اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاط: ق ب ل

Total/Searched:

پہلے کے معنوں میں

الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ مِنۡ قَبْلِكَ مِنْ قَبْلِكُمْ مِنْ قَبْلُ








آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
اُنۡزِلَ مِنۡ قَبْلِكَ١ۚ اور (اس پر بھی) جو آپ ﷺ سے پہلے نازل کیا گیا تھا متقین کا وصف 2:4
الَّذِیْ خَلَقَكُمْ وَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَۙ جس نے تمہیں پیدا کیا اور جوتم سے پہلے تھے(انکو بھی پیدا کیا)، کہ شاید تم تقوی کرو لوگوں کو حکم 2:21
قَالُوْا هٰذَا الَّذِیْ رُزِقْنَا مِنْ قَبْلُ١ۙ وَ اُتُوْا بِهٖ مُتَشَابِهًا وہ کہیں گے: یہ (پھل) تو وہی ہے جوہم کو پہلے (یعنی دنیاوی زندگی میں) بھی دیا گیا تھا؛ یعنی قران کو بر حق ماننے والے 2:25
وَ كَانُوْا مِنْ قَبْلُ یَسْتَفْتِحُوْنَ عَلَى الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١ۖۚ وہ اس (کتاب) سے پہلے (خود) ایک کھلی فتح مانگا کرتے تھے اُن (لوگوں) پر جو کفر کرتے تھے۔ بنی اسرائیل کے بارے 2:89
قُلْ فَلِمَ تَقْتُلُوْنَ اَنْۢبِیَآءَ اللّٰهِ مِنْ قَبْلُ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْن پھر تم نے کیوں اس سے پہلے اللہ کے نبیوں کو قتل کیا اگر تم ماننے والے (مومنین) تھے بنی اسرائیل کے بارے 2:91
اَمْ تُرِیْدُوْنَ اَنْ تَسْئَلُوْا رَسُوْلَكُمْ كَمَا سُئِلَ مُوْسٰى مِنْ قَبْلُ١ؕ.... کیا تم (مسلمان) اپنے رسولؐ سے (ویسے ) سوال کرنا چاہتے ہو جیسے کہ اس سے پہلے حضرت موسی ؑسے پوچھے گئے؟... ایمان والوں سے سوال 2:108
:
:
كَذٰلِكَ قَالَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ مِّثْلَ قَوْلِهِمْ١ؕ اسطرح کہا اُن لوگوں نے جوان سے پہلے تھے(یعنی) انہی کی طرح کی باتیں .ان کے دل ملتے جلتے ہیں جاہل لوگوں کے بارے میں 2:118
كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَۙ جیسے کہ فرض کئے گئے تھے ان (لوگوں) پر جو تم سے پہلے تھے ، کہ شاید تم تقوی کرو؛ محکم ایت روزے کے بارے میں 2:178
وَ اِنْ كُنْتُمْ مِّنْ قَبْلِهٖ لَمِنَ الضَّآلِّیْن اگرچہ اس(ہدایت) سے پہلے تم واقعی گمراہوں (بھٹکے ہوئے لوگوں) میں سے تھے حج اور عمرہ 2:198
وَ لَمَّا یَاْتِكُمْ مَّثَلُ الَّذِیْنَ خَلَوْا مِنْ قَبْلِكُمْ١ؕ اور ابھی تک نہیں آئیں تمہیں (آزمائشیں) مثل اُن(لوگوں) کے جو تم سے پہلے گزر چکے ہیں ؟ منفرد ایت.ایمان والوں ے سوال 2:214
وَ اِنْ طَلَّقْتُمُوْهُنَّ مِنْ قَبْلِ اَنْ تَمَسُّوْهُنَّ اور اگر تم نے ان (عورتوں) کو طلاق دی اس سے پہلے کہ تم نے ان کو چھوا طلاق کے بارے 2:237
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَنْفِقُوْا مِمَّا رَزَقْنٰكُمْ مِّنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَؕ ائے ایمان والو! خرچ کرو اُس میں سے جو (مال)ہم نے تمہیں دیا ہے اس سے قبل کہ ایک ایسا دن آجائے محکم ایت 2:253
كَمَا حَمَلْتَهٗ عَلَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِنَا١ۚ جیسے کہ تُونے اُس (بوجھ) کو ہم سے پہلے والوں پر ڈالا! دعا 2:286
مِنْ قَبْلُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَ اَنْزَلَ الْفُرْقَانَ١ؕ۬ اس سے پہلے، لوگوں کے لیے ہدایت تھیں؛ تورات اور انجیل 3:4
كَدَاْبِ اٰلِ فِرْعَوْنَ١ۙ وَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ جیسے کہ فرعون کی قوم اور وہ(لوگ) جواُن سے پہلے تھے کافرین کے بارے 3:11
اِلَّا مَا حَرَّمَ اِسْرَآءِیْلُ عَلٰى نَفْسِهٖ مِنْ قَبْلِ اَنْ تُنَزَّلَ التَّوْرٰةُ١ؕ ، اس سے پہلے کہ تورات نازل کی گئی تھی بنی اسرائیل اور حلال حرام 3:93
قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِكُمْ سُنَنٌ١ۙ تم سے پہلے نظام (سسٹم) گزر چکے ہیں سود کے تناظر میں متقینکے بارے 3:137
وَ لَقَدْ كُنْتُمْ تَمَنَّوْنَ الْمَوْتَ مِنْ قَبْلِ اَنْ تَلْقَوْهُ١۪ اور بے شک تم (مسلمان) موت کی تمنا کرتے تھے اس سے قبل کہ تم اُس(موت) کو ملتے ایمان والوں کو بتانا 3:143
وَ مَا مُحَمَّدٌ اِلَّا رَسُوْلٌ١ۚ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ١ؕ اورمُحمدؐ (اللہ کے) صرف ایک رسولؐ ہی توہیں اُن سے پہلے بھی رسول گزر چکے ہیں ایمان والوں کو بتانا 3:143
وَ اِنْ كَانُوْا مِنْ قَبْلُ لَفِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْن اوراگرچہ وہ(مومنین پہلے واقعی ایک واضح گمراہی میں تھے منفرد آیت 3:164
قُلْ قَدْ جَآءَكُمْ رُسُلٌ مِّنْ قَبْلِیْ بِالْبَیِّنٰتِ وَ بِالَّذِیْ قُلْتُمْ ( آپؐ ایسے لوگوں سے) کہیں: واقعی مجھ سے پہلے رسول تمہارے پاس واضح دلیلوں سے آئے منفرد ایت 3:183
فَاِنْ كَذَّبُوْكَ فَقَدْ كُذِّبَ رُسُلٌ مِّنْ قَبْلِكَ پھراگر وہ (یعنی منکر رسول)آپؐ کو جھٹلایں، تو واقعی آپؐ سے پہلے بھی رسولوں کو جھٹلایاگیا تھا پچھلی ایت سے تسلسل 3:184
وَ لَتَسْمَعُنَّ مِنَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ مِنْ قَبْلِكُمْ اور واقعی تم اُن لوگوں سے جن کو تم سے پہلے کتاب دی گئی تھی، منفرد ایت 3:186
یُرِیْدُ اللّٰهُ لِیُبَیِّنَ لَكُمْ وَ یَهْدِیَكُمْ سُنَنَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ اللہ چاہتا ہے کہ وہ تمہارے لئے واضح کرے طور طریقے اُن لوگوں کے جو تم سے پہلے تھے منفرد ایت 4:26
مِّنْ قَبْلِ اَنْ نَّطْمِسَ وُجُوْهًا اس سے پہلے کہ ہم چہروں کو بگاڑ دیں اہل کتاب کو حکم 4:47
اَنَّهُمْ اٰمَنُوْا بِمَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ وَ مَاۤ اُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ کہ وہ اس(قرآن) پر جو آپؐ کی طرف نازل کیا گیا ہے اور جو آپؐ سے قبل نازل کیا گیا تھا منفرد آیت 4:60
كَذٰلِكَ كُنْتُمْ مِّنْ قَبْلُ اس سے پہلے تم بھی تو اسطرح ہی کے تھے جنگ کے اصول 4:94
وَ لَقَدْ وَصَّیْنَا الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ مِنْ قَبْلِكُمْ اور ہم نے ذمہ دار بنایا اُن کو جن کو تم سے پہلے کتاب دی گی تھی، منفرد آیت 2:131
الَّذِیْ نَزَّلَ عَلٰى رَسُوْلِهٖ وَ الْكِتٰبِ الَّذِیْۤ اَنْزَلَ مِنْ قَبْلُ١ؕ جو اُس نے اپنے رسولؐ پر نازل کی ،اور اُس کتاب پر جو اُس نے اس سے پہلے نازل کی ایمان لاﺅ منفرد و محکم ایت 2:136
وَ اِنْ مِّنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ اِلَّا لَیُؤْمِنَنَّ بِهٖ قَبْلَ مَوْتِهٖ١ۚ اور نہیں کوئی اہلِ کتاب میں سے ماسوائے کہ و ہ واقعی اس کے بارے میں اپنی موت سے قبل ایمان لے آئے گا اہل کتاب کے بارے 4:159
