اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ كُنْتُمْ عَلٰى شَفَا حُفْرَةٍ مِّنَ النَّارِ فَاَنْقَذَكُمْ مِّنْهَا١ؕ اور تم آگ کی ایک گہری کھائی کے کنارے پر تھے پھر اُس نے تمہیں اس (آگ)سے بچا لیا ایمان والوں کو حکم 3:103
وَ اِنْ یَّسْلُبْهُمُ الذُّبَابُ شَیْئًا لَّا یَسْتَنْقِذُوْهُ مِنْهُ١ؕ اور اگر مکھی اُ ن سے کوئی چیز چھین لے جائے، تو وہ اُس(چیز) کو اُس(مکھی) سے چھڑا بھی نہیں سکتے. اللہ کے سوا پکارنے والے 22:73
اِنْ یُّرِدْنِ الرَّحْمٰنُ بِضُرٍّ لَّا تُغْنِ عَنِّیْ شَفَاعَتُهُمْ شَیْئًا وَّ لَا یُنْقِذُوْنِۚ اگر رحمان مجھے کوئی تکلیف دینا چاہے، تو اُن کی شفاعت مجھے کسی چیز کا فاہدہ نہیں دے گی، اور نہ ہی وہ مجھے بچا سکتے ہیں؟ بستی کا قصہ 36:23
وَ اِنْ نَّشَاْ نُغْرِقْهُمْ فَلَا صَرِیْخَ لَهُمْ وَ لَا هُمْ یُنْقَذُوْنَۙ اور اگر ہم چایں، تو ہم ان کو غرق کر دیں، پھر ان کے لیے کوئی مدد نہیں ہو اور نہ ہی وہ بچائے جا سکتے ہیں؛ لوگوں کے لیے سبق 36:43
اَفَمَنْ حَقَّ عَلَیْهِ كَلِمَةُ الْعَذَابِ١ؕ اَفَاَنْتَ تُنْقِذُ مَنْ فِی النَّارِۚ کیاپھر وہ (شخص)جس پر عذاب کا لفظ پورا ہو چکا ہے (کیا اس کی مدد ہو سکتی ہے)، کیاپھر آپﷺ (اُس انسان کو)بچا سکتے ہیں جو آگ میں ہے؟ سوال پوچھا گیا 39:19