|
فَقَالَ اَنْۢبِئُوْنِیْ بِاَسْمَآءِ هٰۤؤُلَآءِ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
|
پھر کہا: اگر تم (یعنی فرشتے) سچے ہو(تو) مجھے ان (چیزوں) کے نام بتاﺅ
|
اللہ کا فرشتوں سے مکالمہ
|
2:31
|
|
ثُمَّ اَنْتُمْ هٰۤؤُلَآءِ تَقْتُلُوْنَ اَنْفُسَكُمْ وَ تُخْرِجُوْنَ فَرِیْقًا مِّنْكُمْ مِّنْ دِیَارِهِمْ...
|
پھر تم ہی ہو جواپنے آپ کاقتل کرتے ہو اور تم اپنوں میں سے ایک فریق کو ان کے گھروں سے باہر نکالتے
|
میثاق بنی اسرائیل
|
2:85
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
هٰۤاَنْتُمْ هٰۤؤُلَآءِ حَاجَجْتُمْ فِیْمَا لَكُمْ بِهٖ عِلْمٌ
|
یہ تم (اہلِ کتاب)ہی تو ہو! تم بحث کرتے ہو اُس میں جس کے متعلق تمہیں کچھ علم ہے
|
اہل کتاب اور ابراہیم
|
3:66
|
|
وَّ جِئْنَا بِكَ عَلٰى هٰۤؤُلَآءِ شَهِیْدًا
|
اور ہم آپؐ کو ان (لوگوں) پر گواہ لائیں گے؟
|
منفرد ایت
|
4:40
|
|
هٰۤؤُلَآءِ اَهْدٰى مِنَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا سَبِیْلًا
|
کہ: "یہ (یعنی کفر کرنے والے ) اُن( لوگوں) سے جو ایمان لائے تو ایک راستے کی ہدایت پر ہیں ؟
|
اہل کتاب
|
4:51
|
|
فَمَالِ هٰۤؤُلَآءِ الْقَوْمِ لَا یَكَادُوْنَ یَفْقَهُوْنَ حَدِیْثًا
|
پھر ان لوگوں کو کیا ہے کہ وہ تقریباَ ایک بات سمجھتے ہی نہیں؟
|
اللہ کی راہ میں لڑائی
|
4:78
|
|
هٰۤاَنْتُمْ هٰۤؤُلَآءِ جٰدَلْتُمْ عَنْهُمْ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١۫
|
بے شک! یہ تم (مومنین) ہی تو ہو جو دنیاوی زندگی میں تو اُنکی طرفداری کرتے ہو
|
(دھوکے بازوں)
|
4:109
|
|
لَاۤ اِلٰى هٰۤؤُلَآءِ وَ لَاۤ اِلٰى هٰۤؤُلَآءِ١ؕ
|
نہ وہ (منافقین)اِن (مومنین) کی طرف ہیں، اور نہ وہ اُن (کافرین) کی طرف ہیں
|
منافقین
|
2:143
|
|
اَهٰۤؤُلَآءِ الَّذِیْنَ اَقْسَمُوْا بِاللّٰهِ جَهْدَ اَیْمَانِهِمْ١ۙ
|
کیا یہ وہ( لوگ) ہیں جو اپنے حلفوں میں اللہ کی سخت قسمیں کھاتے تھے
|
یہودیوں اور عیسایوں کی طرف بھاگنے والے
|
5:53
|
|
قَالَ یٰقَوْمِ هٰۤؤُلَآءِ بَنَاتِیْ هُنَّ اَطْهَرُ لَكُمْ
|
اُس ( لوطؑ) نے کہا: اے میری قوم! یہ میری بیٹیاں ہیں ! وہ تمہارے لیے پاک (یعنی جائز) ہیں
|
ابراہیمؑ کے بارے
|
11:78
|
|
فَلَا تَكُ فِیْ مِرْیَةٍ مِّمَّا یَعْبُدُ هٰۤؤُلَآءِ١ؕ
|
پھر آپؐ شک میں نہ رہیں اُس سے جو یہ( لوگ) عبادت کر تے ہیں
|
آخرت کے عذاب کے بیان کے بعد
|
11:109
|
|
اَنَّ دَابِرَ هٰۤؤُلَآءِ مَقْطُوْعٌ مُّصْبِحِیْنَ
|
ا(کہ) بے شک اُن (لوگوں)کی جڑ صبح ہوتے ہی کاٹ دی جائے گی
|
لوطؑ کے بارے
|
15:66
|
|
قَالَ اِنَّ هٰۤؤُلَآءِ ضَیْفِیْ فَلَا تَفْضَحُوْنِۙ
|
اُس (لوط ؐ) نے کہا: بے شک! یہ میرے مہمان ہیں. چنانچہ تم میری بے عزتی نہ کرو!
