|
قَالَ وَ مَنْ كَفَرَ فَاُمَتِّعُهٗ قَلِیْلًا ثُمَّ اَضْطَرُّهٗۤ اِلٰى عَذَابِ النَّارِ١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ
|
اُس(رب )نے کہا : اور جس نے ( اللہ اور یومِ آخرسے) کفر(انکار) کیا ، پھرمیں اُس کوتھوڑا سے توعیش (آرام) دوں گاپھر میں اُس کو آگ کے عذاب کی طرف مجبور کر دوں گا۔ اور (وہ آگ کا عذاب ) بُرا ہی ٹھکانہ ہے
|
ابراہیم ؑ کے بارے میں
|
2:126
|
|
قَالُوْا سَمِعْنَا وَ اَطَعْنَا غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَ اِلَیْكَ الْمَصِیْر
|
ہم سنتے ہیں اور اطاعت کرتے ہیں اے ہمارے رب ! تُوہمیں معاف فرما اور ؛ اور تیری ہی طرف(ہمارا) سفر ہے
|
نازل ہوے پر ایمان
|
2:285
|
|
وَ اِلَى اللّٰهِ الْمَصِیْرُ
|
اور اللہ کی طرف ہی سفر ہے
|
حکم
|
3:27
|
|
وَ مَاْوٰهُ جَهَنَّمُ١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ
|
اور اس کا ٹھکانہ جہنم ہو ، اوربُرا خاتمہ ہے ؟
|
منفرد ایت
|
3:162
|
|
فَاُولٰٓئِكَ مَاْوٰهُمْ جَهَنَّمُ١ؕ وَ سَآءَتْ مَصِیْرًاۙ
|
پس یہی ( لوگ)ہیں (کہ) اُن کا جہنم ٹھکانہ ہے، اور وہ ایک بہت بری منزل ہے
|
اپنی جانوں پر ظلم کرنے والے
|
4:97
|
|
نُوَلِّهٖ مَا تَوَلّٰى وَ نُصْلِهٖ جَهَنَّمَ١ؕ وَ سَآءَتْ مَصِیْرًا
|
و ہم اُس کو (ادھر) ہی موڑ دیں گے جسطرف وہ خود مڑ جاتا ہے، اور اُس کو جہنم میں ڈال دیں گے اور وہ ایک بہت ہی بری جگہ
|
منفرد آیت
|
4:115
|
|
وَ لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ ١مَا بَیْنَهُمَا وَ اِلَیْهِ الْمَصِیْرُ
| ،
اور اللہ ہی کے لیے بادشاہی ہے آسمانوں اور زمین کی اور (اس کی بھی)جو اِن دونوں کے درمیان ہے اور اُسی کی طرف( سب کا) سفر ہے
|
یہود و نصاری
|
5:18
|
|
وَ مَاْوٰهُ جَهَنَّمُ١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ
|
اور اُس کا ٹھکانہ جہنم ہو گا، اور برا خاتمہ(ٹھکانہ )ہے
|
جنگ بدر اور محکم آیت
|
8:16
|
|
١ؕ وَ مَاْوٰهُمْ جَهَنَّمُ١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ
|
اوراُن کا ٹھکانہ جہنم ہے، اور بہت ہی بُرا خاتمہ( جگہ) ہے
|
محکم آیت
|
9:73
|
|
قُلْ تَمَتَّعُوْا فَاِنَّ مَصِیْرَكُمْ اِلَى النَّارِ
|
.(آپؐ) کہیں: کہ مزے کرلو پھر بے شک! تمہارا سفر آگ کی طرف ہے
|
ظالمین
|
14:30
|
|
١ۚ وَ اِلَیَّ الْمَصِیْرُ۠
|
، اور میری طرف ہی (تمہاری) واپسی ہے
|
ایک اٹل حقیقت
|
22:48
|
|
وَعَدَهَا اللّٰهُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ۠
|
اللہ نے اُس (آگ) کا وعدہ کیا ہے (اُن سے)جو (اللہ کی آیات سے) کفر (انکار) کر تے ہیں اور بُراٹھکانا ہے
|
جب ہماری واضح آیات پڑھی جاتی ہیں
|
22:72
|
|
وَ لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ۚ وَ اِلَى اللّٰهِ الْمَصِیْرُ
|
اور اللہ ہی کے لئے ہے آسمانوں اور زمین کی بادشاہی، اور اللہ ہی کی طرف (سب کی) واپسی ہے
|
شان باری تعالی
|
24:42
|
|
وَ مَاْوٰهُمُ النَّارُ١ؕ وَ لَبِئْسَ الْمَصِیْرُ۠
|
، اور اُن کا ٹھکانہ آگ ہے،۔۔اور واقعی بہت ہی بُرا خاتمہ ہے
|
کافرین کے لیے
|
24:57
|
|
كَانَتْ لَهُمْ جَزَآءً وَّ مَصِیْرًا
|
یہ اُن کے لئے بدلہ اور انجام ہوگا (یعنی آخری ٹھکانہ ہو گا)
|
تقابلی جائزہ
|
25:15
|
|
اَنِ اشْكُرْ لِیْ وَ لِوَالِدَیْكَ١ؕ اِلَیَّ الْمَصِیْرُ
|
