُمْ غٰفِلُوْنَ
|
، اوروہ آخرت سے،وہ غافل ہیں؛
|
تاریخی آیت کے تناظر میں ایک اصول
|
30:6
|
|
لِتُنْذِرَ قَوْمًا مَّاۤ اُنْذِرَ اٰبَآؤُهُمْ فَهُمْ غٰفِلُوْنَ
|
تاکہ آپﷺ لوگوں کو ڈرائیں جن کے باپ دادا کو ڈرایا نہیں گیا تھا، پھر وہ بے خبر (غافل) ہیں۔
|
قرآن کا مقصد
|
36:6
|
|
مَنْ لَّا یَسْتَجِیْبُ لَهٗۤ اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ وَ هُمْ عَنْ دُعَآئِهِمْ غٰفِلُوْنَ
|
جو اُن کو یوم قیامت تک کوئی جواب نہیں دے سکتے ہیں، اور وہ اُن کی کی دعاؤں (عبادت) سے غافل ہیں
|
جواللہ کے سوا اُن کو پکارتا ہے
|
46:5
|
|
لَقَدْ كُنْتَ فِیْ غَفْلَةٍ مِّنْ هٰذَا فَكَشَفْنَا عَنْكَ غِطَآءَكَ فَبَصَرُكَ الْیَوْمَ حَدِیْدٌ
|
(اور کہا جائے گا:) تُو، تو واقعی اس (دن) سے غفلت میں تھا. پھر ہم نے تم سے تمہارا پردہ ہٹا دیا ہے، پھر تیری نظر (دیکھنے کے لیے)آج کتنی ہی تیز (بنا دی گئی) ہے
|
قیامت
|
50:22
|