Chapter No 16-پارہ نمبر   ‹                            Ta Ha-20 سورت طٰهٰ  ›Ayah No-51 ایت نمبر
| قَالَ فَمَا بَالُ الْقُرُوْنِ الْاُوْلٰى |
| آسان اُردو | اُس (فرعون) نے کہا: تو پھر پرانی نسلوں کا کیا معاملہ ہے؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | فرعون بولا : اچھا پھر ان قوموں کا کیا معاملہ ہوا جو پہلے گزر چکی ہیں ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | فرعون بولا "اور پہلے جو نسلیں گزر چکی ہیں ان کی پھر کیا حالت تھی؟" |
| احمد رضا خان | بولا اگلی سنگتوں (قوموں) کا کیا حال ہے |
| احمد علی | کہا پھر پہلی جماعتوں کا کیا حال ہے |
| فتح جالندھری | کہا تو پہلی جماعتوں کا کیا حال؟ |
| طاہر القادری | (فرعون نے) کہا: تو (ان) پہلی قوموں کا کیا حال ہوا (جو تمہارے رب کو نہیں مانتی تھیں)، |
| علامہ جوادی | اس نے کہا کہ پھر ان لوگوں کا کیا ہوگا جو پہلے گزر چکے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | اس نے کہا اچھا یہ تو بتاؤ اگلے زمانے والوں کا حال کیا ہونا ہے |
| حسین نجفی | فرعون نے کہا پھر ان نسلوں کا کیا ہوگا جو پہلے گزر چکی ہیں؟ |
| M.Daryabadi: | He said: then what happened to the former generations? |
| M.M.Pickthall: | He said : What then is the state of the generations of old? |
| Saheeh International: | [Pharaoh] said, "Then what is the case of the former generations?" |
| Shakir: | He said: Then what is the state of the former generations? |
| Yusuf Ali: | (Pharaoh) said: "What then is the condition of previous generations?" |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
تاریخی ایت: ایک ایسی آیت جس میں گذشتہ دور میں ہونے والے واقعات ہوتے ہیں
موسی ؑ کی کہانی