اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
تُبْ تُوْبُوْۤا فَتَابَ فَتُوْبُوْۤا التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
ثُمَّ تُوْبُوْۤا اِلَیْهِ پھر اُسی کی طرف رجوع(توبہ) کرو لوگوں کے لیے نبی اکرمﷺ کا پیغام 11:3
فَتَلَقّٰۤى اٰدَمُ مِنْ رَّبِّهٖ كَلِمٰتٍ فَتَابَ عَلَیْهِ١ؕ پھر آدمؑ نے اپنے رب سے الفاظ وصول کئے، پھراُس(یعنی اﷲ )نے اُس (آدمؑ) پر رحم فرمایا اللہ کا آدم سے مکالمہ 2:37
فَتُوْبُوْۤا اِلٰى بَارِئِكُمْ فَاقْتُلُوْۤا اَنْفُسَكُمْ چنانچہ اپنے خالق کی طرف توبہ کرو ( یعنی اپنے رب سے معافی مانگو) پھر اپنے آپ کو مار ڈالو موسی ؑ کا اپنی قوم سے مکالمہ 2:54
فَتَابَ عَلَیْكُمْ١ؕ پھر وہ تم پر رحم (نرمی) فرماے گا موسی ؑ کا اپنی قوم سے مکالمہ 2:54
:
:
اِنَّهٗ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ بے شک ! وہ توبہ قبول کرنے والا رحیم ہے اللہ کا آدم سے مکالمہ۔ اللہ باری تعالی کی شان 2:37
اِنَّهٗ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ بے شک! وہی توبہ قبول کرنے والا رحیم ہے موسی ؑ کا اپنی قوم سے مکالمہ 2:54
:
اِنَّكَ اَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ بے شک! تُو، صرف تُو ہی، توبہ قبول کرنے والا رحیم ہے ابراہیم ؑ کے بارے میں 2:127
وَ اَنَا التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ اور میں (اللہ) تواب (توبہ قبول کرنےوالا اور) رحیم( درگذر کرنے والا )ہوں کتاب الہی کی بیان کردہ ہدایت کو چھپانے والے 2:160
اِنَّ اللّٰهَ كَانَ تَوَّابًا رَّحِیْمًا بے شک! اللہ توبہ قبول کرنے والا رحیم ہے مردوں کی فحاشی 4:16
لَوَجَدُوا اللّٰهَ تَوَّابًا رَّحِیْمًا تو واقعی وہ(منافقین)اللہ کو معاف کرنے والا (اور) رحیم پاتے منافقین کے بارے 4:64
وَ اَنَّ اللّٰهَ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ اور کہ اللہ ، وہی ہے جو توبہ قبول کرنے والا درگزر کرنے والا (رحیم) ہے توبہ و صدقات 9:104
اِنَّ اللّٰهَ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ بے شک! اللہ! وہی توبہ قبول کرنے والا (رحمدل) در گزر کرنے والا (رحیم) ہے رحم فرمایا 9:118
عَلِمَ اللّٰهُ اَنَّكُمْ كُنْتُمْ تَخْتَانُوْنَ اَنْفُسَكُمْ فَتَابَ عَلَیْكُمْ وَ عَفَا عَنْكُمْ١ۚ اللہ جانتا ہے کہ تم اپنے آپ سے( اس بارے میں) خیانت(دھوکہ) کر رہے تھے پھر اُس نے تم پر رحم کیا اور تم سے درگذر کیا روزوں کے بارے میں ہدایت 2:187