یُؤْمِنُوْنَ بِمَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ وَ مَاۤ اُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ وہ ایمان رکھتے ہیں اُس پرجو(قرآن) آپؐ کی طرف نازل کیا گیا ہے ،اور جو آپؐ سے پہلے نازل کیا گیا تھا، اہل کتاب کے بارے 4:162
وَ رُسُلًا قَدْ قَصَصْنٰهُمْ عَلَیْكَ مِنْ قَبْلُ اور (کچھ) رسول ،ہم پہلے ہی آپؑ پر اُن کو بیان کر چکے ہیں رسولوں کے بارے 4:164
وَ الْمُحْصَنٰتُ مِنَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ مِنْ قَبْلِكُمْ اور نیک عورتیں اُن میں سے جن کو تم سے پہلے کتاب دی گئی حلال کے بارے 5:5
اِلَّا الَّذِیْنَ تَابُوْا مِنْ قَبْلِ اَنْ تَقْدِرُوْا عَلَیْهِمْ١ۚ ماسوائے اُن (لوگوں)کے جو قبل اس کے کہ تم اُن پر قابو پا لو، توبہ کر لیں اللہ اور رسول سے جنگ اور فسادی لوگ 5:34
مِّنَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ مِنْ قَبْلِكُمْ اُن(لوگوں) میں سے جن کو تم سے قبل کتاب دی گئی ( اہلِ کتاب) مومنین کی دوستی 5:57
اَنْ اٰمَنَّا بِاللّٰهِ وَ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْنَا وَ مَاۤ اُنْزِلَ مِنْ قَبْلُ١ۙ ، کہ ہم اللہ پر اور جو ہماری طرف نازل کیا گیا اور جو اس سے پہلے نازل کیا گیا تھا،(اِن سب) پر ایمان رکھتے ہیں، اہل کتاب کا انتقام 5:59
قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ١ؕ اُس سے پہلے بھی تورسول گزر چکے تھے مسیح ابن مریم 5:75
وَ لَا تَتَّبِعُوْۤا اَهْوَآءَ قَوْمٍ قَدْ ضَلُّوْا مِنْ قَبْلُ اور اُس قوم کی خواہشات کی پیروی نہ کرو جو (تم سے )پہلے گمراہ ہو چکی اہل کتاب کو 5:77
قَدْ سَاَلَهَا قَوْمٌ مِّنْ قَبْلِكُمْ واقعی ایک قوم نے تم سے پہلے بھی ان ( پوشیدہ چیزوں ) کاپوچھا ( اُن )چیزوں کے متعلق 5:102
اَلَمْ یَرَوْا كَمْ اَهْلَكْنَا مِنْ قَبْلِهِمْ کیا وہ (کافرین)نہیں دیکھتے کہ کسطرح ہم نے کتنی ہی بستیاں(نسلیں) اُن سے پہلے ہلاک کیں کافرین 6:6
وَ لَقَدِ اسْتُهْزِئَ بِرُسُلٍ مِّنْ قَبْلِكَ اور واقعی آپؐ سے پہلے بھی رسولوں سے مذاق کیا گیا تھا، کافرین کے بارے 6:10
بَلْ بَدَا لَهُمْ مَّا كَانُوْا یُخْفُوْنَ مِنْ قَبْلُ١ؕ نہیں! اُن (مشرکین)کے لیے (اب) واضح ہو گیا ہے جووہ پہلے چھپایاکرتے تھے قرآن کے انکاری مشرکین کے لیے 6:28
وَ لَقَدْ كُذِّبَتْ رُسُلٌ مِّنْ قَبْلِكَ اورواقعی آپؐ سے پہلے بھی رسول جھٹلائے گے آپﷺکے بارے 6:34
وَ لَقَدْ اَرْسَلْنَاۤ اِلٰۤى اُمَمٍ مِّنْ قَبْلِكَ ورہم نے واقعی آپؐ سے پہلے (والی) اُمتوں کی طرف (رسولوں کو) ارسال کیا تھا آپﷺ 6:42
وَ نُوْحًا هَدَیْنَا مِنْ قَبْلُ اور نوح کو، اس سے پہلے ہم نے ہدایت دی تھی ابراہیم ؑ کے بارے 6:84
١ؕ كَذٰلِكَ كَذَّبَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ اسطرح ہی جھوٹ کہا اُن لوگوں نے جواِن سے پہلے تھے مشرکین 6:148
عَلٰى طَآئِفَتَیْنِ مِنْ قَبْلِنَا١۪ دو گروہوں(یہودی اور عیسائی) پر ہی نازل ہوئی تھی مسلمانوں کے بارے 6:155
لَمْ تَكُنْ اٰمَنَتْ مِنْ قَبْلُ جو اُس (نشانی کے آنے سے) پہلے ایمان نہیں لایا ہو گا قرآن الحکیم منہ موڑنے والے 6:158
قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِكُمْ جو تم سے پہلے گزر چکی ہیں کافرین جنوں اور انسانوں سے 7:38
یَقُوْلُ الَّذِیْنَ نَسُوْهُ مِنْ قَبْلُ تو کہیں گے وہ لوگ جنہوں نے پہلے تو اُس کو بھلایا ہوا ہوگا ( سزا کے وعدہ ) 7:53
١ۚ فَمَا كَانُوْا لِیُؤْمِنُوْا بِمَا كَذَّبُوْا مِنْ قَبْلُ١ؕ ، پھر وہ (لوگ) ایمان نہیں لا سکتے تھے اُس پر جس کووہ پہلے ہی جھٹلا چکے تھے سبق 7:101
قَالَ فِرْعَوْنُ اٰمَنْتُمْ بِهٖ قَبْلَ اَنْ اٰذَنَ لَكُمْ١ۚ فرعون نے کہا: کہ تم (خود ہی )اُس (اللہ) پر ایمان لے آئے ہو اس سے پہلے کہ میں تمہیں اجازت دیتا ! موسی اور فرعون
قَالُوْۤا اُوْذِیْنَا مِنْ قَبْلِ اَنْ تَاْتِیَنَا اُنہوں( یعنی موسی ؑ کی قوم ) نے کہا: ہمیں تکلیف دی گئی اس سے پہلے بھی کہ آپ ہمارے پاس آئے موسی اور فرعون 7:128
قَالَ رَبِّ لَوْ شِئْتَ اَهْلَكْتَهُمْ مِّنْ قَبْلُ وَ اِیَّایَ١ؕ تو اُس ( موسی ؑ) نے کہا: میرے رب! اگرتُو چاہتاتو تُو اُن کو اور مجھے بھی اس سے پہلے ہی ہلاک کر دیتا قوم موسی، بچھڑا 7:155
اَوْ تَقُوْلُوْۤا اِنَّمَاۤ اَشْرَكَ اٰبَآؤُنَا مِنْ قَبْلُ یا تم (قیامت کے دن) کہو: کہ شرک تو صرف ہمارے باپ دادا نے ہی پہلے (شروع) کیا تھا قوم موسی 7:173
كَدَاْبِ اٰلِ فِرْعَوْنَ١ۙ وَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ جیسے کہ فرعون کی قوم اور وہ(لوگ) جواُن سے پہلے تھے کافرین کے بارے 8:52
كَدَاْبِ اٰلِ فِرْعَوْنَ١ۙ وَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ جیسے فرعون کی قوم کا حال ہو ااور جو لوگ اُن سے پہلے تھے؛ کافرین کا 8:54
فَقَدْ خَانُوا اللّٰهَ مِنْ قَبْلُ تو پس اُنہوں نے اس سے پہلے بھی تو اللہ سے دھوکہ کیا ، قیدیوں کے بارے 8:71
یُضَاهِئُوْنَ قَوْلَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ قَبْلُ١ؕ وہ اُن لوگوں کی باتوں کی نقل کرتے ہیں جنہوں نے اس سے پہلے کفر کیا تھا یہودی اور عیسایوں کے عقائد 9:30
لَقَدِ ابْتَغَوُا الْفِتْنَةَ مِنْ قَبْلُ واقعی اس سے پہلے بھی اُن(منافقین) نے فتنہ چاہا ا تاریخی آیت 9:48
یَّقُوْلُوْا قَدْ اَخَذْنَاۤ اَمْرَنَا مِنْ قَبْلُ ، تو وہ کہتے ہیں: ہم نے تو اس سے پہلے ہی اپنے معاملات کو (درست)پکڑ لیا تھا جہاد سے جی چرانے والے 9:50
كَالَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ كَانُوْۤا اَشَدَّ مِنْكُمْ قُوَّةً جیسے کہ وہ لوگ جو تم سے پہلے تھے وہ تم سے شدید قوت(طاقت) والے تھے منافقین کے بارے 9:69
كَمَا اسْتَمْتَعَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ بِخَلَاقِهِمْ جیسے کہ وہ لوگ اپنے حصے سے لطف اندوز ہوئے جو تم سے پہلے تھے منافقین کے بارے 9:69
اَلَمْ یَاْتِهِمْ نَبَاُ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ کیا ان (منافقین) کے پاس اُن لوگوں کی خبر نہیں آئی جو ان سے پہلے تھے منافقین کے بارے 9:70
وَ اِرْصَادًا لِّمَنْ حَارَبَ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ مِنْ قَبْلُ١ؕ ، اور ایک گھات لگانی والی جگہ اُن کے لیے جنہوں نے اللہ اور اُس کے رسولؐ سے پہلے جنگ کی مسجد کے اوصاف 9:107