۔ کہ میرا شکر کرواور اپنے والدین کا بھی. میری طرف ہی (تم سب کا) سفر ہے
|
والدین کے متعلق
|
31:14
|
|
وَ اِلَى اللّٰهِ الْمَصِیْرُ
|
.اللہ کی طرف ہی (سب کا) سفر ہے
|
شان الہی
|
35:18
|
|
لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ؕ اِلَیْهِ الْمَصِیْرُ
|
کوئی معبود نہیں ماسوائے کہ وہی. اور اُسی کی طرف (سب کی) واپسی ہے
|
شان باری تعالی
|
40:3
|
|
١ؕ لَا حُجَّةَ بَیْنَنَا وَ بَیْنَكُمْ١ؕ اَللّٰهُ یَجْمَعُ بَیْنَنَا١ۚ وَ اِلَیْهِ الْمَصِیْرُؕ
|
ہمارے اور تمہارے درمیان کوئی جھگڑا (بحث)نہیں ہے. اللہ ہم سب کو اکھٹا کرے گا، اور اُسی کی طرف واپسی ہے
|
آپﷺ کو حکم
|
42:15
|
|
اَلَاۤ اِلَى اللّٰهِ تَصِیْرُ الْاُمُوْرُ۠
|
. کیا نہیں اللہ کی طرف ہی معاملات کا پہنچنا؟
|
شان باری تعالی
|
42:53
|
|
١ۚ وَ غَضِبَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ وَ لَعَنَهُمْ وَ اَعَدَّ لَهُمْ جَهَنَّمَ١ؕ وَ سَآءَتْ مَصِیْرًا
|
، اور اللہ نے ان پر غضب کیا ہے اور اُن پر لعنت کی ہے، اور اُن کے لیے جہنم تیار کی ہے، اوربُرا ہی (سفر کا) خاتمہ ہے
|
منافقین اور مشرکین
|
48:6
|
|
اِنَّا نَحْنُ نُحْیٖ وَ نُمِیْتُ وَ اِلَیْنَا الْمَصِیْرُۙ
|
بے شک! ہم، ہم ہی ہیں جو زندگی دیتے ہیں اورہم ہی موت دیتے ہیں، اور ہماری طرف ہی (سب کا)سفر ہے
|
شان الہی
|
50:43
|
|
١ؕ مَاْوٰكُمُ النَّارُ١ؕ هِیَ مَوْلٰكُمْ١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ
|
تمہارا ٹھکانہ آگ ہے؛ وہی تمہاری آقا ہے، اور بہت بُری جگہ ہے |
یوم حساب
|
57:15
|
|
حَسْبُهُمْ جَهَنَّمُ١ۚ یَصْلَوْنَهَا١ۚ فَبِئْسَ الْمَصِیْرُ
|
جہنم اُن کو کافی ہو گی؛ وہ اُس میں جلیں گے. پھر بہت ہی برا خاتمہ(انجام) ہے!
|
تاریخی آیت
|
58:8
|
|
رَبَّنَا عَلَیْكَ تَوَكَّلْنَا وَ اِلَیْكَ اَنَبْنَا وَ اِلَیْكَ الْمَصِیْرُ
|
۔ ہمارے رب! ہم تجھ پر ہی توکل (بھروسہ) کرتے ہیں، اور تیری طرف ہی ہم رجوع کرتے ہیں، اور تیری طرف ہی سفر ہے
|
دوستی کے احکامات
|
60:4
|
|
خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ وَ صَوَّرَكُمْ فَاَحْسَنَ صُوَرَكُمْ١ۚ وَ اِلَیْهِ الْمَصِیْرُ
|
اُس نے آسمانوں اور زمین کو سچائی سے پیدا کیا ہے، اور تمہاری صورتیں بنائی ہیں پس تمہاری صورتوں کو اچھا بنایا ہے، اور اُسی کی طرف سفر ہے
|
شان باری تعالی
|
64:3
|
|
وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَاۤ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ
|
اور جولوگ انکار (کفر) کرتے ہیں اورہماری آیات کو جھٹلاتے ہیں، یہی آگ کے ساتھی ہیں؛ وہ اُس(آگ) میں ہمیشہ رہیں گے. اور بہت ہی برا ٹھکانہ ہے
|
قیامت کے دن
|
64:10
|
|
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ جَاهِدِ الْكُفَّارَ وَ الْمُنٰفِقِیْنَ وَ اغْلُظْ عَلَیْهِمْ١ؕ وَ مَاْوٰهُمْ جَهَنَّمُ١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ
|
اے نبی ﷺ کافرین اور منافقین سے جہاد کریں اور اُن پر سختی کریں اور اُن کا ٹھکانا جہنم ہے اور بہت ہی بُرا ٹھکانا ہے۔
|
احکامات
|
66:9
|
|
وَ لِلَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِرَبِّهِمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ
|
اور وہ لوگ جو اپنے رب سے کفر (انکار) کرتے ہیں (اُن کے لئے) جہنم کا عذاب ہے، اور بہت ہی بری جگہ ہے
|
شان الہی
|
67:6
|