اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
ابْعَثْ بَعَثْنٰكُمْ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
ثُمَّ بَعَثْنٰكُمْ مِّنْۢ بَعْدِ مَوْتِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ پھر ہم (اللہ) نے تمہیں تمہاری موت کے بعد دوبارہ زندہ کیا (کہ) شاید تم شکر کرو قوم موسی کو یاد دہانی 2:56
رَبَّنَا وَ ابْعَثْ فِیْهِمْ رَسُوْلًا مِّنْهُمْ یَتْلُوْا عَلَیْهِمْ اٰیٰتِكَ وَ یُعَلِّمُهُمُ الْكِتٰبَ وَ الْحِكْمَةَ وَ یُزَكِّیْهِمْ١ؕ ہمارے رب : اُن میں اُنہی میں سے ایک رسول بنا (اٹھا) وہ (یعنی رسول) اُن پر تیری آیات پڑھے ، اور وہ اُنہیں کتاب اور حکمت (دانائی) سکھائے اور وہ اُن کو پاکیزہ کرے ابراہیم ؑ کے بارے میں 2:129
:
:
كَانَ النَّاسُ اُمَّةً وَّاحِدَةً١۫ فَبَعَثَ اللّٰهُ النَّبِیّٖنَ مُبَشِّرِیْنَ وَ مُنْذِرِیْنَ١۪ لوگ ایک اُمت تھے پھراللہ نے بشارت دینے اورڈرانے والے انبیاءبھیجے منفرد ایت 2:213
اِذْ قَالُوْا لِنَبِیٍّ لَّهُمُ ابْعَثْ لَنَا مَلِكًا نُّقَاتِلْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ جب اُنہوں نے اپنے ایک نبی کو کہا : کہ ہمارے لیے ایک بادشاہ مقرر کروکہ ہم اللہ کی راہ میں لڑیں بنی اسرائیل کے بارے میں 2:246
وَ قَالَ لَهُمْ نَبِیُّهُمْ اِنَّ اللّٰهَ قَدْ بَعَثَ لَكُمْ طَالُوْتَ مَلِكًا١ؕ اور اُن(بنی اسرائیل کے سرداروں) کے نبی نے اُن سے کہا: بے شک! اللہ نے تمہارے لیے طالوتؑ کو ایک بادشاہ مقر ر کیا ہے بنی اسرائیل کے بارے میں 2:246
فَاَمَاتَهُ اللّٰهُ مِائَةَ عَامٍ ثُمَّ بَعَثَهٗ پھر اللہ نے اُس (انسان )کو سو سال تک مردہ کر دیا، پھر اُسکو زندہ کر دیا تاریخی ایت 2:259
لَقَدْ مَنَّ اللّٰهُ عَلَى الْمُؤْمِنِیْنَ اِذْ بَعَثَ فِیْهِمْ رَسُوْلًا مِّنْ اَنْفُسِهِمْ اللہ نے واقعی مومنین پر احسان کیا جب اُس(اللہ) نے اُن (مومنین)میں اُنہی میں سے ہی ایک رسول بنایا منفرد آیت 3:164
فَابْعَثُوْا حَكَمًا مِّنْ اَهْلِهٖ وَ حَكَمًا مِّنْ اَهْلِهَا ، پھر ایک ثالث(منصف) کو اُس (مرد) کے خاندان سے اور ایک ثالث (منصف) اس (عورت) کے خاندان سے مقرر کر و میاں بیوی کے درمیان ثالثی 4:35
وَ بَعَثْنَا مِنْهُمُ اثْنَیْ عَشَرَ نَقِیْبًا١ؕ ، اور ہم (اللہ) نے اُن میں سے بارہ سردار بنائے منفرد آیت 5:12
