اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ: ن س ی

Total/Searched:
تَنْسَوْنَ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
اَتَاْمُرُوْنَ النَّاسَ بِالْبِرِّ وَ تَنْسَوْنَ اَنْفُسَكُمْ کیاتم لوگوں کو تو نیکی کا حکم دیتے ہو اور اپنے آپ کو بھول جاتے ہو ؟ (یعنی خود نیکی نہیں کرتے ہو) بنی اسرائیل کو حکم 2:44
مَا نَنْسَخْ مِنْ اٰیَةٍ اَوْ نُنْسِهَا نَاْتِ بِخَیْرٍ مِّنْهَاۤ اَوْ مِثْلِهَا١ؕ جو آیت سے ہم منسوخ کرتے ہیں یا اُس (آیت) کو بُھلوا دیتے ہیں، ہم اُس (آیت) سے بہتر یا اُسی (آیت) کی طرح کی لے آتے ہیں ایمان والوں کو خطاب 2:106
:
وَ لَا تَنْسَوُا الْفَضْلَ بَیْنَكُمْ١ؕ اور اپنے درمیان بھلائی (کرنا) نہ بھولو۔ طلاق کے بارے 2:237
رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَاۤ اِنْ نَّسِیْنَاۤ اَوْ اَخْطَاْنَا١ۚ ہمارے رب! ہمیں نہ پکڑ اگر ہم بھول جائیں یا ہم کوئی خطا کریں دعا 2:286
وَ نَسُوْا حَظًّا مِّمَّا ذُكِّرُوْا بِهٖ اور وہ بُھلا دیتے ایک حصہ اُس(نصیحت) کا جو انہیں یاد دلایا جاتا میثاق بنی اسرائیل 5:13
فَنَسُوْا حَظًّا مِّمَّا ذُكِّرُوْا بِهٖ١۪ پھر وہ بھول گے ایک حصہ اُس(نصیحت) سے جو اُن کو یاد کروایا گیا عیسایوں سے معاہدہ 5:14
وَ تَنْسَوْنَ مَا تُشْرِكُوْنَ اور تم (اُس وقت) بھول جاتے ہوجو شرک تم کرتے ہو مشرکین 6:41
فَلَمَّا نَسُوْا مَا ذُكِّرُوْا بِهٖ پھر جب وہ ( اُس نصیحت )بھول گے جس کے بارے اُن کو یاد دہانی کی گی تھی اُپﷺسےپہلے والے لوگ 6:44
وَ اِمَّا یُنْسِیَنَّكَ الشَّیْطٰنُ اور اگر آپؐ کو شیطان (ایسا کرنے سے) بھلا دے، منفرد آیت 6:68
١ۚ فَالْیَوْمَ نَنْسٰهُمْ پھر آج ہم اُن کو بھول گے ہیں کافرین کی تعریف 7:51
كَمَا نَسُوْا لِقَآءَ یَوْمِهِمْ هٰذَا١ۙ جیسے وہ اس اپنے دن کی ملاقات کو (اپنی دنیاوی زندگی میں) بھول چکے تھے کافرین کی تعریف 7:51
یَقُوْلُ الَّذِیْنَ نَسُوْهُ مِنْ قَبْلُ تو کہیں گے وہ لوگ جنہوں نے پہلے تو اُس کو بھلایا ہوا ہوگا ( سزا کے وعدہ ) 7:53
فَلَمَّا نَسُوْا مَا ذُكِّرُوْا بِهٖۤ پھر جب وہ اس کو بھول گے جس کے بارے میں انہیں نصیحت (یاد دہانی) کی گئی تھی قوم موسی 7:165
نَسُوا اللّٰهَ فَنَسِیَهُمْ١ؕ وہ اللہ کو بھول جاتے ہیں، پس وہ (اللہ) اُنہیں بھلا دیتا ہے منافقین کے بارے 9:67
فَاَنْسٰهُ الشَّیْطٰنُ ذِكْرَ رَبِّهٖ پھر شیطان نے اُس (رہا ہونے والے قیدی) کو اپنے مالک (رب) سے(یوسف کا) ذکر(کرنا) بھلوا د یا یوسفؑ کی کہانی 12:42
