روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| ثُمَّ لَا یَجِدُوْا فِیْۤ اَنْفُسِهِمْ حَرَجًا مِّمَّا قَضَیْتَ | پھر وہ اپنے دلوں میں کوئی اعتراض (تنگی) نہ پائیں اُس میں سے جو آپؐ فیصلہ کریں | منافقین کے بارے | 4:65 |
| مَا یُرِیْدُ اللّٰهُ لِیَجْعَلَ عَلَیْكُمْ مِّنْ حَرَجٍ | اللہ نہیں چاہتا کہ تم پر کوئی بوجھ ڈالے | صلوۃ کے بارے | 5:6 |
| یَجْعَلْ صَدْرَهٗ ضَیِّقًا حَرَجًا | ، تو وہ اُس کا سینہ (دل) بند اور تنگ کر دیتا ہے | اللہ کی طرف سے ہدایت | 6:125 |
| فَلَا یَكُنْ فِیْ صَدْرِكَ حَرَجٌ مِّنْهُ | پھر آپؐ کے سینے (دل) میں اس (کتاب) سے حرج نہیں ہونا چاہیے | قرآن | 7:2 |
| وَ لَا عَلَى الَّذِیْنَ لَا یَجِدُوْنَ مَا یُنْفِقُوْنَ حَرَجٌ | اور نہ اُن (لوگوں)پر جو خرچ کرنے کے لیے کچھ نہ پاتے،کوئی الزام ہے | جہاد سے بھاگنے والے | 9:91 |
| وَ مَا جَعَلَ عَلَیْكُمْ فِی الدِّیْنِ مِنْ حَرَجٍ١ؕ | اور تم پر مذہب میں کوئی مشکل (تنگی) نہیں بنائی؛ | محکم ایت | 22:78 |
| لَیْسَ عَلَى الْاَعْمٰى حَرَجٌ | اندھے پر الزام نہیں | محکم آیت | 24:61 |
| وَّ لَا عَلَى الْاَعْرَجِ حَرَجٌ | اور نہ لنگڑے پر الزام ہے | محکم آیت | 24:61 |
| وَّ لَا عَلَى الْمَرِیْضِ حَرَجٌ | اور نہ ہی مریض پر الزام ہے | محکم آیت | 24:61 |
| لِكَیْ لَا یَكُوْنَ عَلَى الْمُؤْمِنِیْنَ حَرَجٌ فِیْۤ اَزْوَاجِ اَدْعِیَآئِهِمْ اِذَا قَضَوْا مِنْهُنَّ وَطَرًا١ؕ | تاکہ مومنین پر (آئندہ زندگی میں) اپنے منہ بولے بیٹوں کی بیویوں میں کوئی حرج (اعتراض) نہ رہے، جب وہ اُن(بیویوں) سے(طلاق کے بارے میں)ضروری کاروائی مکمل کر لیں. | آپﷺ کے بارے | 33:37 |
| مَا كَانَ عَلَى النَّبِیِّ مِنْ حَرَجٍ فِیْمَا فَرَضَ اللّٰهُ لَهٗ١ؕ | نبیﷺپر کوئی حرج(بوجھ) نہیں ہونا چاہیے اُس (معاملے) میں جو اللہ نے اُس کے لیے فرض کر دیا ہو | آپﷺ کے بارے | 33:38 |
| لِكَیْلَا یَكُوْنَ عَلَیْكَ حَرَجٌ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا | تاکہ آپﷺ پر کوئی الزام (حرج) نہ ہو، اور اللہ معاف درگزر کرتا ہے | ایمان والوں کو | 33:50 |
| لَیْسَ عَلَى الْاَعْمٰى حَرَجٌ وَّ لَا عَلَى الْاَعْرَجِ حَرَجٌ وَّ لَا عَلَى الْمَرِیْضِ حَرَجٌ | اندھے پر کوئی الزام نہیں ہے، نہ ہی لنگڑے پر الزام ہے، نہ ہی بیمار پر الزام ہے (کہ وہ لڑائی پر نہیں جا سکتے). | تاریخی آیت | 48:17 |