|
لوطؑ کے بارے
|
15:68
|
|
قَالَ هٰۤؤُلَآءِ بَنٰتِیْۤ اِنْ كُنْتُمْ فٰعِلِیْنَؕ
|
اُس (لوطؐ) نے کہا: اگر تم نے کرنا ہی ہے تویہ میری بیٹیاں ہیں
|
لوطؑ کے بارے
|
15:71
|
|
قَالُوْا رَبَّنَا هٰۤؤُلَآءِ شُرَكَآؤُنَا
|
، تو وہ کہیں گے: ہمارے رب! یہ ہمارے شریک ہیں
|
قیامت کے دن
|
16:86
|
|
وَجِئْنَا بِكَ شَهِیْدًا عَلٰى هٰۤؤُلَآءِ
|
اور ہم آپؐ کو اِن(لوگوں) پر ایک گواہ (کے طور پر) لائیں گے.
|
قیامت کے دن
|
16:89
|
|
كُلًّا نُّمِدُّ هٰۤؤُلَآءِ وَ هٰۤؤُلَآءِ مِنْ عَطَآءِ رَبِّكَ١ؕ
|
سب کو ہم دیتے ہیں اِن(آخرت کے چاہنے والوں)کو اور اُن(یعنی دنیاوی زندگی ہی کو چاہنے والوں) کو بھی آپؐ کے رب کی عطاء (فضل)سے
|
دنیا اور آخرت
|
17:19
|
|
قَالَ لَقَدْ عَلِمْتَ مَاۤ اَنْزَلَ هٰۤؤُلَآءِ اِلَّا
|
اُس (موسیؐ) نے کہا: واقعی تُو جانتا ہے کہ ان(نشانیوں) کو نہیں نازل کیا ماسوائے
|
موسیؑ کے بارے
|
17:102
|
|
هٰۤؤُلَآءِ قَوْمُنَا اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِهٖۤ اٰلِهَةًؕ
|
یہ، ہمارے لوگ اُنہوں نے اُس (اللہ)کے سوا معبود بنا لیے ہیں:
|
اصحاب الکہف
|
18:15
|
|
بَلْ مَتَّعْنَا هٰۤؤُلَآءِ وَ اٰبَآءَهُمْ حَتّٰى طَالَ عَلَیْهِمُ الْعُمُرُؕ
|
نہیں! ہم اِن کو اور اِن کے باپ داداکو آسانی دیتے ہیں حتی کہ اُن پرعمر بڑھتی جاتی ہے
|
کافرین کے متعلق
|
21:44
|
|
ثُمَّ نُكِسُوْا عَلٰى رُءُوْسِهِمْۚ لَقَدْ عَلِمْتَ مَا هٰۤؤُلَآءِ یَنْطِقُوْنَ
|
پھر وہ اپنے سروں (عقل) پر شرمندہ ہوئے، تمہیں واقعی معلوم ہے یہ (بت) نہیں بولتے
|
ابراہیمؑ کے بارے میں
|
21:65
|
|
لَوْ كَانَ هٰۤؤُلَآءِ اٰلِهَةً مَّا وَرَدُوْهَاؕ وَ كُلٌّ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ
|
اگر یہ معبود ہوتے تو پھر یہ اس (جہنم) وارد(داخل) نہ ہوتے. اور سب اُس(جہنم)میں ہمیشہ رہیں گے
|
قیامت کے دن
|
21:99
|
|
قَالَ الَّذِیْنَ حَقَّ عَلَیْهِمُ الْقَوْلُ رَبَّنَا هٰۤؤُلَآءِ الَّذِیْنَ اَغْوَیْنَا١ۚ
|
وہ جن پر لفظ ثابت ہو جائے گا کہیں گے: ہمارے رب! یہ وہ(لوگ) ہیں جن کو ہم نے گمراہ کر دیا تھا
|
قیامت کے دن. (عذاب والا قول)
|
28:63
