روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَاَصَابَهَاۤ اِعْصَارٌ فِیْهِ نَارٌ فَاحْتَرَقَتْ١ؕ | پھر اُس(باغ) کو لگے ایک سخت آندھی(بگولہ) اُس میں آگ ہو پھر( سب کچھ) جل جائے | اللہ کی رضا کے لیے خرچ | 2:266 |
| قَالَ اَحَدُهُمَاۤ اِنِّیْۤ اَرٰنِیْۤ اَعْصِرُ خَمْرًا١ۚ | اُن دونوں میں سے ایک نے کہا: بے شک میں نے(خواب میں) دیکھا کہ میں شراب (کے لیے انگور)نچوڑ رہا ہوں | یوسفؑ کی کہانی | 12:36 |
| فِیْهِ یُغَاثُ النَّاسُ وَ فِیْهِ یَعْصِرُوْنَ۠ | اُس میں لوگوںکو کثرت سے بارش ملے گی اور اُس(سال) میں وہ (شراب اور تیل) نچوڑیں گے | یوسفؑ کی کہانی | 12:49 |
| وَّ اَنْزَلْنَا مِنَ الْمُعْصِرٰتِ مَآءً ثَجَّاجًاۙ | او ر ہم نے نچڑتے بادلوں سے برستا پانی نازل کیا | عظیم خبر کے تناظر | 78:14 |
| وَ الْعَصْرِۙ | قسم ہے (دن بدن کم ہونے والے) وقت کی | قسم | 103:1 |