وَ لَقَدْ اَهْلَكْنَا الْقُرُوْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَمَّا ظَلَمُوْا١ۙ اور واقعی ہم نے تم سے پہلی نسلوں کو ہلاک کر دیا جب انہوں نے ظلم کیا موجودہ لوگوں 10:13
فَقَدْ لَبِثْتُ فِیْكُمْ عُمُرًا مِّنْ قَبْلِهٖ١ؕ س(قرآن) سے پہلے واقعی تم میں ایک عمر رہا ہوں قرآن 10:16
كَذٰلِكَ كَذَّبَ الَّذِيۡنَ مِنۡ قَبۡلِهِمۡ‌ اسی طرح اُن لوگوں نے جھٹلایا جوان سے پہلے تھے قرآن کی سچائی 10:39
فَمَا كَانُوْا لِیُؤْمِنُوْا بِمَا كَذَّبُوْا بِهٖ مِنْ قَبْلُ پھر وہ (لوگ ایسے) نہیں تھے کہ ایمان لے آتے اُس(چیز) پر جس کو وہ پہلے ہی جھٹلا چکے تھے نوحؑ کی کہانی 10:74
آٰلْئٰنَ وَ قَدْ عَصَیْتَ قَبْلُ وَ كُنْتَ مِنَ الْمُفْسِدِیْنَ کیا ! اب ! اور واقعی اس پہلے تو تُو نے (اے فرعون) نافرمانی کی ہوئی تھی اور فساد یوں سے تھا؟ فرعون کی موت 10:91
فَسْئَلِ الَّذِیْنَ یَقْرَءُوْنَ الْكِتٰبَ مِنْ قَبْلِكَ١ۚ (، تو) پھر پُوچھ لواُن لوگوںسے جو آپؐ سے پہلے والی کتاب پڑھتے ہیں آپﷺ کے بارے 10:94
الَّذِیْنَ خَلَوْا مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ جو اُن سے پہلے گزر چکے ہیں؟ بے ایمان لوگوں 10:102
وَ مِنْ قَبْلِهٖ كِتٰبُ مُوْسٰۤى اِمَامًا وَّ رَحْمَةً١ؕ اور اس (قرآن)سے قبل موسیؐ کی کتاب (جو)ایک امام( راہنما) اور رحمت تھی قرآن سے پہلے کتاب الہی امام اور رحمت 11:17
مِنْ قَبْلِ هٰذَا١ۛؕ فَاصْبِرْ١ۛؕ اِنَّ الْعَاقِبَةَ لِلْمُتَّقِیْنَ۠ اس (قرآن) سے پہلے پھر آپؐ صبر کریں بے شک! متقین کے لیے ہی عاقبت ( انجام اچھا )ہے نوحؑ کے بارے 11:49
قَالُوْا یٰصٰلِحُ قَدْ كُنْتَ فِیْنَا مَرْجُوًّا قَبْلَ هٰذَاۤ اُنہوں نے کہا: اے صالح ! اس (تبلیغ) سے پہلے تو تم ہم سے تھے (جس میں ہماری مسقبل کی ) اُمید تھی ثمود اور حضرت صالحؑ 11:62
وَ مِنْ قَبْلُ كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ السَّیِّاٰتِ١ؕ ۔ اور اس سے پہلے(بھی) وہ بُرے اعمال کیا کرتے تھے ابراہیمؑ کے بارے 11:78
١ؕ مَا یَعْبُدُوْنَ اِلَّا كَمَا یَعْبُدُ اٰبَآؤُهُمْ مِّنْ قَبْلُ١ؕ وہ نہیں عبادت کرتے ہیں ماسوائے کہ جیسے اُن کے باپ دادا اس سے پہلے عبادت کرتے تھے آخرت کے عذاب کے بیان کے بعد 11:109
فَلَوْ لَا كَانَ مِنَ الْقُرُوْنِ مِنْ قَبْلِكُمْ پھرتم میں سے پہلے والی نسلوں سے کچھ( عقل والے) لوگ باقی کیوں نہ ہوئے (کہ) ایک سوال کیا گیا ہے 11:116
وَ اِنْ كُنْتَ مِنْ قَبْلِهٖ لَمِنَ الْغٰفِلِیْنَ اور اس (قرآن) سے پہلے تو آپؐ واقعی غافلوں(بے خبروں) میں سے تھے قرآن کے بارے 12:3
كَمَاۤ اَتَمَّهَا عَلٰۤى اَبَوَیْكَ مِنْ قَبْلُ اِبْرٰهِیْمَ وَ اِسْحٰقَ١ؕ جیسے کہ اُس (اللہ) نے اس (نعمت )کومکمل کیا تھا اس سے پہلے تیرے دادا پردادا، ابراہیم ؑ اور اسحاق ؑ پر یوسفؑ کو باپ نے بتایا 12:6
اِلَّا نَبَّاْتُكُمَا بِتَاْوِیْلِهٖ قَبْلَ اَنْ یَّاْتِیَكُمَا ماسوائے کہ میں تمہیں اُن(خوابوں) کی تاویل سے آگاہ کر دوں گا اِس سے پہلے کہ وہ(کھانا ) تمہارے پاس آئے یوسفؑ کی کہانی 12:37
كَمَاۤ اَمِنْتُكُمْ عَلٰۤى اَخِیْهِ مِنْ قَبْلُ١ؕ ماسوائے کہ جیسے اس سے پہلے اس کے بھائی (یوسف) پر تمہیں امانتی بنایا تھا؟ یوسفؑ کی کہانی 12:64
فَبَدَاَ بِاَوْعِیَتِهِمْ قَبْلَ وِعَآءِ اَخِیْهِ پھر اُس (یوسف) نے اپنے بھائی کے تھیلے سے پہلے اُن کے تھیلوں سے(تلاش کرنا) شروع کیا یوسفؑ کی کہانی 12:76
قَالُوْۤا اِنْ یَّسْرِقْ فَقَدْ سَرَقَ اَخٌ لَّهٗ مِنْ قَبْلُ١ۚ اُنہوں نے کہا: اگر اس نے چوری کی ہے، تو پھر اس سے پہلے واقعی اس کے ایک بھائی نے بھی چوری کی تھی یوسفؑ کی کہانی 12:77
وَ مِنْ قَبْلُ مَا فَرَّطْتُّمْ فِیْ یُوْسُفَ١ۚ اور اس سے پہلے تم یوسف کے معاملے میں بھول چکے ہو ؟ یوسفؑ کی کہانی 12:80
وَ قَالَ یٰۤاَبَتِ هٰذَا تَاْوِیْلُ رُءْیَایَ مِنْ قَبْلُ اوراُس (یوسف )نے کہا: اے میرے باپ! یہ میرے خواب کی تاویل (تعبیر) ہے جو پہلے تھا یوسفؑ کی کہانی 12:100
وَ مَاۤ اَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ اِلَّا رِجَالًا اور ہم نے آپؐ سے پہلے نہیں بھیجے ماسوائے مرد رسولوں کا آنا 12:109
كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ پھر وہ دیکھتے کہ ان سے پہلے والے لوگوں کا انجام کیسا ہوا؟ لوگوں سے سوال 12:109
وَ یَسْتَعْجِلُوْنَكَ بِالسَّیِّئَةِ قَبْلَ الْحَسَنَةِ اور وہ بھلائی سے پہلے برائی کی آپؐ سے جلدی کرواتے ہیں جو بعثت سے انکار کرتے ہیں 13:5
وَ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِمُ الْمَثُلٰتُ١ؕ اور واقعی اِن سے پہلے مثالیں (عذاب کی) گزر بھی چکی ہیں جو بعثت سے انکار کرتے ہیں 13:5
قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهَاۤ اُمَمٌ ا اُس سے پہلے اُمتیں گزرچکی ہیں، آپﷺ کو 13:30
وَ لَقَدِ اسْتُهْزِئَ بِرُسُلٍ مِّنْ قَبْلِكَ اور واقعی آپؐ سے پہلے بھی رسولوں سے مذاق کیا گیا تھا نبی اکرمﷺ کے بارے 13:32
وَ لَقَدْ اَرْسَلْنَا رُسُلًا مِّنْ قَبْلِكَ اور واقعی ہم نے آپؐ سے پہلے بھی رسول بھیجے، اپﷺ کے بارے میں 13:38
وَ قَدْ مَكَرَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَلِلّٰهِ الْمَكْرُ جَمِیْعًا١ؕ اورواقعی ان (کافرین)سے پہلے والوں نے منصوبے (تدبیریں) بنائے پھر تمام منصوبے ( تدبیریں) تو اللہ کے ہی ہیں معلوماتی 13:42
اَلَمْ یَاْتِكُمْ نَبَؤُا الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ کیا تمہیں خبر نہیں پہنچی اُن لوگوں کی جو تم سے پہلے تھے لوگوں سے سوال 14:9
١ؕ اِنِّیْ كَفَرْتُ بِمَاۤ اَشْرَكْتُمُوْنِ مِنْ قَبْلُ١ؕ بے شک! میں اُس سے انکار کر تا ہوں جوپہلے تم مجھے شریک کرتے تھے حساب و کتاب والے شیطان کا کہنا 14:22
مِّنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَ یَوْمٌ لَّا بَیْعٌ فِیْهِ وَ لَا خِلٰلٌ اس سے پہلے کے ایک دن (موت کا) آجائے اُس میں نہ کاروبار اور نہ (کوئی) دوستی ہو گی ایمان والوں کو حکم۔ نماز قائم کرو اور رزق کو خرچ 14:31
اَوَ لَمْ تَكُوْنُوْۤا اَقْسَمْتُمْ مِّنْ قَبْلُ مَا لَكُمْ مِّنْ زَوَالٍۙ کیا تم اس سے پہلے قسمیں نہیں کھاتے تھے کہ تمہارے لیے زوال نہیں ہے؟ عذاب آنے پر ظالم لوگوں سے کہنا 14:44
وَ لَقَدْ اَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ فِیْ شِیَعِ الْاَوَّلِیْنَ اورہم نے واقعی آپؐ سے پہلے بھی پہلے وقتوں کے لوگوں میں (رسول) بھیجے آپﷺ کے بارے 15:10
وَ الْجَآنَّ خَلَقْنٰهُ مِنْ قَبْلُ مِنْ نَّارِ السَّمُوْمِ اور جنات، ہم نے اُس کو اس سے پہلے سلگتی ہوئی آگ سے پیدا کیا جنات انسان سے پہلے 15:27