فَبَعَثَ اللّٰهُ غُرَابًا یَّبْحَثُ فِی الْاَرْضِ پھر اللہ نے ایک کوا بھیجا اُس (کوے)نے زمین میں کھودائی کی آدم کے دو بیٹے 5:31
فَبَعَثَ اللّٰهُ غُرَابًا یَّبْحَثُ فِی الْاَرْضِ پھر اللہ نے ایک کوا بھیجا اُس (کوے)نے زمین میں کھودائی کی آدم کے دو بیٹے 5:31
وَ مَا نَحْنُ بِمَبْعُوْثِیْنَ اور ہم (دوبارہ) زندہ نہیں کئے جائیں گے قرآن کے انکاری مشرکین کے لیے 6:29
وَ الْمَوْتٰى یَبْعَثُهُمُ اللّٰهُ ثُمَّ اِلَیْهِ یُرْجَعُوْنَؐ اور مردہ اللہ اُن کو زندہ کرے گا؛ پھر اُسی کی طرف وہ لوٹائے جائیںگے آپﷺ کے بارے 6:36
ثُمَّ یَبْعَثُكُمْ فِیْهِ لِیُقْضٰۤى اَجَلٌ مُّسَمًّى١ۚ پھر وہ تمہیں اس (دن) میں اُٹھا دیتا ہے(یعنی نیند سے جگا دیتا ہے) تاکہ(تمہاری زندگی کی) مقررہ مدت پوری ہو جائے شان باری تعالی 6:60
قُلْ هُوَ الْقَادِرُ عَلٰۤى اَنْ یَّبْعَثَ عَلَیْكُمْ عَذَابًا (آپؐ) کہیں: وہ (اللہ) اس پر قادرہے ایک عذاب مسلط کر دے شان باری تعالی 6:65
قَالَ اَنْظِرْنِیْۤ اِلٰى یَوْمِ یُبْعَثُوْنَ اُس (ابلیس) نے کہا: مجھے مہلت دے اُس دن تک (جب) وہ (انسان قبروں سے) اُٹھائے جائیں گے ابلیس کی درخواست 7:14
ثُمَّ بَعَثْنَا مِنْۢ بَعْدِهِمْ مُّوْسٰى بِاٰیٰتِنَاۤ پھراُن (رسولوں)کے بعد ہم نے موسی ؑ کو اپنی نشانیوں (آیات) سے علمی آیت 7:103
لَیَبْعَثَنَّ عَلَیْهِمْ اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ ا کہ وہ واقعی قیامت کے دن تک ان (نافرمانوں) کے خلاف پیدا کرے گا قوم موسی 7:167
وَّ لٰكِنْ كَرِهَ اللّٰهُ انْۢبِعَاثَهُمْ فَثَبَّطَهُمْ ، لیکن اللہ کو اُن(منافقین) کا جاناپسند نہ تھاپھر اس نے اُن کوروکے رکھا تاریخی آیت 9:46
وَيَوۡمَ يَحۡشُرُهُمۡ كَاَنۡ لَّمۡ يَلۡبَثُوۡۤا اِلَّا اور جس دن وہ اُن (انسانوں) کو اکھٹا کرے گا، تو (ان کو ایسا لگے گا) جیسے وہ نہ سوئے (ٹھہرے) ہوں ماسوائے یوم حشر 10:45
ثُمَّ بَعَثْنَا مِنْۢ بَعْدِهٖ رُسُلًا اِلٰى قَوْمِهِمْ پھراس( نوح) کے بعد ہم نے رسولوں کو اُنکی قوموں (لوگوں) کی طرف مبعوث (ارسال) کیا نوحؑ کی کہانی 10:74
ثُمَّ بَعَثْنَا مِنْۢ بَعْدِهِمْ مُّوْسٰى وَ هٰرُوْنَ پھر اُن (رسولوں) کے بعدہم نے موسی اور ہارون کو موسی ہارون 10:75
