|
اِنْ كَانَ قَمِیْصُهٗ قُدَّ مِنْ قُبُلٍ
|
(کہ) اگر اُس کی قمیص سامنے سے پھٹی ہوئی ہو،
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:26
|
|
قَالُوْا وَ اَقْبَلُوْا عَلَیْهِمْ مَّا ذَا تَفْقِدُوْنَ
|
اُنہوں نے کہا اور وہ اُن کی طرف چلے آ رہے تھے: کیا ہے جو تم نے گم کر دیا ؟
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:71
|
|
وَ الْعِیْرَ الَّتِیْۤ اَقْبَلْنَا فِیْهَا١ؕ
|
اوراُس قافلے سے (بھی ) جس میں ہم نے سفر کیا
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:82
|
|
اِخْوَانًا عَلٰى سُرُرٍ مُّتَقٰبِلِیْنَ
|
بھائیوں کی طرح آرام دہ تکیوں پر آمنے سامنے ہوں گے
|
متقین کے بارے
|
15:47
|
|
اَوْ تَاْتِیَ بِاللّٰهِ وَالْمَلَائِكَةِ قَبِیْلًاۙ
|
یا اللہ اور فرشتوں کو (ہمارے پاس) سامنے کر کے لاؤ؛
|
لوگوں کا قران کا انکار
|
17:92
|
اَوْ یَاْتِیَهُمُ الْعَذَابُ قُبُلًا
|
، یا اُن کے پاس عذاب(آنکھوں کے) سامنے آ جائے
|
ہدایت کو نہ ماننا
|
18:55
|
|
اِرْجِعْ اِلَیْهِمْ فَلَنَاْتِیَنَّهُمْ بِجُنُوْدٍ لَّا قِبَلَ لَهُمْ بِهَا
|
اُن کی طرف واپس جاؤ. ہم واقعی اُن کے پاس لشکر سے آئیں گے (اور) وہ اُس(لشکر)کا سامنا نہیں کر پائیں گے
|
سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا
|
27:37
|
|
یٰمُوْسٰۤى اَقْبِلْ وَ لَا تَخَفْ١۫ اِنَّكَ مِنَ الْاٰمِنِیْنَ
|
اے موسی ؑ! قریب آ جا اور تُو خوف نہ کر بے شک! تُو محفوظ رہنے والوں میں سے ہے
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:31
|
|
فَیَنْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ
|
ے کہ کیسا تھا انجام اُن لوگوں کا جو ان سے پہلے تھے،
|
مشرکین
|
35:44
|
|
وَ اَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلٰى بَعْضٍ یَّتَسَآءَلُوْنَ
|
اور اُن میں سے بعض بعضوں کے قریب ہوتے ہیں، وہ ایک دسرے کو پوچھتے ہیں
|
اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت کرنے والے
|
37:27
|
|
عَلٰى سُرُرٍ مُّتَقٰبِلِیْنَ
|
تختوں پر آمنے سامنے بیھٹے ہوے
|
اللہ کے مخلص بندے
|
37:44
|
|
فَاَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلٰى بَعْضٍ یَّتَسَآءَلُوْنَ
|
پھر اُن میں سے بعض بعض کے قریب ہو کر پوچھیں گے
|
اللہ کے مخلص بندے
|
37:50
|
|
فَاَقْبَلُوْۤا اِلَیْهِ یَزِفُّوْنَ
|
پھر وہ (لوگ) اُس کی طرف، دوڑتے ہوے آے۔
|
ابراہیمؑ کے بارے
|
37:94
|
|
غَافِرِ الذَّنْۢبِ وَ قَابِلِ التَّوْبِ شَدِیْدِ الْعِقَابِ١ۙ ذِی الطَّوْلِ١ؕ
|
گناہوں کو معاف کرنے والا، توبہ قبول کرنے والا، اور سزا کاشدید، بہت لمبی رسائی (پہنچ) والا ہے.
|
شان باری تعالی
|
40:3
|
|
یَّلْبَسُوْنَ مِنْ سُنْدُسٍ وَّ اِسْتَبْرَقٍ مُّتَقٰبِلِیْنَۚۙ
|
وہ ریشمی کپڑے اور کڑھائی کے لباس پہنے ہوئے، آمنے سامنے (بیٹھے) ہوں گے
|
متقین کا مقام
|
44:54
|
|
فَلَمَّا رَاَوْهُ عَارِضًا مُّسْتَقْبِلَ اَوْدِیَتِهِمْ١ۙ قَالُوْا هٰذَا عَارِضٌ مُّمْطِرُنَا١ؕ
|
پھر جب اُنہوں اس (عذاب) کو دیکھا ایک گاڑھا بادل جو اُن کی وادیوں کی طرف آرہا تھا تو اُنہوں نے کہا: یہ ایک بادل ہے جو ہمیں بارش دے گا.
|
عاد کے متعلق
|
46:24
|
|
وَ جَعَلْنٰكُمْ شُعُوْبًا وَّ قَبَآئِلَ لِتَعَارَفُوْا
|
اورہم نے تمہیں قومیں اور قبیلے بنایا تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچان سکو.
|
انسانی تخلیق
|
49:13
|
|
فَاَقْبَلَتِ امْرَاَتُهٗ فِیْ صَرَّةٍ فَصَكَّتْ وَجْهَهَا وَ قَالَتْ عَجُوْزٌ عَقِیْمٌ
|
پھر اُس کی بیوی غم میں سامنے آئی پھر اُس نے اپنے چہرے کو پیِٹ لیا، اور کہا: ہاے! ایک بانجھ(بنجر) بڑھیا (بیٹا کہاں سے ہو گا)
|
تاریخی آیت
|
51:29
|
|
وَ اَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلٰى بَعْضٍ یَّتَسَآءَلُوْنَ
|
اور اُن (جنتی لوگوں) میں سے بعض بعض کے قریب ہو کر سوال پوچھیں گے
|
متقین
|
52:25
|
|
مُّتَّكِئِیْنَ عَلَیْهَا مُتَقٰبِلِیْنَ
|
ان پر تکیہ لگائے آمنے سامنے بیٹھے ہوئے
|
المقربون
|
56:16
|
|
فَاَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلٰى بَعْضٍ یَّتَلَاوَمُوْنَ
|
پھر اُن میں سے بعض، بعض کے قریب ہوئے، وہ ایک دوسرے کو ملامت کرنے لگے. (یعنی الزام دینے لگے)
|
باغات والوں کی مثال
|
68:29
|
|
فَمَالِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا قِبَلَكَ مُهْطِعِیْنَۙ
|
پھر کیا ہے اُن کو جو کفر کرتے ہیں وہ آپﷺ کی طرف دوڑے آ رہے ہیں
|
کافرین
|
70:36
|
|
اَنْ اَنْذِرْ قَوْمَكَ مِنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
|
کہ اپنے لوگوں کو خبردار کرو اس سے پہلے کہ اُن کے پاس دردناک عذاب آ جائے
|
نوح ؑ
|
71:1
|