رَبَّنَا وَ اجْعَلْنَا مُسْلِمَیْنِ لَكَ وَ مِنْ ذُرِّیَّتِنَاۤ اُمَّةً مُّسْلِمَةً لَّكَ١۪ وَ اَرِنَا مَنَاسِكَنَا وَ تُبْ عَلَیْنَا١ۚ... ہمارے رب! ہمیں اپنے لیے مسلمان (فرمانبردار) اور ہماری نسل سے (بھی) اپنے لیے ایک مسلمان (فرمانبردار) اُمت بنا، اور ہمیں ہماری عبادت کے طریقے دکھا، اور ہم پر رحم فرما ابراہیم ؑ کے بارے میں 2:127
اِلَّا الَّذِیْنَ تَابُوْا وَ اَصْلَحُوْا وَ بَیَّنُوْا فَاُولٰٓئِكَ اَتُوْبُ عَلَیْهِمْ١ۚ ماسوائے اُن (لوگوں) کے کہ جو توبہ کریں اور اصلاح کریں اور (وہ ہدایت جس کو وہ چھپاتے ہیں) بیان کر دیں پس یہی ہیں، اُن پر میں توجہ(یعنی اُن کی توبہ قبول) کرتا ہوں کتاب الہی کی بیان کردہ ہدایت کو چھپانے والے 2:160
اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ التَّوَّابِیْنَ وَ یُحِبُّ الْمُتَطَهِّرِیْنَ بے شک اللہ توبہ کرنے والوں کو پسند کرتا ہے اور پاک صاف رہنے والوں کو پسند کرتا ہے حیض کے بارے 2:222
وَ اِنْ تُبْتُمْ فَلَكُمْ رُءُوْسُ اَمْوَالِكُمْ١ۚ اور اگر تم توبہ کر لو(یعنی اپنی غلطی تسلیم کر لو)، تو پھر تمہارے لیے ہے تمہارے اصلی(یعنی بغیر سود کے)مال سود کے بارے 2:279
اِلَّا الَّذِیْنَ تَابُوْا مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ وَ اَصْلَحُوْا١۫ ماسوائے اُن کے جو اس کے بعد(یعنی ایمان کے بعد کفر کر نے سے) توبہ کر لیں اور اصلاح بھی کر لیں پچھلی ایت کا تسلسل 3:89
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بَعْدَ اِیْمَانِهِمْ ثُمَّ ازْدَادُوْا كُفْرًا لَّنْ تُقْبَلَ تَوْبَتُهُمْ١ۚ بے شک! جو لوگ اپنے ایمان کے بعد کفر کرتے ہیں پھر کفر کی اور زیادتی کر لیتے ہیں: اُن کی توبہ ہر گز قبول نہیں ہو گی منفرد ایت 3:90
لَیْسَ لَكَ مِنَ الْاَمْرِ شَیْءٌ اَوْ یَتُوْبَ عَلَیْهِمْ اَوْ یُعَذِّبَهُمْ فَاِنَّهُمْ ظٰلِمُوْنَ آپؐ کو معاملے میں سے کسی چیز کا اختیارنہیں ( کہ) یا وہ (اللہ) اُن (کافرین)پر رحم کرے یا اُن کو عذاب دے؛ پھر بے شک وہ ظالمین (نافرمانبردار) ہیں کافرین کے بارے 3:128
فَاِنْ تَابَا وَ اَصْلَحَا فَاَعْرِضُوْا عَنْهُمَا١ؕ و پھردونوں کو سزا دو پھر اگر وہ توبہ کر لیں اور اصلاح کر لیں تو پھر اُن دونوں سے نظر اندازی کر دو(چھوڑ دو ) مردوں کی فحاشی 4:16
اِنَّمَا التَّوْبَةُ عَلَى اللّٰهِ توبہ صرف اللہ پر ان لوگوں کے لیے( قبول کرنا واجب) ہے توبہ کے بارے 4:17
ثُمَّ یَتُوْبُوْنَ مِنْ قَرِیْبٍ اور پھر (احساس ہونے پر) فورَا ہی توبہ کر لیتے ہیں توبہ کے بارے 4:17
فَاُولٰٓئِكَ یَتُوْبُ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ١ؕ پس یہی( لوگ) ہیں کہ اللہ اُن پر رحم فرماتا (یعنی ان کی توبہ قبول کر لیتا )ہے توبہ کے بارے 4:17
