Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹               The Mount-52 سورت الطور ›Ayah No-25 ایت نمبر
| وَ اَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلٰى بَعْضٍ یَّتَسَآءَلُوْنَ |
| آسان اُردو | اور اُن (جنتی لوگوں) میں سے بعض بعض کے قریب ہو کر سوال پوچھیں گے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور وہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر حالات پوچھیں گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | یہ لوگ آپس میں ایک دوسرے سے (دنیا میں گزرے ہوئے) حالات پوچھیں گے |
| احمد رضا خان | اور ان میں ایک نے دوسرے کی طرف منہ کیا پوچھتے ہوئے |
| احمد علی | اورایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر آپس میں پوچھیں گے |
| فتح جالندھری | اور ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے آپس میں گفتگو کریں گے |
| طاہر القادری | اور وہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر باہم پرسشِ احوال کریں گے، |
| علامہ جوادی | اور پھر ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے سوال جواب کریں گے |
| ایم جوناگڑھی | اور آپس میں ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر سوال کریں گے |
| حسین نجفی | وہ (جنتی) ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر باہم سوال و جواب کریں گے۔ |
| M.Daryabadi: | And they will advance Unto each other asking questions. |
| M.M.Pickthall: | And some of them draw near unto others, questioning, |
| Saheeh International: | And they will approach one another, inquiring of each other. |
| Shakir: | And some of them shall advance towards others questioning each other. |
| Yusuf Ali: | They will advance to each other, engaging in mutual enquiry. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
ایمان والوں کے بارے میں
جنت میں ان کے حال