Home-ویب پیج

الف ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ی ے

اُردو لفظ: طعام

ی
ی
عربی لفظ: روٹ الفاظ متبادل الفاظ
طَعَامٍ ط ع م کھانا
وَ اِذْ قُلْتُمْ یٰمُوْسٰى لَنْ نَّصْبِرَ عَلٰى طَعَامٍ وَّاحِدٍ اور جب تم (بنی اسرائیل ) نے کہا : اے موسی (علیہ سلام) ہم ہر گز ایک کھانے پر صبر نہیں کر سکتے؛ قوم موسیؑ کا مکالمہ 2:60
١ؕ وَ عَلَى الَّذِیْنَ یُطِیْقُوْنَهٗ فِدْیَةٌ طَعَامُ مِسْكِیْن اُن (لوگوں) پرجو اس(فدیہ) کی طاقت رکھتے ہوں ایک فدیہ(تاوان) ہے؛ ( جوکہ) ایک مسکین کا کھانا ہے محکم ایت روزے کے بارے میں 2:184
فَمَنْ شَرِبَ مِنْهُ فَلَیْسَ مِنِّیْ١ۚ وَ مَنْ لَّمْ یَطْعَمْهُ فَاِنَّهٗ مِنِّیْۤ اِلَّا مَنِ اغْتَرَفَ غُرْفَةًۢ بِیَدِهٖ١ۚ اور جو کوئی اس (پانی ) کو نہیں چکھے گا پھر بے شک وہ مجھ میں سے ہے، ماسوائے اس کے کہ جو کوئی اپنے ہاتھ کے چلو سے (پانی ) لے گا طالوت اور اُس کا لشکر 2:249
قَالَ بَلْ لَّبِثْتَ مِائَةَ عَامٍ فَانْظُرْ اِلٰى طَعَامِكَ وَ شَرَابِكَ لَمْ یَتَسَنَّهْ ااُس (اللہ) نے کہا: نہیں، تم ایک سو سال تک سوئے(مرے) رہے ہوپھراپنے کھانے کی طرف دیکھ اور اپنے پینے (کی چیزوں) کو جوگلی سڑی نہیں ہیں! تاریخی ایت 2:259
كُلُّ الطَّعَامِ كَانَ حِلًّا لِّبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ سب کھانابنی اسرائیل کے لیے حلال تھا، بنی اسرائیل اور حلال حرام 3:93
وَ طَعَامُ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ حِلٌّ لَّكُمْ١۪ اور(اُن کا) کھانا جن کو کتاب دی گئی تمہارے لیے حلال ہے، حلال کے بارے 5:5
١۪ وَ طَعَامُكُمْ حِلٌّ لَّهُمْ اور تمہار کھانا اُن کے لیے حلال ہے حلال کے بارے 5:5
١ؕ وَ اُمُّهٗ صِدِّیْقَةٌ١ؕ كَانَا یَاْكُلٰنِ الطَّعَامَ١ؕ اور اُس کی ماں ایک سچی خاتون تھی وہ دونوں کھانا کھاتے تھے مسیح ابن مریم 5:75
١ۚ فَكَفَّارَتُهٗۤ اِطْعَامُ عَشَرَةِ مَسٰكِیْنَ پھر اُس (پکے عہد یا قسم توڑنے) کا کفارہ دس مسکینوں (غریبوں) کا اہل ایمان کو حکم 5:89
مِنْ اَوْسَطِ مَا تُطْعِمُوْنَ اَهْلِیْكُمْ درمیانے درجے کاکھانا ہے جو تم اپنے گھر والوں کو کھلاتے ہو اہل ایمان کو حکم 5:89
فِیْمَا طَعِمُوْۤا اِذَا مَا اتَّقَوْا گناہ نہیں ہے جو (پہلے)کھا لیا تھا جب کہ وہ تقوی کریں حلال و طیب کھانے میں 5:93
هَدْیًۢا بٰلِغَ الْكَعْبَةِ اَوْ كَفَّارَةٌ طَعَامُ مَسٰكِیْنَ ایک ہدیے (قربانی) کاجو کعبہ پہنچائی جائے ؛ یا مسکینوں کے کھانے کا کفارہ (دے) محکم ایت 5:95
اُحِلَّ لَكُمْ صَیْدُ الْبَحْرِ وَ طَعَامُهٗ تمہارے لیے سمندر کا شکار اور اُس(شکار) کا کھاناحلال کر دیاگیا ہے محکم آیت 5:96
وَ هُوَ یُطْعِمُ وَ لَا یُطْعَمُ جو( سب کو کھانا) کھلاتا ہے اور اُس کو کوئی (کھانا) کھلا نہیں سکتا؟ شان باری تعالی 6:14
لَّا یَطْعَمُهَاۤ اِلَّا مَنْ نَّشَآءُ بِزَعْمِهِمْ کوئی اُن کو نہیں کھائے گا ماسوائے کہ جس(انسان) کو ہم چاہیں مشرکین 6:138
مُحَرَّمًا عَلٰى طَاعِمٍ یَّطْعَمُهٗۤ ایک کھانے والے پر حرام کہ وہ اُسے کھاتا ہو حلال و حرام 6:145