قَدْ مَكَرَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ واقعی مکر (فریب) کیے تھے ان (لوگوں) نے بھی جو اِن سے پہلے تھے (تکبر کرنے والوں مشرکوں) 16:26
كَذٰلِكَ فَعَلَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ اسی طرح کیا تھا اُن لوگوں نے کیا جو اِن سے پہلے تھے. مشرکین کے بارے 16:33
كَذٰلِكَ فَعَلَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ اسطرح کیا تھااُن لوگوں نے جو ان سے پہلے تھے. مشرکین کا کہنا 16:35
وَ مَاۤ اَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ اِلَّا رِجَالًا نُّوْحِیْۤ اِلَیْهِمْ اور ہم نے نہیں ارسال کیا (کسی کو بھی) آپؐ سے پہلے ماسوائے مردوں کو، ہم ان کی طرف وحی کرتے تھے، روسولوں کو وحی 16:43
تَاللّٰهِ لَقَدْ اَرْسَلْنَاۤ اِلٰۤى اُمَمٍ مِّنْ قَبْلِكَ قسم ہے اللہ کی! واقعی ہم نے آپؐ سے پہلے (بھی) اُمتوں (قوموں)کی طرف بھی(رسول) ارسال کیے تاریخی آیت 16:63
وَ عَلَى الَّذِیْنَ هَادُوْا حَرَّمْنَا مَا قَصَصْنَا عَلَیْكَ مِنْ قَبْلُ١ۚ اور یہودیوں کے لیے ہم نے وہ چیزیں حرام کی تھیں جن کا تذکرہ ہم تم سے پہلے ہی کرچکے ہیں حلال و حرام کے بارے 16:118
وَ اِنْ مِّنْ قَرْیَةٍ اِلَّا نَحْنُ مُهْلِكُوْهَا قَبْلَ یَوْمِ الْقِیٰمَةِ اور کوئی بستی نہیں ماسوائے کہ ہم اُس کوقیامت کے دن سے پہلے ہلاک کر دیں گے علمی آیت 17:58
سُنَّةَ مَنْ قَدْ اَرْسَلْنَا قَبْلَكَ مِنْ رُّسُلِنَا (ہمارا) طریقہ تھا (اُن کے لیے)جن کو ہم نے آپؐ سے پہلے اپنے رسولوں سے بھیجا، آپﷺ کے متعلق 17:77
اِنَّ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْعِلْمَ مِنْ قَبْلِهٖۤ بے شک! جن(لوگوں) کو اس (قرآن) سے پہلے علم دیا گیا تھا قرآن کے بارے 17:107
لَنَفِدَ الْبَحْرُ قَبْلَ اَنْ تَنْفَدَ كَلِمٰتُ رَبِّیْ ، تو واقعی سمندر ختم ہو جائے گاقبل اس کے کہ میرے رب کے الفاظ ختم ہوں، شان باری تعالی 18:109
لَمْ نَجْعَلْ لَّهٗ مِنْ قَبْلُ سَمِیًّا ہم نے ایسا نام اُس سے پہلے کسی کو نہیں دیا ہے۔ زکریا ؑ کی دعا کا جواب 19:6
وَّ قَدْ خَلَقْتُكَ مِنْ قَبْلُ وَ لَمْ تَكُ شَیْــٴًـا ، اورمیں نے ہی تمہیں اس سے پہلے پیدا کیا تھا اور تُو (اے زکریاؑ) کوئی شئے بھی نہیں تھا زکریاؑ کا سوالاور جواب الہی 19:9
قَالَتْ یٰلَیْتَنِیْ مِتُّ قَبْلَ هٰذَا . اُس نے کہا: ہاے افسوس! کاش میں اس سے پہلے ہی مر چکتی مریم ؑ کے بارے میں 19:23
اَنَّا خَلَقْنٰهُ مِنْ قَبْلُ وَ لَمْ یَكُ شَیْــٴًـا کہ ہم نے اُس کو پہلے بھی توپیدا کیا تھااور وہ کوئی چیز نہ تھا۔ انسان کی سوچ 19:67
وَ كَمْ اَهْلَكْنَا قَبْلَهُمْ مِّنْ قَرْنٍ اوراُن سے پہلے کتنی ہی نسلیں ہم ہلاک کر چکے ہیں کافرین سے 19:74
وَ كَمْ اَهْلَكْنَا قَبْلَهُمْ مِّنْ قَرْنٍؕ ور ان(لوگوں) سے پہلے کتنی ہی نسلوں کو ہم نے ہلاک کر دیا ہے! ایک حقیقت 19:98
قَالَ اٰمَنْتُمْ لَهٗ قَبْلَ اَنْ اٰذَنَ لَكُمْؕ اُس(فرعون)نے کہا: تم اس پر ایمان لے آئے ہو اس قبل کے میں تمہیں اجازت دیتا موسیؑ اور فرعون 20:71
وَ لَقَدْ قَالَ لَهُمْ هٰرُوْنُ مِنْ قَبْلُ اور ہارونؑ نے واقعی اُن کو پہلے کہا تھا: موسی ؑ اس کی قوم 20:90
وَ لَا تَعْجَلْ بِالْقُرْاٰنِ مِنْ قَبْلِ اَنْ یُّقْضٰۤى اِلَیْكَ وَحْیُهٗ٘ اور (آپﷺ) قرآن کی جلدی نہ کریں قبل اس کے کہ آپﷺ کی طرف اس(قرآن) کی وحی پوری ہو جائے، قرآن کے بارے 20:114
وَ لَقَدْ عَهِدْنَاۤ اِلٰۤى اٰدَمَ مِنْ قَبْلُ اور واقعی ہم نے پہلے آدمؑ کی طرف ایک عہدکیا، آدمؑ کے بارے 20:115
اَفَلَمْ یَهْدِ لَهُمْ كَمْ اَهْلَكْنَا قَبْلَهُمْ مِّنَ الْقُرُوْنِ کیا یہ ان کے لیے ہدایت نہیں ہے کہ کتنی ہی نسلیں ہم نے اِن سے پہلے ہلاک کر دی ہیں گذرے لوگوں کی تباہی و بربادی 20:128
وَ سَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ طُلُوْعِ الشَّمْسِ وَ قَبْلَ غُرُوْبِهَاۚ اور اپنے رب کی تسبیح (بڑھائی) حمد سے کریں سورج کے نکلنے سے پہلے اور اس کے غروب ہونے سے پہلے آپﷺ کو حکم 20:130
وَ لَوْ اَنَّاۤ اَهْلَكْنٰهُمْ بِعَذَابٍ مِّنْ قَبْلِهٖ اور اگر ہم اُن کو اس (قرآن) سے پہلے ایک عذاب سے تباہ کر دیتے، لوگوں کا اعتراض 20:134
فَنَتَّبِـعَ اٰیٰتِكَ مِنْ قَبْلِ اَنْ نَّذِلَّ وَ نَخْزٰى پھر ہم تیری آیات کی پیروی کر لیتے اس سے پہلے کہ ہم ذلیل اور رسواء ہوتے لوگوں کا اعتراض 20:134
مَاۤ اٰمَنَتْ قَبْلَهُمْ مِّنْ قَرْیَةٍ اَهْلَكْنٰهَاۚ اَفَهُمْ یُؤْمِنُوْنَ ان سے پہلے بستیوں میں سے کوئی بھی ایمان نہیں لا ئی تھی ہم نے اُس ہلاک کر دیا تھا: کیاپھر یہ ایمان لے آئیں گے؟ ایک حقیقت 21:6
وَ مَاۤ اَرْسَلْنَا قَبْلَكَ اِلَّا رِجَالًا نُّوْحِیْۤ اِلَیْهِمْ اور ہم نے نہیں بھیجے (رسول)آپﷺ سے پہلے ماسوائے کہ مرد (ہی تھے)اُن کی طرف ہم وحی کرتے تھے ایک حقیقت 21:7
هٰذَا ذِكْرُ مَنْ مَّعِیَ وَ ذِكْرُ مَنْ قَبْلِیْؕ یہ ذکر(نصیحت) ہے(ان کے لئے)جو میرے ساتھ ہیں اور ذکر(نصیحت) تھی جو مجھ سے پہلے تھے الہامی کتاب یا نصیحت 21:24
وَ مَاۤ اَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ مِنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا نُوْحِیْۤ اِلَیْهِ اور ہم نے آپﷺ سے پہلے کوئی رسول نہیں بھیجا ماسوائے کہ ہم نے اُس کی طرف وحی کی ( رسولوں کو وحی 21:25
وَ مَا جَعَلْنَا لِبَشَرٍ مِّنْ قَبْلِكَ الْخُلْدَؕ اور ہم نے آپﷺ سے پہلے کسی بشر کے لئے بھی دائمی ہونا نہیں بنایا. ایک حقیقت 21:34
وَ لَقَدِ اسْتُهْزِئَ بِرُسُلٍ مِّنْ قَبْلِكَ اور واقعی آپﷺ سے پہلے بھی رسولوں سے مذاق کیا گیا آپﷺ کے بارے 21:41
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَاۤ اِبْرٰهِیْمَ رُشْدَهٗ مِنْ قَبْلُ وَ كُنَّا بِهٖ عٰلِمِیْنَۚ اور ہم نے واقعی اس سے پہلے ابراہیم ؐ کو اُس کا صیح راستہ دیا اور ہم اُس کے بارے جانتے تھے ابراہیمؑ کے بارے میں 21:51
وَ نُوْحًا اِذْ نَادٰى مِنْ قَبْلُ فَاسْتَجَبْنَا لَهٗ اور نوحؐ، جب اُس نے اس سے پہلے آواز دی پھر ہم نے اُس کو جواب دیا نوحؑ کے بارے 21:76
وَ اِنْ یُّكَذِّبُوْكَ فَقَدْ كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوْحٍ وَّ عَادٌ وَّ ثَمُوْدُۙ اور اگر وہ (یعنی لوگ)آپﷺ کو جھٹلاتے ہیں، پھر واقعی ان سے پہلے نوحؐ کی قوم اور عاداور ثمود نے بھی (اللہ کے رسولوں کو) جھٹلایاتھا؛ آپﷺ کے بارے 22:41