وَ لَیْسَتِ التَّوْبَةُ لِلَّذِیْنَ یَعْمَلُوْنَ السَّیِّاٰتِ١ۚ توبہ (کی قبولیت) اُن کے لیے نہیں جو بُرائی (گناہ) کرتے رہتے ہیں، توبہ کے بارے 4:18
قَالَ اِنِّیْ تُبْتُ الْئٰنَ ( اور) وہ کہتا ہے: بے شک! اب میں توبہ کرتا ہوں؛ توبہ کے بارے 4:18
وَ یَتُوْبَ عَلَیْكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌ حَكِیْمٌ اور تم پر رحم کرے اوراللہ جاننے والا عقلمند ہے منفرد ایت 4:26
وَ اللّٰهُ یُرِیْدُ اَنْ یَّتُوْبَ عَلَیْكُمْ١۫ اور اللہ تو چاہتا ہے کہ تم پر رحم کرے منفرد ایت 4:27
تَوْبَةً مِّنَ اللّٰهِ١ؕ یہ اللہ کی طرف سے ایک معافی ہے قتل خطاء 2:92
اِلَّا الَّذِیْنَ تَابُوْا وَ اَصْلَحُوْا ماسوائے اُن( لوگوں) کے جو توبہ کرلیں اور (اپنی) اصلاح کرلیں منافقین کے لیے توبہ 2:146
اِلَّا الَّذِیْنَ تَابُوْا مِنْ قَبْلِ اَنْ تَقْدِرُوْا عَلَیْهِمْ١ۚ ماسوائے اُن (لوگوں)کے جو قبل اس کے کہ تم اُن پر قابو پا لو، توبہ کر لیں اللہ اور رسول سے جنگ اور فسادی لوگ 5:34
فَمَنْ تَابَ مِنْۢ بَعْدِ ظُلْمِهٖ وَ اَصْلَحَ پھر جو(انسان) اپنے ظلم (گناہ) کے بعد توبہ کر لے اور اصلاح کر لے چور کی سزا 5:38
فَاِنَّ اللّٰهَ یَتُوْبُ عَلَیْهِ١ؕ پھربے شک! اللہ اُس پر مہربانی کرتا ہے چور کی سزا 5:38
فَعَمُوْا وَ صَمُّوْا ثُمَّ تَابَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ چنانچہ وہ(جان بوجھ کر اللہ کے احکامات کی طرف) اندھے اور بہرے ہو گے پھر اللہ نے اُن پر رحم فرمایا بنی اسرائیل 5:71
اَفَلَا یَتُوْبُوْنَ اِلَى اللّٰهِ وَ یَسْتَغْفِرُوْنَهٗ١ؕ کیا پھر نہیں وہ (ایسا کہنے والے لوگ) اللہ کی طرف توبہ اور اُس سے معافی مانگیں گے؟ اللہ کو تینوں میں سے تیسرا کہنے والے 5:74
ثُمَّ تَابَ مِنْۢ بَعْدِهٖ وَ اَصْلَحَ پھراس (برائی) کے بعد توبہ کر لیتا ہے اور (اپنی) اصلاح کر لیتا ہے نبی اکرمﷺ کے بارے 6:54
قَالَ سُبْحٰنَكَ تُبْتُ اِلَیْكَ تو اُس نے کہا:(اے اللہ) تُو پاک ہے ! میں تیری طرف توبہ کرتا ہوں، موسی کے بارے 7:143
ثُمَّ تَابُوْا مِنْۢ بَعْدِهَا وَ اٰمَنُوْۤا٘ پھر ان کے بعد توبہ کر لیتے ہیں اور ایمان لے آتے ہیں قوم موسی، بچھڑا 7:153
فَاِنْ تُبْتُمْ فَهُوَ خَیْرٌ لَّكُمْ١ۚ وَ اِنْ تَوَلَّیْتُمْ ، پھر اگر تم (مشرکین) توبہ کر لو، تو وہ تمہارے لیے بہترہے؛ اور اگر تم پھرتے ہو، عام اعلان 9:3
فَاِنْ تَابُوْا وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتَوُا الزَّكٰوةَ پھر ا گر وہ توبہ کر لیں اور نماز قائم کریں اور زکوة دیں، مشرکین کے خلاف اعلان جنگ 9:5
