روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَیَتَعَلَّمُوْنَ مِنْهُمَا مَا یُفَرِّقُوْنَ بِهٖ بَیْنَ الْمَرْءِ وَ زَوْجِهٖ١ؕ.... | پھر دونوں( فرشتوں) سے لوگوں نے (وہ کچھ) سیکھا جس سے وہ (لوگ) مرد اور بیوی کے درمیان علیحدگی کر دیتے؛.... | جادو کے بارے | 2:102 |
| : | |||
| فَاِنْ لَّمْ یَكُوْنَا رَجُلَیْنِ فَرَجُلٌ وَّ امْرَاَتٰنِ مِمَّنْ تَرْضَوْنَ مِنَ الشُّهَدَآءِ | پھر اگر دو مرد نہ ہوں تو پھر ایک مرد اور دو عورتیں اُن میں سے جن کو گواہی تمہیں قبول ہو | قرضہ لینا | 2:282 |
| اِذْ قَالَتِ امْرَاَتُ عِمْرٰنَ رَبِّ اِنِّیْ نَذَرْتُ لَكَ مَا فِیْ بَطْنِیْ مُحَرَّرًا فَتَقَبَّلْ مِنِّیْ١ۚ | جب عمران کی بیوی نے کہا: میرے رب! بے شک میں تیری نذر کرتی ہوں جو میرے پیٹ میں ہے ایک خالص(تیری عبادت کے لیے) پس تُو اُسے میری طرف سے قبول فرما | منفرد آیت | 3:35 |
| قَالَ رَبِّ اَنّٰى یَكُوْنُ لِیْ غُلٰمٌ وَّ قَدْ بَلَغَنِیَ الْكِبَرُ وَ امْرَاَتِیْ عَاقِرٌ١ؕ | اُس(زکریا ؑ) نے کہا: میرے رب! کسطرح میرے ہاں ایک بیٹا ہو سکتا ہے اور میں بڑھاپے کو پہنچ چکا اور میری بیوی بانجھ ہے؟ | زکریا کا سوال | 2:40 |
| فَكُلُوْهُ هَنِیْٓئًا مَّرِیْٓئًا | پھرتم اس (چیز) کو خوشی سے کھا سکتے ہو | محکم ایت | 4:4 |
| وَ اِنْ كَانَ رَجُلٌ یُّوْرَثُ كَلٰلَةً اَوِ امْرَاَةٌ وَّ لَهٗۤ اَخٌ اَوْ اُخْتٌ | اور اگر ایک مرد یا عورت کا ورثہ ہو مگر نہ کوئی اولاد ہے نہ ہی والدین(کلالہ) اور اُن (مرنے والوں )کا ایک بھائی یا ایک بہن ہے | محکم ایت | 4:12 |
| وَ اِنِ امْرَاَةٌ خَافَتْ مِنْۢ بَعْلِهَا نُشُوْزًا اَوْ اِعْرَاضًا | اگر ایک بیوی کو اپنے خاوند سے بیوفائی یانظر اندازی کا ڈر ہو | منفرد آیت | 2:128 |
| اِنِ امْرُؤٌا هَلَكَ لَیْسَ لَهٗ وَلَدٌ | اگر ایک مرد مرجاتا ہے اس کی کوئی اولاد نہیں | وراثت کے بارے | 4:175 |
| فَاَنْجَیْنٰهُ وَ اَهْلَهٗۤ اِلَّا امْرَاَتَهٗ | پھر ہم نے اُس ( لوط) کو اور اُس کے اہلِ خانہ کو بچا لیا، ماسوائے اُس کی بیوی کے | لوط کے بارے میں | 7:83 |
| یَحُوْلُ بَیْنَ الْمَرْءِ وَ قَلْبِهٖ | انسان اور اس (انسان) کے دل کے درمیان میں حائل ہے | محکم آیت | 8:24 |
| وَ امْرَاَتُهٗ قَآئِمَةٌ | ور اُس (ابراہیم ؑ) کی بیوی ( پاس) کھڑی تھی | ابراہیمؑ کے بارے | 11:71 |
| وَ لَا یَلْتَفِتْ مِنْكُمْ اَحَدٌ اِلَّا امْرَاَتَكَ١ؕ | اور تم میں سے کوئی ایک بھی پیچھے نہ مڑے (رہے)، ماسوائے آپ کی بیوی کے | لوطؑ کے بارے | 11:81 |
| وَ قَالَ الَّذِی اشْتَرٰهُ مِنْ مِّصْرَ لِامْرَاَتِهٖۤ | اورشہر مصر سے جس (شخص)نے اُس (یوسفؑ) کو خریدا اُس نے ا پنی بیوی سے کہا: | یوسفؑ کی کہانی | 12:21 |
