روٹ الفاط: ق ب ل
Total/Searched:قبول کرنے کے معنوں میں
| یُقْبَلُ | تَقَبَّلْ | |||||||||||||
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَّ لَا یُقْبَلُ مِنْهَا شَفَاعَةٌ | اور نہ اس (جاندار) سے شفاعت قبول کی جائے گی ، | بنی اسرائیل کو خطاب | 2:48 |
| وَّ لَا یُقْبَلُ مِنْهَا عَدْلٌ وَّ لَا تَنْفَعُهَا شَفَاعَةٌ وَّ لَا هُمْ یُنْصَرُوْنَ | نہ ہی اس(جاندار) سے معاوضہ (بدلے میں) قبول کیا جائے گا نہ اس (جاندار) کو شفاعت فاہدہ دے گی ، | بنی اسرائیل کے بارے میں | 2:123 |
| رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا١ؕ اِنَّكَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ | ہمارے رب ! تُوہم سے (محنت)قبول فرما بے شک ! تُو ، صرف تُوہی سننے جاننے والا ہے | ابراہیم ؑ کے بارے میں | 2:127 |
| رَبِّ اِنِّیْ نَذَرْتُ لَكَ مَا فِیْ بَطْنِیْ مُحَرَّرًا فَتَقَبَّلْ مِنِّیْ١ۚ | پس تُو اُسے میری طرف سے قبول فرما | عمران کی بیوی کی دعا | 3:35 |
| فَتَقَبَّلَهَا رَبُّهَا بِقَبُوْلٍ حَسَنٍ | پھر اُس کے رب نے اُس کو اچھی طرح سے قبول کیا | مریم کی پیدائش | 3:37 |
| وَ مَنْ یَّبْتَغِ غَیْرَ الْاِسْلَامِ دِیْنًا فَلَنْ یُّقْبَلَ مِنْهُ | اور جو (انسان) اسلام کے سواکسی اوردین کو چاہے گا پھریہ اُس سے ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا، | ایمان کا بیان | 3:85 |
| اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بَعْدَ اِیْمَانِهِمْ ثُمَّ ازْدَادُوْا كُفْرًا لَّنْ تُقْبَلَ تَوْبَتُهُمْ١ۚ | پھر کفر کی اور زیادتی کر لیتے ہیں: اُن کی توبہ ہر گز قبول نہیں ہو گی | منفرد ایت | 3:90 |
| فَلَنْ یُّقْبَلَ مِنْ اَحَدِهِمْ مِّلْءُ الْاَرْضِ ذَهَبًا وَّ لَوِ افْتَدٰى بِهٖ١ؕ | پھر ہر گز قبول نہیں کی جائے گی ان میں سے کسی ایک سے بھی سونے کی بھری ہوئی زمین | ایمان کے بعد کفر کرنے والے | 3:91 |
| فَتُقُبِّلَ مِنْ اَحَدِهِمَا | پھر دونوں میں سے ایک کی (قربانی ) توقبول کر لی گئی | بنی آدم کے دو بیٹے | 5:27 |
| وَ لَمْ یُتَقَبَّلْ مِنَ الْاٰخَرِ | اور دوسرے کی (قربانی )قبول نہ کی گئی | بنی آدم کے دو بیٹے | 5:27 |
| قَالَ اِنَّمَا یَتَقَبَّلُ اللّٰهُ مِنَ الْمُتَّقِیْن | نے کہا: اللہ توصرف متقین سے ہی قبول کرتا ہے | بنی آدم کے دو بیٹے | 5:27 |
| مَا تُقُبِّلَ مِنْهُمْ١ۚ وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ | تو وہ ( اتنا سب کچھ بھی ) اُن سے قبول نہیں کیا جائے گا، اور اُن کے لیے ایک درد ناک عذاب ہو گا | جو کفرکرتے ہیں | 5:36 |
| قُلْ اَنْفِقُوْا طَوْعًا اَوْ كَرْهًا لَّنْ یُّتَقَبَّلَ مِنْكُمْ١ؕ | (آپؐ) کہیں: (اے منافقین! تم جنگ کے لیے اپنا حصہ) خرچ کروخوشی یا بددلی سے، یہ (خرچ کیا ہوا) تم سے ہرگزقبول نہیں کیا جائے گ | جہاد سے جی چرانے والے | 9:53 |
| وَ مَا مَنَعَهُمْ اَنْ تُقْبَلَ مِنْهُمْ نَفَقٰتُهُمْ اِلَّاۤ | اور(کسی چیز نے) اُنہیں منع نہیں کیا کہ ان (منافقین)سے ان کا خرچ کیا ہوا (مال) قبول کیا جائے، ماسوائے | جہاد سے جی چرانے والے | 9:54 |
| اَلَمْ یَعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ هُوَ یَقْبَلُ التَّوْبَةَ عَنْ عِبَادِهٖ | کیا وہ(لوگ) نہیں جانتے کہ اللہ ، وہی اپنے بندوں سے توبہ قبول کرتا ہے | توبہ کی قبولیت | 9:104 |
| رَبَّنَا وَ تَقَبَّلْ دُعَآءِ | ؛ ہمارے رب! اور میری دُعا قبول فرما | ابراہیم ؑ کی دعا | 14:40 |
| وَّ لَا تَقْبَلُوْا لَهُمْ شَهَادَةً اَبَدًا | اور کبھی بھی (اس کے بعد) اُن کی شہادت (گواہی) قبول نہ کرو۔ | الزام تراشی | 24:4 |
| وَ هُوَ الَّذِیْ یَقْبَلُ التَّوْبَةَ عَنْ عِبَادِهٖ وَ یَعْفُوْا عَنِ السَّیِّاٰتِ وَ یَعْلَمُ مَا تَفْعَلُوْنَۙ | اور وہ وہی ہے جو اپنے بندوں سے توبہ قبول کرتا ہے، اور برائیوں سے معاف کر دیتا ہے،اور جانتا ہے جو تم کرتے ہو | شان باری تعالی | 42:25 |
| اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ نَتَقَبَّلُ عَنْهُمْ اَحْسَنَ مَا عَمِلُوْا | یہی وہ لوگ ہیں، اُن سے ہم اچھے (اعمال)قبول کرتے ہیں جو وہ کرتے ہیں | والدین سے حسن سلوک کرنے والا | 46:16 |