فَاِنْ تَابُوْا وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتَوُا الزَّكٰوةَ پھر اگر وہ (مشرکین)توبہ کر تے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں اور زکوة دیتے ہیں مشرکین 9:11
وَ یَتُوْبُ اللّٰهُ عَلٰى مَنْ یَّشَآءُ١ؕ اللہ جس پر چاہے رحم کرے (یعنی اُس کی توبہ قبول کرے) مومنین اور مشرکین کی جنگ 9:15
ثُمَّ یَتُوْبُ اللّٰهُ مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ عَلٰى مَنْ یَّشَآءُ١ؕ پھر اس کے بعد اللہ جس پر چاہے وہ رحم کرے گا؛ تاریخی آیت 9:27
فَاِنْ یَّتُوْبُوْا یَكُ خَیْرًا لَّهُمْ١ۚ پھر اگر وہ (منافقین )توبہ کر لیں تو یہ اُن کے لیے بہتر ہے؛ اور ا منافقین کے متعلق 9:74
عَسَى اللّٰهُ اَنْ یَّتُوْبَ عَلَیْهِمْ ہو سکتا ہے کہ اللہ اُن پر رحم فرما ئے منافقین میں سے 9:102
اَلَمْ یَعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ هُوَ یَقْبَلُ التَّوْبَةَ عَنْ عِبَادِهٖ کیا وہ(لوگ) نہیں جانتے کہ اللہ ، وہی اپنے بندوں سے توبہ قبول کرتا ہے توبہ کی قبولیت 9:104
اِمَّا یُعَذِّبُهُمْ وَ اِمَّا یَتُوْبُ عَلَیْهِمْ١ؕ چاہے وہ اُن کو عذاب دے یا چاہے تو اُن پر رحم کر دے اعمال صالح کو برائی سے ملانے والے 9:106
اَلتَّآئِبُوْنَ الْعٰبِدُوْنَ الْحٰمِدُوْنَ توبہ کرنے والے، عبادت کرنے والے، حمد (تعریف)کرنے والے مومنین کی نشانیاں 9:111
لَقَدْ تَّابَ اللّٰهُ عَلَى النَّبِیِّ اللہ نے واقعی نبی اکرمؐ پر رحم کیا، منفرد آیت 9:117
ثُمَّ تَابَ عَلَیْهِمْ١ؕ ، پھر اس(اللہ )نے ان پر رحم کیا رحم فرمایا 9:117
ثُمَّ تَابَ عَلَیْهِمْ لِیَتُوْبُوْا١ؕ پھر اس(اللہ) نے ان پر رحم کیا تاکہ وہ (تین آدمی) بھی توبہ کر سکیں رحم فرمایا 9:118
مَّرَّةً اَوْ مَرَّتَیْنِ ثُمَّ لَا یَتُوْبُوْنَ ایک یا دو دفعہ آزمائے جاتے ہیں؟ پھر بھی وہ توبہ نہیں کرتے منافقین 9:126
وَ یٰقَوْمِ اسْتَغْفِرُوْا رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوْبُوْۤا اِلَیْهِ اور اے میری قوم! اپنے رب سے معافی مانگو پھر اُسی کی طرف توبہ کرو؛ ھودؑ کے بارے میں 11:52
فَاسْتَغْفِرُوْهُ ثُمَّ تُوْبُوْۤا اِلَیْهِ١ؕ چنانچہ اُس (اللہ) سے معافی مانگو اور پھراُسی کی طرف توبہ کرو ثمود اور حضرت صالحؑ 11:61
وَ اسْتَغْفِرُوْا رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوْبُوْۤا اِلَیْهِ١ؕ اوراپنے رب سے معافی مانگو اور پھر اُسی کی طرف رجوع(توبہ) کرو شعیبؑ کے بارے میں 11:90
وَ مَنْ تَابَ مَعَكَ وَ لَا تَطْغَوْا١ؕ ا ور جو( لوگ) آپؐ کے ساتھ (ﷲکی طرف) توبہ کرتے ہیں( وہ بھی قائم رہیں) ، اور حد سے نہ بڑھو آپﷺ اور مومنین کو حکم 11:112