| امْرَاَتُ الْعَزِیْزِ تُرَاوِدُ فَتٰهَا عَنْ نَّفْسِهٖ١ۚ | حاکم کی بیوی، وہ اپنے غلام لڑکے کے نفس سے( بُرائی) چاہتی ہے | یوسفؑ کی کہانی | 12:30 |
| قَالَتِ امْرَاَتُ الْعَزِیْزِ الْئٰنَ حَصْحَصَ الْحَقُّ | ! حاکم کی بیوی نے کہا : اب سچائی (تو)واضح ہو ہی چکی ہے | یوسفؑ کی کہانی | 12:51 |
| اِلَّا امْرَاَتَهٗ قَدَّرْنَاۤ١ۙ اِنَّهَا لَمِنَ الْغٰبِرِیْنَ | ماسوائے اُس (لوط ؐ) کی بیوی کے، ہم (یعنی اللہ) نے فیصلہ کر لیا ہے کہ بے شک وہ (بیوی) واقعی پیچھے رہ جانے والوں میں سے ہو گی | ابراہیم ؑ کے مہمان | 15:58 |
| وَ كَانَتِ امْرَاَتِیْ عَاقِرًا | ، اور میری بیوی بانجھ ہے پس | زکریاؑ کے بارے | 19:5 |
| قَالَ رَبِّ اَنّٰى یَكُوْنُ لِیْ غُلٰمٌ وَّ كَانَتِ امْرَاَتِیْ عَاقِرًا | اُس (زکریا ؑ) نے کہا: میرے رب! میرے لیے ایک بیٹا کیسے ہو سکتا ہے اور میری بیوی بانجھ ہے | زکریاؑ کا سوال | 19:8 |
| یٰۤاُخْتَ هٰرُوْنَ مَا كَانَ اَبُوْكِ امْرَاَ سَوْءٍ | اے ہارون کی بہن! تیرا باپ بُرا آدمی نہ تھا ا | مریم ؑ کے بارے میں | 19:28 |
| ١ؕ لِكُلِّ امْرِئٍ مِّنْهُمْ مَّا اكْتَسَبَ مِنَ الْاِثْمِ١ۚ | .اُن میں سے ہر مرد کے لئے ہے جو اُس نے گناہ کمایا؛ | تاریخی واقعہ | 24:11 |
| اِنِّیْ وَجَدْتُّ امْرَاَةً تَمْلِكُهُمْ | بے شک! میں نے ایک عورت پائی وہ اُن پر حکمران ہے | سلیمانؑ کی فوج | 27:23 |
| فَاَنْجَیْنٰهُ وَ اَهْلَهٗۤ اِلَّا امْرَاَتَهٗ قَدَّرْنٰهَا مِنَ الْغٰبِرِیْنَ | پھر ہم نے اُس (لوط ؑ) کو بچا لیا اور اُس کے گھر والوں کوبھی؛ ماسوائے اُس کی بیوی کے، ہم نے اُس (بیوی) کا مقدر بنایاپیچھے رہ جانے والوں میں سے | لوطؑ اور قوم | 27:57 |
| وَ قَالَتِ امْرَاَتُ فِرْعَوْنَ قُرَّتُ عَیْنٍ لِّیْ وَ لَكَ١ؕ | اور فرعون کی بیوی نے کہا: (یہ بچہ) میری اور تمہاری آنکھوں کے لیے ٹھنڈک ہے. اُ | موسی ؑ اور فرعون | 28:9 |
| یَسْقُوْنَ وَ وَجَدَ مِنْ دُوْنِهِمُ امْرَاَتَیْنِ تَذُوْدٰنِ١ۚ | جو(جانوروں کو) پانی پلا رہے تھے اور اُس نے اُن (مردوں) سے الگ دو لڑکیوں کو پایا جو(اپنے ریوڑ) کو) روکے ہوئے تھیں. | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:23 |
| لَنُنَجِّیَنَّهٗ وَ اَهْلَهٗۤ اِلَّا امْرَاَتَهٗ كَانَتْ مِنَ الْغٰبِرِیْنَ | . ہم واقعی اُس کو اور اُس کے گھر والوں کو بچا لیں گے ماسوائے اُس کی بیوی کے، وہ پیچھے رہنے والوں میں سے ہے | ابراہیمؑ کے بارے | 29:32 |
| اِنَّا مُنَجُّوْكَ وَ اَهْلَكَ اِلَّا امْرَاَتَكَ كَانَتْ مِنَ الْغٰبِرِیْنَ | بے شک! ہم تمہیں اور تمہارے گھر والوں کو بچا لیں گے، ماسوائے تیری بیوی کے، وہ پیچھے رہ جانے والوں میں سے ہے | ابراہیمؑ کے بارے | 29:33 |
