Chapter No 3-پارہ نمبر    ‹  The Family of Imran-3 سورت آلِ عمران ›Ayah No-5 ایت نمبر
| اِنَّ اللّٰهَ لَا یَخْفٰى عَلَیْهِ شَیْءٌ فِی الْاَرْضِ وَ لَا فِی السَّمَآءِؕ |
| آسان اُردو | بے شک اللہ ! نہیں چھپتی اُس سے کوئی چیز زمین میں اور نہ ہی آسمان میں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | یقین رکھو کہ اللہ سے کوئی چیز چھپ نہیں سکتی، نہ زمین میں نہ آسمان میں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | زمین اور آسمان کی کوئی چیز اللہ سے پوشیدہ نہیں |
| احمد رضا خان | اللہ پر کچھ چھپا ہوا نہیں زمین میں نہ آسمان میں، |
| احمد علی | الله پر زمین اور آسمان میں کوئی چیز چھپی ہوئی نہیں |
| فتح جالندھری | خدا (ایسا خبیر وبصیر ہے کہ) کوئی چیز اس سے پوشیدہ نہیں نہ زمین میں اور نہ آسمان میں |
| طاہر القادری | یقینا اﷲ پر زمین اور آسمان کی کوئی بھی چیز مخفی نہیں، |
| علامہ جوادی | خدا کے لئے آسمان و زمین کی کوئی شے مخفی نہیں ہے |
| ایم جوناگڑھی | یقیناً اللہ تعالیٰ پر زمین وآسمان کی کوئی چیز پوشیده نہیں |
| حسین نجفی | بے شک خدا پر کوئی چیز پوشیدہ نہیں ہے زمین میں اور نہ آسمان میں۔ |
| M.Daryabadi: | Verily Allah aught is concealed from Him in the earth or in the Heaven. |
| M.M.Pickthall: | Lo! nothing in the earth or in the heavens is hidden from Allah. |
| Saheeh International: | Indeed, from Allah nothing is hidden in the earth nor in the heaven. |
| Shakir: | Allah-- surely nothing is hidden from Him in the earth or in the heaven. |
| Yusuf Ali: | From Allah, verily nothing is hidden on earth or in the heavens. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
شان الہی