عَلَیْهِ تَوَكَّلْتُ وَ اِلَیْهِ مَتَابِ میں تو اُسی پر بھروسہ کرتا ہوں اور اُسی کی طرف میرا رجوع ہے آپﷺ کا کہنا 13:30
ثُمَّ تَابُوْا مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ وَ اَصْلَحُوْۤا١ۙ اور اس کے بعد توبہ کرلی، اور اپنی اصلاح کرلی تو حلال و حرام کے بارے کا تسلسل 16:119
اِلَّا مَنْ تَابَ وَ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا ماسوائے اُس کے جو توبہ کرے گا اور ایمان لائے گا اور نیک اعمال کرے گا اپنی خواہشات کی پیروی نہیں کرے گا 19:60
وَ اِنِّیْ لَغَفَّارٌ لِّمَنْ تَابَ وَ اٰمَنَ اور بے شک! میں واقعی معاف کرنے والا ہوں اُس انسان کے لیے جو توبہ کرتا ہے اور ایمان لاتا ہے بنی اسرائیل کوحلال کھانے کے تناظر میں 20:82
ثُمَّ اجْتَبٰهُ رَبُّهٗ فَتَابَ عَلَیْهِ وَ هَدٰى پھر اُس کے رب نے اُس کوچن (منتخب کر) لیا پھراُس پر رحم فرمایا اور اس کو ہدایت دی آدم کے بارے 20:122
اِلَّا الَّذِیْنَ تَابُوْا مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ وَ اَصْلَحُوْا١ۚ ماسوائے اُن کے جو اس (سزا)کے بعد توبہ اور اصلاح کر لیں الزام تراشی 24:5
وَ لَوْ لَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ رَحْمَتُهٗ وَ اَنَّ اللّٰهَ تَوَّابٌ حَكِیْمٌ۠ اور اگر اللہ کا فضل اور اُس کی رحمت تم پر نہ ہوتی (توکیا کچھ نہ ہو جاتا)، اور بے شک اللہ توبہ قبول کرنے والا عقلمند ہے بیویوں پر الزام 24:10
وَ تُوْبُوْۤا اِلَى اللّٰهِ جَمِیْعًا اَیُّهَ الْمُؤْمِنُوْنَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ اور اے مومنو! اللہ کی طرف سب مل کر توبہ کرو تاکہ تم کامیاب ہو۔ عورتوں کو پردے کا حکم 24:31
اِلَّا مَنْ تَابَ وَ اٰمَنَ وَ عَمِلَ عَمَلًا صَالِحًا ماسوائے اس کے جو توبہ کرلے اور ایمان لے آئے اور نیک اعمال کرے؛ رحمان کے بندے 25:70
وَ مَنْ تَابَ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَاِنَّهٗ یَتُوْبُ اِلَى اللّٰهِ مَتَابًا اور جو کوئی توبہ کرتا اور نیک اعمال کرتا ہے، تو پھربے شک وہ اللہ کی طرف توبہ کرے ایک سچی توبہ۔۔۔ رحمان کے بندے 25:71
وَ مَنْ تَابَ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَاِنَّهٗ یَتُوْبُ اِلَى اللّٰهِ مَتَابًا اور جو کوئی توبہ کرتا اور نیک اعمال کرتا ہے، تو پھربے شک وہ اللہ کی طرف توبہ کرے ایک سچی توبہ۔۔۔ رحمان کے بندے 25:71
فَاَمَّا مَنْ تَابَ وَ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا پھر جو(زندگی میں) توبہ کرلے گا اور ایمان لے آئے گا اور نیک اعمال کرے گا، مشرکین قیامت کے دن 28:67