لَّاۤ اَنْ یَّشَآءَ اللّٰهُ وَ اذْكُرْ رَّبَّكَ اِذَا نَسِیْتَ ماسوائے کہ اگر اللہ نے چاہاتو. اور آپؐ اپنے رب کو یاد کیا کریں جب آپؐ بھول جائیں اصحاب الکہف 18:24
فَاَعْرَضَ عَنْهَا وَ نَسِیَ مَا قَدَّمَتْ یَدٰهُؕ پھروہ اُن سے منہ موڑ لے اور بھول جائے جو اُس کے ہاتھوں نے آگے کے لیے روانہ کیا ہو؟ اللہ کی آیات یاد دلوانے کے باوجود 18:57
فَلَمَّا بَلَغَا مَجْمَعَ بَیْنِهِمَا نَسِیَا حُوْتَهُمَا پھر جب وہ دونوں (دریاؤں) کے ملے ہوئے مقام پر پہنچے، تو وہ اپنی مچھلی کو بھول گئے تاریخی آیت 18:61
فَاِنِّیْ نَسِیْتُ الْحُوْتَ٘ ی پھر بے شک میں مچھلی کو بھول گیا تھا۔ موسیؑ کا سفر 18:63
وَ مَاۤ اَنْسٰنِیْهُ اِلَّا الشَّیْطٰنُ اَنْ اَذْكُرَهٗۚ ۔ اور میں اُس کو نہ بھولتا ماسوائے کہ شیطان نے (ایسا کیا) کہ میں اس (مچھلی) کو یاد رکھتا موسیؑ کا سفر 18:63
قَالَ لَا تُؤَاخِذْنِیْ بِمَا نَسِیْتُ اُس(موسٰیؐ)نے کہا: مجھے نہ پکڑیں اُس وجہ سے جو میں بھول گیا موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:73
وَ كُنْتُ نَسْیًا مَّنْسِیًّا اور بھولی گذری ہو جاتی مریم ؑ کے بارے میں 19:23
وَ مَا كَانَ رَبُّكَ نَسِیًّاۚ ، اور آپؐ کا رب کبھی بھی بھولتا نہیں ہے فرشتوں کے بارے 19:64
لَا یَضِلُّ رَبِّیْ وَ لَا یَنْسَى٘ میرا رب نہ ہی غلطی کرتا ہے اور نہ ہی بھولتا ہے موسیؑ کے بارے 20:52
فَقَالُوْا هٰذَاۤ اِلٰهُكُمْ وَ اِلٰهُ مُوْسٰى۬ فَنَسِیَؕ پھر اُنہوں نے کہا یہ تمہارا معبود ہے اور موسی ؑ کا (بھی) معبود ہے، پھر وہ بھول گیا موسی ؑ اس کی قوم 20:88
فَنَسِیَ وَ لَمْ نَجِدْ لَهٗ عَزْمًا۠ ،پھر وہ بھول گیا، اور ہم نے اُس کا کوئی عزم نہ پایا آدمؑ کے بارے 20:115
قَالَ كَذٰلِكَ اَتَتْكَ اٰیٰتُنَا فَنَسِیْتَهَاۚ وہ (باری تعالی) کہے گا: ایسا ہی (ہونا) ہے. ہماری آیات بھی تو تمہارے پاس آئی تھیں پھر تُواُن کو بھول گیا تھا اللہ کے ذکر سے منہ موڑنا 20:126
وَ كَذٰلِكَ الْیَوْمَ تُنْسٰى . اور آج اسی طرح تمہیں بھی بھلا دیا گیاہے اللہ کے ذکر سے منہ موڑنا 20:126
فَاتَّخَذْتُمُوْهُمْ سِخْرِیًّا حَتّٰۤى اَنْسَوْكُمْ ذِكْرِیْ پھر تم اُن کومذاق بناتے حتی کہ انہوں نے تمہیں میرا ذکر ہی بھلوا دیا، جو اللہ کو پکارتا تھا 23:110
وَ لٰكِنْ مَّتَّعْتَهُمْ وَ اٰبَآءَهُمْ حَتّٰى نَسُوا الذِّكْرَ١ۚ ؛ لیکن تُو نے واقعی اُن کو اور اُن کے باپ داداکو آسانی (آسائش) دی، حتی کہ وہ ذکر (وارننگ) کو بھول گے اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت 25:18
وَ لَا تَنْسَ نَصِیْبَكَ مِنَ الدُّنْیَا اور دنیا سے اپنا حصہ نہ بُھول، قارون کی عزت 28:77
