اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 18-پارہ نمبر                The Believers-23 سورت المومنون  Ayah No-31 ایت نمبر

ثُمَّ اَنْشَاْنَا مِنْۢ بَعْدِهِمْ قَرْنًا اٰخَرِیْنَۚ
آسان اُردو پھر ہم نے اُن (یعنی نوح ؐکے لوگوں)کے بعد ایک دوسری نسل پیدا کی؛
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر ان کے بعد ہم نے دوسری نسلیں پیدا کیں۔
ابو الاعلی مودودی ان کے بعد ہم نے ایک دوسرے دَور کی قوم اٹھائی
احمد رضا خان پھر ان کے بعد ہم نے اور سنگت (قوم) پیدا کی
احمد علی پھر ہم نے انکے بعد ایک دوسرا دور پیدا کیا
فتح جالندھری پھر ان کے بعد ہم نے ایک اور جماعت پیدا کی
طاہر القادری پھر ہم نے ان کے بعد دوسری قوم کو پیدا فرمایا،
علامہ جوادی اس کے بعد پھر ہم نے دوسری قوموں کو پیدا کیا
ایم جوناگڑھی ان کے بعد ہم نے اور بھی امت پیدا کی
حسین نجفی پھر ہم نے ان کے بعد ایک اور نسل پیدا کی۔
=========================================
M.Daryabadi: Then, after them We brought forth anot her generation.
M.M.Pickthall: Then, after them, We brought forth another generation;
Saheeh International: Then We produced after them a generation of others.
Shakir: Then We raised up after them another generation.
Yusuf Ali: Then We raised after them another generation.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
یعنی نوحؑ کے بعد دوسرے لوگ پیدا کر لیے