وَ مَاۤ اَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ مِنْ رَّسُوْلٍ وَّ لَا نَبِیٍّ اور ہم نے آپﷺ سے پہلے نہیں بھیجا کوئی رسول اور نہ ہی کوئی نبی رحمان اور شیطان کی جنگ 22:52
١ؕ مِلَّةَ اَبِیْكُمْ اِبْرٰهِیْمَ١ؕ هُوَ سَمّٰكُمُ الْمُسْلِمِیْنَ١ۙ۬ مِنْ قَبْلُ وَ فِیْ هٰذَا تمہارے باپ ابراہیمؐ کا مذہب(طریقہ)ہے. اور اُس نے تمہیں مسلمان نام دیا اس(قرآن) سے پہلے بھی اور اس (قرآن) میں بھی محکم ایت 22:78
لَقَدْ وُعِدْنَا نَحْنُ وَ اٰبَآؤُنَا هٰذَا مِنْ قَبْلُ واقعی یہ وعدہ ہم سے کیا گیا ہے، ہمیں اور ہمارے باپ دادا کو بھی اس سے پہلے (یہی وعدہ کیا گیا تھا).! اللہ کے احکامات سے بےخبر 23:83
مِّنَ الَّذِیْنَ خَلَوْا مِنْ قَبْلِكُمْ وَ مَوْعِظَةً لِّلْمُتَّقِیْنَ۠ ں اُن لوگوں سے جو تم سے پہلے گزر چکے ہیں اور متقین کے لئے نصیحت ہیں نکاح کے بارے 24:34
لَیَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِی الْاَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١۪ وہ واقعی اُن کو زمین میں حکمران بنا دے گا جیسے کہ اُس نے حکمران بنایا تھا اُن(لوگوں) کو جواِن سے پہلے تھے محکم ایت 24:55
مِنْ قَبْلِ صَلٰوةِ الْفَجْرِ وَ حِیْنَ تَضَعُوْنَ ثِیَابَكُمْ مِّنَ الظَّهِیْرَةِ وَ مِنْۢ بَعْدِ صَلٰوةِ الْعِشَآءِ١ؕ۫ : فجر کی نماز سے پہلے اور جب تم اپنے کپڑے دوپہر کی گرمی سے اتار دیتے ہواور عشاء کی نماز کے بعد. تین اوقات میں اجازت 24:57
فَلْیَسْتَاْذِنُوْا كَمَا اسْتَاْذَنَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ تو پھر وہ اجازت طلب کریں جسطرح اجازت طلب کرتے تھے وہ جو اُن سے پہلے تھے. ا محکم آیت 24:59
وَ مَاۤ اَرْسَلْنَا قَبْلَكَ مِنَ الْمُرْسَلِیْنَ اِلَّاۤ اورہم نے آپﷺ سے پہلے نہیں بھیجے رسول ماسوائے کہ آپﷺ سے پہلے رسول 25:20
قَالَ اٰمَنْتُمْ لَهٗ قَبْلَ اَنْ اٰذَنَ لَكُمْ١ۚ (فرعون نے) کہا: اس سے پہلے کہ میں تمہیں اجازت دیتا تم اُس (موسی ؑ) پر ایمان لے آئے ہو. موسی ؑ اور فرعون 26:49
قَبْلَ اَنْ یَّاْتُوْنِیْ مُسْلِمِیْنَ ا اس سے پہلے کہ وہ(لوگ) میرے پاس محکوم (فرمانبردار)ہو کر آئیں؟ سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا 27:38
اَنَا اٰتِیْكَ بِهٖ قَبْلَ اَنْ تَقُوْمَ مِنْ مَّقَامِكَ١ۚ میں اس(تخت) کو آپ کے پاس لے آؤں گا اس سے پہلے کہ آپ اپنی جگہ سے اُٹھیں. سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا 27:39
اَنَا اٰتِیْكَ بِهٖ قَبْلَ اَنْ یَّرْتَدَّ اِلَیْكَ طَرْفُكَ١ؕ میں اس (تخت) کو آپ کے پاس لے آؤں گا اس سے پہلے کہ آپ کی طرف آپ کی آنکھ مڑے (یعنی پلک جھپکنے میں) سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا 27:40
وَ اُوْتِیْنَا الْعِلْمَ مِنْ قَبْلِهَا وَ كُنَّا مُسْلِمِیْنَ اور (سلیمانؑ نے کہا) ہم کو علم اُس (عورت)سے پہلے دیا گیا تھا اور ہم (اللہ کے) فرمانبردار ہیں سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا 27:42
قَالَ یٰقَوْمِ لِمَ تَسْتَعْجِلُوْنَ بِالسَّیِّئَةِ قَبْلَ الْحَسَنَةِ١ۚ اُس نے کہا: اے میری قوم! کیوں تم نیکی سے پہلے بدی کی جلدی چاہتے ہو؟ صالحؑ اور ثمود 27:46
لَقَدْ وُعِدْنَا هٰذَا نَحْنُ وَ اٰبَآؤُنَا مِنْ قَبْلُ١ۙ مارے ساتھ یہ وعدہ کیا گیا ہمیں اور ہمارے باپ دادا کو بھی اس سے پہلے(وعدہ کیا گیا). خاک ہونے کے بعد زندہ ہونا 27:68
وَ حَرَّمْنَا عَلَیْهِ الْمَرَاضِعَ مِنْ قَبْلُ ور ہم نے اُس (بچے) پر پہلے سے ہی دائی ماؤں کے دودھ کو حرام کر دیا (یعنی اُس کو پینے ہی نہیں دیا)، موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:12
لِتُنْذِرَ قَوْمًا مَّاۤ اَتٰهُمْ مِّنْ نَّذِیْرٍ مِّنْ قَبْلِكَ لَعَلَّهُمْ یَتَذَكَّرُوْنَ تاکہ آپﷺ اُن لوگوں کو خبردار کر یں جن کے پاس آپﷺ سے پہلے کوئی ڈرانے والا نہیں آیا، کہ شاید وہ نصیحت پکڑیں آپﷺ کو 28:46
اَوَ لَمْ یَكْفُرُوْا بِمَاۤ اُوْتِیَ مُوْسٰى مِنْ قَبْلُ١ۚ کیا اُنہوں نے اُس سے کفر نہیں کیا تھا جو اس سے پہلے موسی ؑ کو دیا گیا تھا؟ لوگوں پر 28:48
اَلَّذِیْنَ اٰتَیْنٰهُمُ الْكِتٰبَ مِنْ قَبْلِهٖ هُمْ بِهٖ یُؤْمِنُوْنَ وہ لوگ، (کہ)ہم نے اُنہیں اس سے پہلے کتاب دی تھی، وہ تو اس (قرآن) پر ایمان لاتے ہیں اللہ کی کتاب کے بارے 28:52
اِنَّهُ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّنَاۤ اِنَّا كُنَّا مِنْ قَبْلِهٖ مُسْلِمِیْنَ بے شک! یہ ہمارے رب کی طرف سے حق ہے. بے شک! اس (قرآن) سے پہلے بھی ہم مسلمین (فرمانبردار) تھے اللہ کی کتاب کے بارے 28:53
اَوَ لَمْ یَعْلَمْ اَنَّ اللّٰهَ قَدْ اَهْلَكَ مِنْ قَبْلِهٖ مِنَ الْقُرُوْنِ کیا وہ نہیں جاتنا تھا کہ بے شک اللہ کتنی ہی نسلوں کو اُس سے پہلے ہلاک کر چکا ہے قارون کی کہانی 28:78
وَ لَقَدْ فَتَنَّا الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ اور بے شک! ہم نے آزمایا تھا اُن لوگوں کو جو ان (یعنی موجودہ لوگوں) سے پہلے تھے سنت الہی 29:2
وَ اِنْ تُكَذِّبُوْا فَقَدْ كَذَّبَ اُمَمٌ مِّنْ قَبْلِكُمْ١ؕ اور اگر تم جھٹلاتے ہوتو بے شک! تم سے پہلے بھی اُمتوں نے (اللہ کا پیغام) جھٹلایا تھا آپﷺ کے بارے 29:18
وَ مَا كُنْتَ تَتْلُوْا مِنْ قَبْلِهٖ مِنْ كِتٰبٍ اور آپﷺ اس(قرآن) سے پہلے کسی کتاب کے پڑھنے والے نہیں تھے، آپﷺ کو خطاب 29:48
فِیْ بِضْعِ سِنِیْنَ١ؕ۬ لِلّٰهِ الْاَمْرُ مِنْ قَبْلُ وَ مِنْۢ بَعْدُ١ؕ دس (یا کچھ)سالوں میں۔۔۔۔ اللہ کا ہی حکم ہے اس سے قبل اور اس کے بعد بھی۔ تاریخی آیت 30:4
اَوَ لَمْ یَسِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَیَنْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ کیا وہ زمین میں نہیں پھر تے پھر وہ دیکھتے کہ جو لوگ اُن سے پہلے تھے اُن کا انجام کیسا ہوا؟ لوگوں سے سوال 30:9
كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلُ١ؕ كَانَ اَكْثَرُهُمْ مُّشْرِكِیْنَ کہ کیسا انجام ہوا اُن (لوگوں) کا جو پہلے تھے! اُن میں سے اکثر مشرکین تھے زمین میں گھومو اور دیکھو 30:42
فَاَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّیْنِ الْقَیِّمِ مِنْ قَبْلِ چنانچہ آپﷺ اپنا رخ (چہرہ) القیم(سچے، پکے) دین کے لیے سیدھا کریں اس سے پہلے آپﷺ کو حکم 30:43
وَ اِنْ كَانُوْا مِنْ قَبْلِ اَنْ یُّنَزَّلَ عَلَیْهِمْ مِّنْ قَبْلِهٖ لَمُبْلِسِیْنَ اوراگرچہ اس (بارش) سے پہلے، اور اس سے قبل بھی کہ اُن پر نازل کر دی جاتی(اگرچہ بادل چھائے ہوئے تھے)، وہ واقعی مایوس تھے شان باری تعالی 30:49
