روٹ الفاط: ق ب ل
Total/Searched:قبلہ کے معنوں میں
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| مَا وَلّٰهُمْ عَنْ قِبْلَتِهِمُ الَّتِیْ كَانُوْا عَلَیْهَا١ؕ | اِن (مسلمانوں) کو کس( چیز) نے ان کے اُس قبلے سے پھیر دیا جس پر وہ پہلے تھے؟ | قبلہ کی تبدیلی | 2:142 |
| وَ مَا جَعَلْنَا الْقِبْلَةَ الَّتِیْ كُنْتَ عَلَیْهَاۤ اِلَّا لِنَعْلَمَ | ہم نے وہ قبلہ جس پر آپؐ (پہلے )تھے نہیں بنایا (مقرر کیا) تھاماسوائے کہ ہم معلوم کریں | قبلہ کی تبدیلی | 2:143 |
| فَلَنُوَلِّیَنَّكَ قِبْلَةً تَرْضٰهَا فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ١ؕ | پھر واقعی ہم آپؐ کو ایک قبلے کی طرف پھیر دیں گے ، | قبلہ کی تبدیلی | 2:144 |
| وَ لَئِنْ اَتَیْتَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ بِكُلِّ اٰیَةٍ مَّا تَبِعُوْا قِبْلَتَكَ١ۚ | تمام ثبوت (نشانیاں) بھی لائیں تو وہ آپؐ کے قبلے کی پیروی نہیں کریں گے | قبلہ کی تبدیلی | 2:145 |
| وَ مَاۤ اَنْتَ بِتَابِعٍ قِبْلَتَهُمْ١ۚ وَ مَا بَعْضُهُمْ بِتَابِعٍ قِبْلَةَ بَعْضٍ١ؕ | اورنہ ہی آپؐ اُن کے قبلے کی پیروی کر سکتے ہیں؛ اورنہ ہی اُن میں سے بعض(لوگ )بعض کے قبلے کی پیروی | قبلہ کی تبدیلی | 2:145 |
| لَیْسَ الْبِرَّ اَنْ تُوَلُّوْا وُجُوْهَكُمْ قِبَلَ الْمَشْرِقِ وَ الْمَغْرِبِ | نیکی یہ نہیں کہ تم اپنے منہ مشرق اور مغرب کی طرف پھیرو | نیکی کی تعریف | 2:177 |
| وَّ اجْعَلُوْا بُیُوْتَكُمْ قِبْلَةً | اور اپنے گھروں کو قبلہ (یعنی مسجدیں)بناﺅ اور | موسی ہارون | 10:87 |