فَذُوْقُوْا بِمَا نَسِیْتُمْ لِقَآءَ یَوْمِكُمْ هٰذَا١ۚ چنانچہ (عذاب کو) چکھو! اُس وجہ سے جو تم اس دن کی ملاقات کو بھول چکے تھے، اللہ باری تعالی کا اٹل فیصلہ 32:13
اِنَّا نَسِیْنٰكُمْ وَ ذُوْقُوْا عَذَابَ الْخُلْدِ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ بے شک! ہم بھی تمہیں (آج) بھلا دیتے ہیں. اور ہمیشہ رہنے والا عذاب چکھو اس وجہ سے جو تم (دنیاوی زندگی میں) کیا کرتے تھے اللہ باری تعالی کا اٹل فیصلہ 32:13
وَ ضَرَبَ لَنَا مَثَلًا وَّ نَسِیَ خَلْقَهٗ١ؕ اور اُس (انسان) نے ہمارے لیے ایک مثال دے دی اور بھول گیا اپنی تخلیق انسان کی فطرت 36:78
لَهُمْ عَذَابٌ شَدِیْدٌۢ بِمَا نَسُوْا یَوْمَ الْحِسَابِ ، اُن کے لیے ایک عذاب شدید ہو گا اس وجہ سے جو وہ حساب کتاب والے دن کو بھول جاتے ہیں .بے شک! وہ لوگ جو اللہ کی راہ سے گمراہ ہوتے ہیں، 38:26
ثُمَّ اِذَا خَوَّلَهٗ نِعْمَةً مِّنْهُ نَسِیَ مَا كَانَ یَدْعُوْۤا اِلَیْهِ مِنْ قَبْلُ .پھرجب وہ اُس کو اپنی طرف سے ایک نعمت عطا کرتا ہے، تو وہ (انسان) بھول جاتا ہے جو اُس نے اس سے قبل اُس (اللہ) کی طرف دعا کی ہوتی ہے سبحان اللہ 39:8
وَ قِیْلَ الْیَوْمَ نَنْسٰكُمْ كَمَا نَسِیْتُمْ لِقَآءَ یَوْمِكُمْ هٰذَا وَ مَاْوٰكُمُ النَّارُ وَ مَا لَكُمْ مِّنْ نّٰصِرِیْنَ اور کہا جائے گا: اس دن ہم تمہیں بھلا دیتے ہیں، جیسے کہ تم (دنیا میں) بھول گے تھے تمہارے دن کی اس ملاقات کو؛ اور تمہارا ٹھکانا آگ ہے، اور تمہارے لیے کوئی بھی مدد کرنے والا نہیں ہے یوم قیامت 45:34
اَحْصٰهُ اللّٰهُ وَ نَسُوْهُ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ شَهِیْدٌ .اللہ نے اس کا حساب رکھا ہوا ہے اور وہ اُس(کیے کو) بھول چکے ہوں گے. اور اللہ تمام چیزوں پر گواہ ہے میاں بیوی کے تعلقات کے تناظر میں 58:6
اِسْتَحْوَذَ عَلَیْهِمُ الشَّیْطٰنُ فَاَنْسٰهُمْ ذِكْرَ اللّٰهِ١ؕ شیطان نے اُن پر قابو پا لیا ہے پھر اُن کو اللہ کا ذکر (یاد کرنا) بھلا دیا ہے جن پر اللہ کا غضب ہے 58:19
وَ لَا تَكُوْنُوْا كَالَّذِیْنَ نَسُوا اللّٰهَ فَاَنْسٰهُمْ اَنْفُسَهُمْ١ؕ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْفٰسِقُوْنَ اور (ایمان والو) نہ ہو جانااُن لوگوں کی طرح جنہوں نے اللہ کو بھلا دیا، پھراس نے اُن(لوگوں)کو اُن کا اپنا آپ ہی بھلوا دیا. یہی(لوگ) ہیں (کہ)، وہ فاسقین (نافرمان) ہیں احکامات 59:19
سَنُقْرِئُكَ فَلَا تَنْسٰۤىۙ ہم آپﷺ کو پڑھائیں گے پھر آپﷺ نہیں بھولیں گے آپﷺ کو تسلی 87:6