|
|
وَ یَوْمَ یَحْشُرُهُمْ جَمِیْعًا ثُمَّ یَقُوْلُ لِلْمَلٰٓئِكَةِ اَهٰۤؤُلَآءِ اِیَّاكُمْ كَانُوْا یَعْبُدُوْنَ
|
اور دن (جب) وہ(اللہ) ان سب (لوگوں)کو اکھٹا کرے گا، تو وہ فرشتوں سے کہے (پُوچھے) گا: کیا یہ تمہاری عبادت کیا کرتے تھے؟
|
قیامت کے دن
|
34:40
|
|
١ؕ وَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مِنْ هٰۤؤُلَآءِ سَیُصِیْبُهُمْ سَیِّاٰتُ مَا كَسَبُوْا
|
. اور جو لوگ ظلم(نافرمانی) ان میں سے بھی کرتے ہیں اُن کو بھی پڑ جائیں گی برائیاں جو وہ کرتے ہیں او
|
ظالمین کے بارے
|
39:51
|
|
بَلْ مَتَّعْتُ هٰۤؤُلَآءِ وَ اٰبَآءَهُمْ حَتّٰى جَآءَهُمُ الْحَقُّ وَ رَسُوْلٌ مُّبِیْنٌ
|
نہیں، میں ان (لوگوں)کو اور ان کے باپ داداکو ڈھیل دیتا رہا،حتی کہ اُن کے پاس سچائی (یعنی کتاب) اور ایک واضح کرنے والا رسول آ گیا
|
نبی اکرمﷺ کے وقت کے لوگ
|
43:29
|
|
وَ قِیْلِهٖ یٰرَبِّ اِنَّ هٰۤؤُلَآءِ قَوْمٌ لَّا یُؤْمِنُوْنَۘ
|
اور اُس(نبی اکرمﷺ) کا کہنا: اے میرے رب! بے شک! یہ وہ لوگ ہیں (کہ) وہ ایمان نہیں لاتے ہیں
|
رب کے آگے کسی کی پکار
|
43:88
|
|
فَدَعَا رَبَّهٗۤ اَنَّ هٰۤؤُلَآءِ قَوْمٌ مُّجْرِمُوْنَ
|
پس اُس نے اپنے رب سے دعا کی (کہ) بے شک یہ مجرم لوگ ہیں
|
فرعون کے بارے
|
44:22
|
|
اِنَّ هٰۤؤُلَآءِ لَیَقُوْلُوْنَۙ
|
بے شک! یہ لوگ بھی، واقعی، کہہ رہے ہیں
|
بنی اسرائیل
|
44:34
|
|
هٰۤاَنْتُمْ هٰۤؤُلَآءِ تُدْعَوْنَ لِتُنْفِقُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ
|
بے شک! تم ہی تو ہو، تمہیں بلایا جاتا ہے کہ اللہ کی راہ میں خرچ کرو،
|
ایمان والوں کو حکم
|
47:38
|
|
اِنَّ هٰۤؤُلَآءِ یُحِبُّوْنَ الْعَاجِلَةَ وَ یَذَرُوْنَ وَرَآءَهُمْ یَوْمًا ثَقِیْلًا
|
بے شک! یہ لوگ جلدی (دنیا) سے محبت کرتے ہیں، اور وہ ایک بھاری دن کو اپنے پیچھے چھوڑ دیتے(یعنی نظر انداز کر دیتے) ہیں
|
لوگوں کا رویہ
|
76:27
|
|
وَاِذَا رَاَوۡهُمۡ قَالُوۡۤا اِنَّ هٰٓؤُلَاۤءِ لَـضَآلُّوۡنَۙ
|
اور وہ (مجرم) جب ان (ایمان والوں) کو دیکھتے تھے تو کہتے تھے: بے شک! یہ وہی واقعی گمراہ (لوگ)ہیں |
نیک لوگوں کے بارے
|
83:32
|