وَ اِنْ كَانُوْا مِنْ قَبْلِ اَنْ یُّنَزَّلَ عَلَیْهِمْ مِّنْ قَبْلِهٖ لَمُبْلِسِیْنَ اوراگرچہ اس (بارش) سے پہلے، اور اس سے قبل بھی کہ اُن پر نازل کر دی جاتی(اگرچہ بادل چھائے ہوئے تھے)، وہ واقعی مایوس تھے شان باری تعالی 30:49
لِتُنْذِرَ قَوْمًا مَّاۤ اَتٰهُمْ مِّنْ نَّذِیْرٍ مِّنْ قَبْلِكَ لَعَلَّهُمْ یَهْتَدُوْنَ تاکہ آپﷺ اُن لوگوں کو ڈرا سکیں جن کے پاس آپﷺ سے پہلے کوئی ڈرانے والا نہیں آیا، کہ شاید وہ سیدھے چلیں کتاب الہی 32:3
اَوَ لَمْ یَهْدِ لَهُمْ كَمْ اَهْلَكْنَا مِنْ قَبْلِهِمْ مِّنَ الْقُرُوْنِ کیا یہ اُن کے لیے ہدایت نہیں ہے کہ ہم نے اُن سے پہلے کتنی نسلیں ہلاک کیں (یعنی لوگوں) 32:26
وَ لَقَدْ كَانُوْا عَاهَدُوا اللّٰهَ مِنْ قَبْلُ لَا یُوَلُّوْنَ الْاَدْبَارَ١ؕ اور واقعی اُنہوں نے پہلے اللہ سے عہد کیا ہوا تھا کہ وہ (لڑائی میں)پیٹھ نہیں موڑیں گے جنگ خندق 33:15
سُنَّةَ اللّٰهِ فِی الَّذِیْنَ خَلَوْا مِنْ قَبْلُ١ؕ اللہ کی یہی سنت تھی ان(انبیاء)میں بھی جو پہلے گزر چکے تھے۔ آپﷺ کے بارے 33:38
ثُمَّ طَلَّقْتُمُوْهُنَّ مِنْ قَبْلِ اَنْ تَمَسُّوْهُنَّ پھر تم نے اُن کو طلاق دے ڈالی قبل اس کے کہ تم نے اُن کو چُھوا ہو ایمان والوں کو 33:49
سُنَّةَ اللّٰهِ فِی الَّذِیْنَ خَلَوْا مِنْ قَبْلُ١ۚ وَ لَنْ تَجِدَ لِسُنَّةِ اللّٰهِ تَبْدِیْلًا یہ اللہ باری تعالی کا طریقہ تھااُن لوگوں میں جو پہلے گزر چکے ہیں؛ اور تم اللہ کے طریقہ کے لیے کوئی تبدیلی نہیں پاؤ گے ایک اصول 33:61
وَ مَاۤ اَرْسَلْنَاۤ اِلَیْهِمْ قَبْلَكَ مِنْ نَّذِیْرٍؕ ، اور نہ ہی ہم نے ان کی طرف آپﷺ سے پہلے کسی ڈرانے والے کو بھیجا تھا (کافرین) 34:44
وَ كَذَّبَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ۙ وَ مَا بَلَغُوْا مِعْشَارَ مَاۤ اٰتَیْنٰهُمْ اور جھٹلایا اُن لوگوں نے بھی جو ان سے پہلے تھے، اور اِ ن تک تو نہیں پہنچا دسواں حصہ جو ہم نے ان (پہلے والوں) کو دیا ہواتھا: اس وقت کے کافرین سے پہلے والے 34:45
وَّ قَدْ كَفَرُوْا بِهٖ مِنْ قَبْلُ١ۚ وَ یَقْذِفُوْنَ بِالْغَیْبِ مِنْ مَّكَانٍۭ بَعِیْدٍ اور واقعی اُنہوں نے اس (قرآن) سے پہلے تو انکار کیا تھا.اور وہ ایک بہت دور کی جگہ سے(اب) غیب کو نشانہ بنا رہے ہیں کافرین کے 34:53
وَ حِیْلَ بَیْنَهُمْ وَ بَیْنَ مَا یَشْتَهُوْنَ كَمَا فُعِلَ بِاَشْیَاعِهِمْ مِّنْ قَبْلُ١ؕ اور اُن کے درمیان اور اُس چیز کے درمیان جس کی (اب) وہ تمنا کرتے ہیں رکاوٹ (کھڑی کر دی گئی) ہے، جیسے کہ اس سے قبل اُنہی کی طرح کے لوگوں سے کیا گیا تھا. قرآن پر ایمان کے بارے 34:54
وَ اِنْ یُّكَذِّبُوْكَ فَقَدْ كُذِّبَتْ رُسُلٌ مِّنْ قَبْلِكَ١ؕ اور اگر وہ (لوگ)آپﷺ کو جھٹلاتے ہیں تو واقعی آپﷺ سے پہلے بھی رسولوں کو جھٹلایا گیاتھا. آپﷺ کے بارے 35:4
وَ اِنْ یُّكَذِّبُوْكَ فَقَدْ كَذَّبَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ۚ اور اگر وہ آپﷺ کو جھٹلاتے ہیں تو پھر واقعی! جھٹلایا اُن لوگوں نے بھی جو ان سے پہلے تھے آپﷺ کے بارے 35:25
اَلَمْ یَرَوْا كَمْ اَهْلَكْنَا قَبْلَهُمْ مِّنَ الْقُرُوْنِ اَنَّهُمْ اِلَیْهِمْ لَا یَرْجِعُوْنَؕ کیا اُنہوں نے نہیں دیکھا کہ اُن سے پہلے ہم نے کتنی ہی بستیوں کو ہلاک کر دیا، بے شک! وہ(ہلاک ہونے والے) ان کی طرف واپس نہیں آئیں گے؛ لوگوں کے لیے سبق 36:31
وَ لَقَدْ ضَلَّ قَبْلَهُمْ اَكْثَرُ الْاَوَّلِیْنَۙ اور واقعی اُن سے قبل پہلوں کی اکثریت گمراہ ہوئی ظالمین 37:71
كَمْ اَهْلَكْنَا مِنْ قَبْلِهِمْ مِّنْ قَرْنٍ فَنَادَوْا وَّ لَاتَ حِیْنَ مَنَاصٍ کتنی ہی نسلیں ہم نے ان سے پہلے ہلاک کر دیں، پھر وہ فریاد کرنے لگے اور اُس وقت فرار (ممکن) نہیں تھا کافرین کے متعلق 38:3
كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوْحٍ وَّ عَادٌ وَّ فِرْعَوْنُ ذُو الْاَوْتَادِۙ اُن (کافرین)سے پہلے نوحؑ اور عاد کی قوموں اور بہت ہی مضبوط فرعون نے بھی جھٹلایا تھا کافرین کے متعلق 38:12
وَ قَالُوْا رَبَّنَا عَجِّلْ لَّنَا قِطَّنَا قَبْلَ یَوْمِ الْحِسَابِ اوروہ(کافرین) کہتے ہیں: ہمارے رب! ہمارے لیے ہماراحصہ جلدی کر دے حساب والے دن سے قبل ہی کافرین کے متعلق 38:16
ثُمَّ اِذَا خَوَّلَهٗ نِعْمَةً مِّنْهُ نَسِیَ مَا كَانَ یَدْعُوْۤا اِلَیْهِ مِنْ قَبْلُ .پھرجب وہ اُس کو اپنی طرف سے ایک نعمت عطا کرتا ہے، تو وہ (انسان) بھول جاتا ہے جو اُس نے اس سے قبل اُس (اللہ) کی طرف دعا کی ہوتی ہے سبحان اللہ 39:8
كَذَّبَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَاَتٰهُمُ الْعَذَابُ مِنْ حَیْثُ لَا یَشْعُرُوْنَ جھٹلایا ان لوگوں نے بھی جو ان (ظالمین)سے پہلے تھے پھر اُن کے پاس آیا عذاب جہاں سے وہ جان (سوچ)بھی نہیں سکتے تھے سبق اموز 39:25
قَدْ قَالَهَا الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَمَاۤ اَغْنٰى عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ واقعی کہا اِس کو اُن لوگوں نے بھی جو ان سے پہلے تھے، پھر نہ آیا اُن کے کام جو وہ کمایا کرتے تھے؛ انسان کے بارے 39:50
وَ اَنِیْبُوْۤا اِلٰى رَبِّكُمْ وَ اَسْلِمُوْا لَهٗ مِنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَكُمُ الْعَذَابُ ثُمَّ لَا تُنْصَرُوْنَ اپنے رب کی طرف رجوع کرواور اُسی کے فرمانبردار ہو جاؤ، اس کے قبل کہ تمہیں عذاب آ جائے، پھر تمہاری مدد نہ ہو سکے گی بے شک! اللہ سب گناہ معاف کر دے گا اگر 39:54
مِّنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَكُمُ الْعَذَابُ بَغْتَةً وَّ اَنْتُمْ لَا تَشْعُرُوْنَۙ ، اس کے قبل کہ تمہیں اچانک عذاب آ جائے اور تم جان بھی نہ سکو(کہ کیا ہوگا) (یعنی قرآن)آیت 53 کا تسلسل 39:55
وَ لَقَدْ اُوْحِیَ اِلَیْكَ وَ اِلَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكَ١ۚ اور واقعی یہ آپﷺ کی طرف وحی کر دی گی ہے اور اُن لوگوں کی طرف بھی جو آپﷺ سے پہلے تھے: شرک کے بارے 39:65
كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوْحٍ وَّ الْاَحْزَابُ مِنْۢ بَعْدِهِمْ١۪ جھٹلایاان (کافرین) سے پہلے نوحؑ کی قوم اور اُن کے بعد والے گروہوں نے بھی، کفر کرنے والے 40:5
فَیَنْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِیْنَ كَانُوْا مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ پھر دیکھتے کہ کیا ہوا انجام ان لوگوں کا جو ان سے پہلے تھے؟ وہ (پہلے والے لوگ) ان سوال 40:21