| وَ امْرَاَةً مُّؤْمِنَةً اِنْ وَّهَبَتْ نَفْسَهَا لِلنَّبِیِّ اِنْ اَرَادَ النَّبِیُّ اَنْ یَّسْتَنْكِحَهَا | ور کوئی مومن عورت اگر وہ اپنے آپ کو نبیﷺ کے لیے منسوب کرے اور اگر نبی اکرمﷺ بھی چاہیں کہ اُس سے نکاح کرلیں | ایمان والوں کو | 33:50 |
| فَاَقْبَلَتِ امْرَاَتُهٗ فِیْ صَرَّةٍ فَصَكَّتْ وَجْهَهَا وَ قَالَتْ عَجُوْزٌ عَقِیْمٌ | پھر اُس کی بیوی غم میں سامنے آئی پھر اُس نے اپنے چہرے کو پیِٹ لیا، اور کہا: ہاے! ایک بانجھ(بنجر) بڑھیا (بیٹا کہاں سے ہو گا) | تاریخی آیت | 51:29 |
| ١ؕ كُلُّ امْرِئٍۭ بِمَا كَسَبَ رَهِیْنٌ | .ہر شخص کے لئے اُس وجہ سے جو وہ کماتا(کرتا)ہے ایک ضمانت ہے | ایک اصول | 52:21 |
| ضَرَبَ اللّٰهُ مَثَلًا لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوا امْرَاَتَ نُوْحٍ وَّ امْرَاَتَ لُوْطٍ | |||
| ضَرَبَ اللّٰهُ مَثَلًا لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوا امْرَاَتَ نُوْحٍ وَّ امْرَاَتَ لُوْطٍ | اللہ ایک مثال دیتا ہے ان کے لیے جو کفر کرتے ہیں نوحؑ کی بیوی کی اور لوطؑ کی بیوی کی۔ | احکامات | 66:10 | احکامات | 66:10 |
| وَ ضَرَبَ اللّٰهُ مَثَلًا لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوا امْرَاَتَ فِرْعَوْنَ١ۘ | اور اللہ مثال دیتا ہے ان کے لیے جو ایمان لائے فرعون کی بیوی کی | مثال | 66:11 |
| اَیَطْمَعُ كُلُّ امْرِئٍ مِّنْهُمْ اَنْ یُّدْخَلَ جَنَّةَ نَعِیْمٍۙ | کیا اُن (لوگوں)میں سے ہر انسان طمع (خواہش) رکھتا ہے کہ وہ نعمتوں والی جنت میں داخل ہو جائے گا؟ | ایک سوال | 70:38 |
| بَلْ یُرِیْدُ كُلُّ امْرِئٍ مِّنْهُمْ اَنْ یُّؤْتٰى صُحُفًا مُّنَشَّرَةًۙ | نہیں! اُن (لوگوں)میں سے ہر شخص چاہتا ہے کہ اُس کو (اُس کے رب کی طرف سے) کھلے صفحے دئیے جائیں | انسان کع خواہش | 74:52 |
| یَّوْمَ یَنْظُرُ الْمَرْءُ مَا قَدَّمَتْ یَدٰهُ وَ یَقُوْلُ الْكٰفِرُ یٰلَیْتَنِیْ كُنْتُ تُرٰبًا۠ | ، جس دن شخص اُس کی طرف دیکھے گا جو اُس کے ہاتھوں نے آگے روانہ کیا ہو گا، اور نہ ماننے والا (کافر) کہے گا: ہائے افسوس! کاش میں مٹی ہی ہوتا | قیامت کا دن | 78:40 |
| یَوْمَ یَفِرُّ الْمَرْءُ مِنْ اَخِیْهِۙ | اُس دن آدمی اپنے بھائی سے بھی دور بھاگے گا | قیامت کی ابتدا | 80:34 |
| لِكُلِّ امْرِئٍ مِّنْهُمْ یَوْمَئِذٍ شَاْنٌ یُّغْنِیْهِؕ | ان (انسانوں)میں ہر آدمی کے لئے اُس دن کام (فکر) ہوگا جو اُس کو (دوسروں سے)لاپرواہ کر دے گا | قیامت کی ابتدا | 80:37 |
| وَّامۡرَاَ تُهٗ ؕ حَمَّالَةَ الۡحَطَبِۚ | اور اُس کی بیوی، لکڑیاں آٹھانے والی | ابی لہب | 111:4 |