روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فِی الْحَمِیْمِ١ۙ۬ ثُمَّ فِی النَّارِ یُسْجَرُوْنَۚ | اُبلتے ہوئے پانی میں، پھر اُن کو آگ میں دھکیل دیا جائے گا | کتاب سے کذب کرنا | 40:72 |
| وَ الْبَحْرِ الْمَسْجُوْرِۙ | اور بھرے(بپھرے) ہوئے سمندر کی | قسم | 52:6 |
| وَ اِذَا الْبِحَارُ سُجِّرَتْ۪ۙ | اور جب سمندر اُبلا دیے جائیں گے | قیامت کی ابتدا | 81:6 |
| : |