١ؕ كَانُوْا هُمْ اَشَدَّ مِنْهُمْ قُوَّةً وَّ اٰثَارًا فِی الْاَرْضِ ان (موجودہ لوگوں) سے قوت میں شدید اور زمین میں نقش چھوڑنے والے تھے پہلے سے گذرے ہوے لوگ 40:21
وَ لَقَدْ جَآءَكُمْ یُوْسُفُ مِنْ قَبْلُ بِالْبَیِّنٰتِ اور واقعی یوسف ؑ تمہارے پاس اس سے پہلے(اللہ کی حاکمیت کے) واضح ثبوت سے آیا تھا، قوم موسیؑ کے بارے 40:34
وَ مِنْكُمْ مَّنْ یُّتَوَفّٰى مِنْ قَبْلُ وَ لِتَبْلُغُوْۤا اَجَلًا مُّسَمًّى وَّ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ ۔ اور تم میں سے ہے جو اس سے پہلے ہی مر جاتاہے۔۔۔ اور تاکہ تم ایک مقررہ مدت کو پہنچو، اور تاکہ تمہیں عقل(سمجھ) آئے شان باری تعالی 40:67
مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ١ؕ قَالُوْا ضَلُّوْا عَنَّا بَلْ لَّمْ نَكُنْ نَّدْعُوْا مِنْ قَبْلُ شَیْئًا١ؕ اللہ کے سوا؟ وہ کہیں گے: وہ تو ہم سے چلے گے: بلکہ نہیں! ہم تو کبھی بھی اس سے پہلے کسی کو پکارا نہیں کیا کرتے تھے اللہ کے علاوہ پکارنا 40:74
وَ لَقَدْ اَرْسَلْنَا رُسُلًا مِّنْ قَبْلِكَ اورواقعی، ہم نے آپﷺ سے پہلے بھی رسولوں کو بھیجا تھا، آپﷺ کو حکم 40:78
اَفَلَمْ یَسِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَیَنْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ کیا پھر وہ زمین میں نہیں پھرے پھر وہ دیکھتے کہ ان سے پہلے والوں کا انجام کسطرح ہوا؟ شان باری تعالی 40:82
وَ حَقَّ عَلَیْهِمُ الْقَوْلُ فِیْۤ اُمَمٍ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِمْ مِّنَ الْجِنِّ وَ الْاِنْسِ١ۚ اور ان پر (عذاب کا) لفظ ثابت ہو گیا اُن اُمتوں میں جو ان سے پہلے جنوں اور انسانوں سے گزر چکی تھیں. اللہ کے دشمن 41:25
مَا یُقَالُ لَكَ اِلَّا مَا قَدْ قِیْلَ لِلرُّسُلِ مِنْ قَبْلِكَ١ؕ ہیں کہا جاتا آپﷺ کو ماسوائے اس کے کہ جو آپﷺ سے پہلے والے رسولوں کو کہا گیا تھا. آپﷺ کے بارے 41:43
وَ ضَلَّ عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَدْعُوْنَ مِنْ قَبْلُ وَ ظَنُّوْا مَا لَهُمْ مِّنْ مَّحِیْصٍ اور چلیں جائیں گے اُن(مشرکوں) سے جن (لوگوں)کو وہ اس سے پہلے پکارا کرتے تھے اور وہخیال کریں گے کہ اُن کے لیے کوئی پناہ نہیں ہے قیامت کے دن مشرک 41:48
كَذٰلِكَ یُوْحِیْۤ اِلَیْكَ وَ اِلَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكَ١ۙ اللّٰهُ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ اسطرح وحی کی گئی آپﷺ کی طرف اور اُن لوگوں کی طرف جو آپﷺ سے پہلے تھے،اللہ زبردست طاقت والا عقلمند ہے وحی کے بارے 42:3
اِسْتَجِیْبُوْا لِرَبِّكُمْ مِّنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَ یَوْمٌ لَّا مَرَدَّ لَهٗ مِنَ اللّٰهِ١ؕ اپنے رب کو جواب دو(یعنی کہنا مانو، اس کے احکامات کی پیروی کرو)اس سے قبل کہ اللہ کی طرف سے وہ (موت کا) دن آ جائے جو ٹل نہیں سکتا ہے. انسان کو وارننگ 42:47
اَمْ اٰتَیْنٰهُمْ كِتٰبًا مِّنْ قَبْلِهٖ فَهُمْ بِهٖ مُسْتَمْسِكُوْنَ کیا ہم نے اُن (مشرکین)کوا س (قرآن) سے پہلے کوئی کتاب دی تھی پھر وہاس (کتاب) سے مضبوطی چمٹے ہوئے ہیں؟ (مشرکین) 43:21
وَ كَذٰلِكَ مَاۤ اَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ فِیْ قَرْیَةٍ مِّنْ نَّذِیْرٍ اِلَّا قَالَ مُتْرَفُوْهَاۤ١ۙ اور اسطرح ہم نے نہیں ارسال کیا آپﷺ سے پہلے کسی بستی میں کوئی ڈرانے والا ماسوائے کہ اُس(بستی) کے امیروں نے کہا رسولوں کے ساتھ لوگوں کا وطیرہ 43:23
وَ سْئَلْ مَنْ اَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ مِنْ رُّسُلِنَاۤ پوچھیں لیں جو ہم نے آپﷺ سے پہلے رسولوں میں سے بھیجے: کیا ہم نے رحمان کے سوا معبود بنائے تھے جن کی کہ عبادت کی جائے؟ 43:45
وَ لَقَدْ فَتَنَّا قَبْلَهُمْ قَوْمَ فِرْعَوْنَ وَ جَآءَهُمْ رَسُوْلٌ كَرِیْمٌۙ اور واقعی ہم نے اُن سے پہلے فرعون کی قوم کو آزمایا، اور اُن کے پاس ایک عزت والا رسول آیا تھا آپﷺ سے پہلے کے لوگ 44:17
اَهُمْ خَیْرٌ اَمْ قَوْمُ تُبَّعٍ١ۙ وَّ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ اَهْلَكْنٰهُمْ اِنَّهُمْ كَانُوْا مُجْرِمِیْنَ کیا یہ (لوگ) بہتر ہیں، یا کہ تبع کی قوم،اور وہ لوگ جو ان سے پہلے تھے؟ ہم نے اُن کو ہلاک کر دیا تھا، بے شک وہ مجرمین تھے لوگوں کا کہنا 44:37
اِیْتُوْنِیْ بِكِتٰبٍ مِّنْ قَبْلِ هٰذَاۤ اَوْ اَثٰرَةٍ مِّنْ عِلْمٍ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ اگر تم لوگ واقعی سچے ہو، تو اس سے پہلے کی کوئی کتاب یاعلم میں سے کوئی نقش میرے پاس لاؤ. (کہ اللہ کے سوا کسی اور کو بھی پکارا جا سکتا ہے) 46:4
وَ مِنْ قَبْلِهٖ كِتٰبُ مُوْسٰۤى اِمَامًا وَّ رَحْمَةً١ؕ اور اس (قرآن) سے پہلے موسی ؑ کی کتاب ایک رہنما اور رحمت تھی؛ قرآن کے بارے 46:12
اَتَعِدٰنِنِیْۤ اَنْ اُخْرَجَ وَ قَدْ خَلَتِ الْقُرُوْنُ مِنْ قَبْلِیْ . کیا تم مجھے ڈراتے ہو کہ میں (دوبارہ قبر سے) نکالا جاؤں گا اور مجھ سے پہلے کئی نسلیں گزر (مر) چکی ہیں؟ والدین کا نافرمان 46:17
قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِمْ مِّنَ الْجِنِّ وَ الْاِنْسِ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا خٰسِرِیْنَ جنوں اور انسانوں کی اُن اُمتوں میں سے جو ان سے پہلے گزر چکی ہیں. بے شک! وہ خسارے والے ہیں والدین کا نافرمان 46:18
اَفَلَمْ یَسِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَیَنْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ کیا وہ زمین میں پھرے نہیں ہیں پھر وہ دیکھتے کہ اُن سے پہلے والوں کا انجام کسطرح ہوا؟ کفر کرنے والے 47:10
١ؕ قُلْ لَّنْ تَتَّبِعُوْنَا كَذٰلِكُمْ قَالَ اللّٰهُ مِنْ قَبْلُ (آپﷺ اُن سے) کہیں: تم ہر گز ہماری پیروی نہیں کرو گے اسطرح سے ہی اللہ نے پہلے ہی کہہ دیا ہے. تاریخی آیت 48:15
وَ اِنْ تَتَوَلَّوْا كَمَا تَوَلَّیْتُمْ مِّنْ قَبْلُ یُعَذِّبْكُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا اور اگر تم پھر جاؤ گے جیسے کہ تم پہلے پھر گے تھے، تو وہ تمہیں ایک درد ناک عذاب دے گا تاریخی آیت 48:16
سُنَّةَ اللّٰهِ الَّتِیْ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلُ١ۖۚ وَ لَنْ تَجِدَ لِسُنَّةِ اللّٰهِ تَبْدِیْلًا اللہ کا قانون (طریقہ) ہے جو اس سے پہلے بھی ہو چکا ہے. اور تم اللہ کے قانون (طریقہ) کے لیے تبدیلی کرنے والا ہرگز نہیں پاؤ گے ایک اصول 48:23
كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوْحٍ وَّ اَصْحٰبُ الرَّسِّ وَ ثَمُوْدُۙ ان (کافرین) سے پہلے نوح ؑکی قوم نے (سچائی کو) جھٹلایا اور الراس کے رہنے والوں نے اور ثمود (قبیلے) نے بھی تاریخی آیت 50:12
وَ كَمْ اَهْلَكْنَا قَبْلَهُمْ مِّنْ قَرْنٍ هُمْ اَشَدُّ مِنْهُمْ بَطْشًا اور اِن (کافرین)سے پہلے ہم نے کتنی ہی نسلوں کو ہلاک کر دیا ہے، وہ طاقت میں ان سے زیادہ طاقتور تھیں تاریخی آیت 50:36
وَ سَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ طُلُوْعِ الشَّمْسِ وَ قَبْلَ الْغُرُوْب اور اپنے رب کی تسبیح حمد (تعریف) سے سورج طلوع ہونے سے پہلے اورغروب ہونے سے پہلے کریں؛ آپﷺ کو حکم 50:39
اٰخِذِیْنَ مَاۤ اٰتٰهُمْ رَبُّهُمْ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا قَبْلَ ذٰلِكَ مُحْسِنِیْنَؕ جو(نعمتیں) اُن کا رب اُن کو دے گا لے رہے ہوں گے؛ بے شک! اس سے پہلے (دنیاوی زندگی میں) وہ اچھائی کرنے والے (لوگ) تھے؛ متقین 51:16
وَ قَوْمَ نُوْحٍ مِّنْ قَبْلُ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمًا فٰسِقِیْنَ اور اس سے پہلے نوحؑ کی قوم: بے شک! وہ فاسقین (نافرمان) لوگ تھے اللہ کی نشانی 51:46
قَالُوْۤا اِنَّا كُنَّا قَبْلُ فِیْۤ اَهْلِنَا مُشْفِقِیْنَ وہ کہیں گے: بے شک! اس سے پہلے (یعنی دنیا میں)، ہم اپنے گھر والوں میں، ڈرتے رہتے تھے؛ متقین 52:26
اِنَّا كُنَّا مِنْ قَبْلُ نَدْعُوْهُ١ؕ اِنَّهٗ هُوَ الْبَرُّ الرَّحِیْمُ بے شک! اس سے پہلے (یعنی دنیا میں) ہم اُس (اللہ) کو پکارا کرتے تھے. بے شک! وہ، وہی نیک سلوک کرنے والا رحیم ہے متقین 52:28
وَ قَوْمَ نُوْحٍ مِّنْ قَبْلُ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا هُمْ اَظْلَمَ وَ اَطْغٰىؕ اور نوحؑ کی قوم کو بھی اس سے پہلے، بے شک! وہ بہت ہی ظالم (نافرمان) اور بہت ہی باغی تھے؛ رب کریم کی شان 53:52
كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوْحٍ فَكَذَّبُوْا عَبْدَنَا وَ قَالُوْا مَجْنُوْنٌ وَّ ازْدُجِرَ ان (لوگوں)سے پہلے نوحؑ کی قوم نے انکار کیا، پھر اُنہوں نے ہمارے بندے کو جھٹلایا اور اُنہوں نے کہا: کہ ایک پاگل ہے؛ اور اُس کو ڈانٹا گیا قیامت کا دن 54:9
فِیْهِنَّ قٰصِرٰتُ الطَّرْفِ١ۙ لَمْ یَطْمِثْهُنَّ اِنْسٌ قَبْلَهُمْ وَ لَا جَآنٌّۚ اُن دونوں (باغوں) میں نیچے نگاہ والی عورتیں ہیں، جن کو اُن (جنتیوں)سے پہلے نہ ہی کسی انسان اور نہ ہی کسی جن نے چھوا ہو گا جنتیں 55:56
لَمْ یَطْمِثْهُنَّ اِنْسٌ قَبْلَهُمْ وَ لَا جَآنٌّۚ اُن (عورتوں) کو اُن (جنتیوں)سے پہلے نہ ہی کسی انسان اور نہ ہی کسی جن نے چھوا ہو گا۔۔۔ جنتیں 55:74
اِنَّهُمْ كَانُوْا قَبْلَ ذٰلِكَ مُتْرَفِیْنَۚۖ بے شک! اس سے پہلے (دنیاوی زندگی میں) تو وہ بہت عیاش تھے بائیں ہاتھ والے ساتھی 56:45
لَا یَسْتَوِیْ مِنْكُمْ مَّنْ اَنْفَقَ مِنْ قَبْلِ الْفَتْحِ وَ قٰتَلَ تم میں سے برابر نہیں جس (شخص)نے فتح سے پہلے (اللہ کی راہ میں) خرچ کیا اور لڑائی کی جنگ اور قتال میں خرچ 57:11
١ؕ بَاطِنُهٗ فِیْهِ الرَّحْمَةُ وَ ظَاهِرُهٗ مِنْ قِبَلِهِ الْعَذَابُؕ ، اُس کے اندراُس میں رحمت ہے، اور اس کی باہر کی طرف اس کے سامنے عذاب ہے یوم حساب 57:13
وَ لَا یَكُوْنُوْا كَالَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ مِنْ قَبْلُ . اور وہ نہ ہو جائیں جیسے کہ وہ لوگ جنہیں کتاب(اِن سے) پہلے دی گئی تھی یوم حساب 57:16
مَاۤ اَصَابَ مِنْ مُّصِیْبَةٍ فِی الْاَرْضِ وَ لَا فِیْۤ اَنْفُسِكُمْ اِلَّا فِیْ كِتٰبٍ مِّنْ قَبْلِ اَنْ نَّبْرَاَهَا نہیں پڑتی ایک مصیبت زمین میں اور نہ ہی تم میں ماسوائے کہ ایک کتاب میں ہو قبل اس کے کہ ہم اس(مصیبت) کو(تمہارے لئے) پیدا کریں تقدیر 57:22
ثُمَّ یَعُوْدُوْنَ لِمَا قَالُوْا فَتَحْرِیْرُ رَقَبَةٍ مِّنْ قَبْلِ اَنْ یَّتَمَآسَّا پھر وہ واپس اُس پر جاتے ہیں جو کہ اُنہوں نے کہا ہو؛پھر ایک غلام آزاد کرنا ہے اس سے پہلے کہ وہ ایک دوسرے کو چُھوہیں. میاں بیوی کے تعلقات 58:3
فَمَنْ لَّمْ یَجِدْ فَصِیَامُ شَهْرَیْنِ مُتَتَابِعَیْنِ مِنْ قَبْلِ اَنْ یَّتَمَآسَّا اور جو (ایک غلام آزاد)نہ(کر) پائے ( یعنی اتنی طاقت نہ رکھتا ہو)، پھر وہ لگاتار دو مہینوں کے روزے رکھے اس سے پہلے کہ وہ دونوں ایک دوسرے کو چھوہیں میاں بیوی کے تعلقات 58:4
اِنَّ الَّذِیْنَ یُحَآدُّوْنَ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ كُبِتُوْا كَمَا كُبِتَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ بے شک جو لوگ اللہ اور اُس کے رسولﷺ کی مخالفت کرتے ہیں ذلیل ہوں گے جیسے کہ ذلیل کیا گیا تھا اُن (لوگوں) کو جو ان سے پہلے تھے میاں بیوی کے تعلقات کے تناظر میں 58:5
وَ الَّذِیْنَ تَبَوَّؤُ الدَّارَ وَ الْاِیْمَانَ مِنْ قَبْلِهِمْ یُحِبُّوْنَ مَنْ هَاجَرَ اِلَیْهِمْ اور وہ لوگ جو ان (مہاجرین) سے پہلے گھروں اور ایمان میں داخل ہوئے، وہ محبت کرتے ہیں (اُن سے) جو اُن کی طرف ہجرت کر کے آئے ہیں مہاجر اور انصار 59:9
كَمَثَلِ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ قَرِیْبًا ذَاقُوْا وَبَالَ اَمْرِهِمْ١ۚ وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌۚ جیسے کہ مثال ہے اُن لوگوں کی جو (ان(منافقین) سے کچھ عرصہ پہلے تھے انہوں نے اپنے کاموں کا مزہ چکھا اور ان کے لئے ایک درد ناک عذاب ہے اہل کتاب میں سے کافر اور منافقین 59:15
١ۗ وَ اِنْ كَانُوْا مِنْ قَبْلُ لَفِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍۙ اور اس (رسولﷺ)سے پہلے تو وہ واقعی ایک واضح گمراہی میں تھے شان باری تعالی 62:2
وَ اَنْفِقُوْا مِنْ مَّا رَزَقْنٰكُمْ مِّنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَ اَحَدَكُمُ الْمَوْتُ اور خرچ کر لو اُس میں سے جو(رزق)ہم نے تمہیں دیا ہے س سے پہلے کہ تم میں سے کسی ایک کو موت آ جائے احکامات 63:10
اَلَمْ یَاْتِكُمْ نَبَؤُا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ قَبْلُ کیا تمہارے پاس اُن کی خبر نہیں آئی جنہوں نے اس سے پہلے کفر کیا تھا شان باری تعالی 64:5
وَ لَقَدْ كَذَّبَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَكَیْفَ كَانَ نَكِیْرِ اور واقعی جھٹلایا (اُنہوں نے)جو ان سے پہلے (لوگ)تھے، پھر (دیکھ لیں کہ) میرا عذاب (اُن کے لئے) کیسا تھا شان باری تعالی 67:18
وَ جَآءَ فِرْعَوْنُ وَ مَنْ قَبْلَهٗ وَ الْمُؤْتَفِكٰتُ بِالْخَاطِئَةِۚ اور فرعون اور جو اُس سے پہلے تھے، اور اُلٹی پڑی بستیاں، خطاؤں (گناہوں) سے آئے (یعنی انہوں نے گناہ کئے تھے) فرعون اور دوسرے 69:9