وَ یُعَذِّبَ الْمُنٰفِقِیْنَ اِنْ شَآءَ اَوْ یَتُوْبَ عَلَیْهِمْ١ؕ اور منافقین کو عذاب دے، اگر وہ چاہے یا اُن پر رحم فرمائے جنگ خندق 33:24
وَ یَتُوْبَ اللّٰهُ عَلَى الْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِ١ؕ اور اللہ مومن مردوں اور مومن عورتوں پر رحم کرے انسان کی فطرت کی وجہ سے 33:73
غَافِرِ الذَّنْۢبِ وَ قَابِلِ التَّوْبِ شَدِیْدِ الْعِقَابِ١ۙ ذِی الطَّوْلِ١ؕ گناہوں کو معاف کرنے والا، توبہ قبول کرنے والا، اور سزا کاشدید، بہت لمبی رسائی (پہنچ) والا ہے. شان باری تعالی 40:3
فَاغْفِرْ لِلَّذِیْنَ تَابُوْا وَ اتَّبَعُوْا سَبِیْلَكَ وَ قِهِمْ عَذَابَ الْجَحِیْمِ ، پس ان کو معاف کر دے جو توبہ کرتے ہیں اور تیرے راستے کی پیروی کرتے ہیں اوراُن سے دوزخ کا عذاب دور کر دے (فرشتے) 40:7
فَاِنْ یَّصْبِرُوْا فَالنَّارُ مَثْوًى لَّهُمْ١ۚ وَ اِنْ یَّسْتَعْتِبُوْا فَمَا هُمْ مِّنَ الْمُعْتَبِیْنَ پس اگر وہ اب صبر کرتے ہیں، تو پھر بھی آگ ہی اُن کا ٹھکانا ہے؛ اور اگر وہ توبہ کر تے ہیں، تو پھر بھی وہ توبہ کرنے والوں میں سے نہیں ہو سکتے اللہ کے دشمن 41:24
وَ هُوَ الَّذِیْ یَقْبَلُ التَّوْبَةَ عَنْ عِبَادِهٖ وَ یَعْفُوْا عَنِ السَّیِّاٰتِ وَ یَعْلَمُ مَا تَفْعَلُوْنَۙ اور وہ وہی ہے جو اپنے بندوں سے توبہ قبول کرتا ہے، اور برائیوں سے معاف کر دیتا ہے،اور جانتا ہے جو تم کرتے ہو شان باری تعالی 42:25
اِنِّیْ تُبْتُ اِلَیْكَ وَ اِنِّیْ مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ بے شک! میں نے تیری طرف توبہ کی ہے اور بے شک! میں فرمانبرداروں (مسلمین) میں سے ہوں انسان کو حکم 46:15
وَ مَنْ لَّمْ یَتُبْ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَ .اور جو توبہ نہیں کرے گا، پس یہی(لوگ) ہیں (کہ)، وہ ظالمین (نافرمانبردار) ہیں ایمان والوں کو ہدایت 49:11
اِنَّهٗ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ بے شک ! وہ توبہ قبول کرنے والا رحیم ہے اللہ کا آدم سے مکالمہ۔ اللہ باری تعالی کی شان 2:37
اِنَّهٗ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ بے شک! وہی توبہ قبول کرنے والا رحیم ہے موسی ؑ کا اپنی قوم سے مکالمہ 2:54
:
اِنَّكَ اَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ بے شک! تُو، صرف تُو ہی، توبہ قبول کرنے والا رحیم ہے ابراہیم ؑ کے بارے میں 2:127
وَ اَنَا التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ اور میں (اللہ) تواب (توبہ قبول کرنےوالا اور) رحیم( درگذر کرنے والا )ہوں کتاب الہی کی بیان کردہ ہدایت کو چھپانے والے 2:160
اِنَّ اللّٰهَ كَانَ تَوَّابًا رَّحِیْمًا بے شک! اللہ توبہ قبول کرنے والا رحیم ہے مردوں کی فحاشی 4:16
لَوَجَدُوا اللّٰهَ تَوَّابًا رَّحِیْمًا تو واقعی وہ(منافقین)اللہ کو معاف کرنے والا (اور) رحیم پاتے منافقین کے بارے 4:64
وَ اَنَّ اللّٰهَ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ اور کہ اللہ ، وہی ہے جو توبہ قبول کرنے والا درگزر کرنے والا (رحیم) ہے توبہ و صدقات 9:104
اِنَّ اللّٰهَ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ بے شک! اللہ! وہی توبہ قبول کرنے والا (رحمدل) در گزر کرنے والا (رحیم) ہے رحم فرمایا 9:118
وَ اتَّقُوا اللّٰهَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ تَوَّابٌ رَّحِیْمٌ اور اللہ سے ڈرتے رہو (اللہ کا تقوی کرو). بے شک! اللہ توبہ قبول کرنے والا درگزر کرنے والا ہے ایمان والوں کو ہدایت 49:12
فَاِذْ لَمْ تَفْعَلُوْا وَ تَابَ اللّٰهُ عَلَیْكُمْ پھرجب تم نے ایسا نہ کیا اور اللہ نے تم پر رحم بھی کر دیا احکامات 58:13
اِنْ تَتُوْبَاۤ اِلَى اللّٰهِ فَقَدْ صَغَتْ قُلُوْبُكُمَا١ۚ وَ اِنْ تَظٰهَرَا عَلَیْهِ اگر تم دونو ں (بیویاں) اللہ کی طرف توبہ کرو (تو ایسا کرنا ضروری ہے) تو پس تمہارے دلوں نے چاہا؛ لیکن اگر تم اُس (نبی اکرمﷺ) کے خلاف ایک دوسرے کی مدد کرتی ہو، نبی اکرمﷺ کی بیویاں 66:4
مُسْلِمٰتٍ مُّؤْمِنٰتٍ قٰنِتٰتٍ تٰٓئِبٰتٍ عٰبِدٰتٍ سٰٓئِحٰتٍ ثَیِّبٰتٍ وَّ اَبْكَارًا جو تم سے بہتر ہوں، فرمانبردار، مومن، پاکیزہ، توبہ کرنے والی، عبادت کرنے والی، روزے رکھنے والی، بیوہ اور کنواریاں نبی اکرمﷺ کی بیویاں 66:5
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا تُوْبُوْۤا اِلَى اللّٰهِ تَوْبَةً نَّصُوْحًا اے ایمان والو! اللہ کے سامنے توبہ کرو ایک مخلص توبہ۔ احکامات توبہ کے بارے 66:8
١ؕ عَلِمَ اَنْ لَّنْ تُحْصُوْهُ فَتَابَ عَلَیْكُمْ فَاقْرَءُوْا مَا تَیَسَّرَ مِنَ الْقُرْاٰنِ وہ جانتا ہے کہ تم اس کو ہرگز گن نہیں سکتے،چنانچہ اُس نے تم پر رحم فرمایا پس پڑھو قرآن سے جو (تمہارے لئے) آسان ہو قیام الیل 73:20
اِنَّ الَّذِیْنَ فَتَنُوا الْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِ ثُمَّ لَمْ یَتُوْبُوْا بے شک! وہ لوگ جومومن مردوں اور مومن عورتوں کو تکلیفیں دیتے ہیں پھر توبہ بھی نہیں کرتے ہیں جہنم کا عذاب 85:10
فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّكَ وَاسۡتَغۡفِرۡهُ‌ ؔؕ اِنَّهٗ كَانَ تَوَّابًا‏ پھر (آپﷺ) اپنے رب کی تسبیح حمد (تعریف) سے کریں، اور اُس سے معافی مانگیں۔ بےشک! وہ معاف کرنے والا ہے آپﷺ کو حکم 110:3