وَ لَئِنْ قُلْتَ اِنَّكُمْ مَّبْعُوْثُوْنَ مِنْۢ بَعْدِ الْمَوْتِ اور اگر آپؐ کہتے ہیں: بے شک! تم موت کے بعد دوبارہ (زندہ) اٹھائے جاﺅ گے! یعنی تمہاری آزمائش کا اجر دینے کے لیے 11:7
قَالَ رَبِّ فَاَنْظِرْنِیْۤ اِلٰى یَوْمِ یُبْعَثُوْنَ اُس (ابلیس)نے کہا: میرے رب! پھرمجھے اُس دن تک مہلت دے جب وہ (انسان) دوبارہ اُٹھائے جائیں گے ابلیس کی درخواست 15:36
اَمْوَاتٌ غَیْرُ اَحْیَآءٍ١ۚ وَ مَا یَشْعُرُوْنَ١ۙ اَیَّانَ یُبْعَثُوْنَ وہ مرے ہوئے ہیں،زندہ نہیں ہیں. اور وہ نہیں جانتے ہیں کہ وہ کب (دوبارہ) اُٹھائیں جائیں گے جن کو لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں 16:21
وَ لَقَدْ بَعَثْنَا فِیْ كُلِّ اُمَّةٍ رَّسُوْلًا اَنِ اعْبُدُوا اللّٰهَ اور واقعی ہم نے ہر اُمت میں ایک رسول کھڑا(یعنی پیدا)کیا:کہ اللہ ہی کی عبادت کرو ایک اصول 16:36
لَا یَبْعَثُ اللّٰهُ مَنْ یَّمُوْتُ١ؕ (کہ) اللہ دوبارہ زندہ نہیں کرے گا (اُسکو)جو(انسان) مر چکاہے. مشرکین کا کہنا 16:38
وَ یَوْمَ نَبْعَثُ مِنْ كُلِّ اُمَّةٍ شَهِیْدًا اوردن (جب) ہم ہر اُمت سے ایک گواہ کھڑا کریں گے قیامت کے دن 16:84
وَ یَوْمَ نَبْعَثُ فِیْ كُلِّ اُمَّةٍ شَهِیْدًا عَلَیْهِمْ مِّنْ اَنْفُسِهِمْ اور (اُس) دن(جب) ہم ہر اُمت میں ایک گواہ اُن پر انہی میں سے کھڑا کریں گے قیامت کے دن 16:89
بَعَثْنَا عَلَیْكُمْ عِبَادًا لَّنَاۤ اُولِیْ بَاْسٍ شَدِیْدٍ تو ہم نے تم پر اپنے بندے مسلط کر دیئے (جو)سخت طاقت(غصے) والے تھے بنی اسرئیل 17:5
وَ مَا كُنَّا مُعَذِّبِیْنَ حَتّٰى نَبْعَثَ رَسُوْلًا . ہم عذاب نہیں دیتے حتی کہ (کسی قوم کے لیے) ہم رسول نہ بھیج دیں۔ ایک اصول 17:15
ءَاِنَّا لَمَبْعُوْثُوْنَ خَلْقًا جَدِیْدًا کیا بے شک واقعی ہم دوبارہ نئی تخلیق میں (زندہ) اُٹھائے جائیں گے؟ (مشرکین، ظالمین) 17:47
وَ تَظُنُّوْنَ اِنْ لَّبِثْتُمْ اِلَّا قَلِیْلًا۠ ، اور تم خیال کرو گے کہ نہیں ٹھہرے تم(دنیا میں) ماسوائے کہ قلیل بعثت کے دن 17:52
عَسٰۤى اَنْ یَّبْعَثَكَ رَبُّكَ مَقَامًا مَّحْمُوْدًا ہو سکتا ہے کہ آپؐ کا رب آپؐ کو ایک تعریف کئے گے مقام پر اُٹھا دے محکم آیت 17:79
اَنْ قَالُوْۤا اَبَعَثَ اللّٰهُ بَشَرًا رَّسُوْلًا ی ماسوائے کہ اُنہوں نے کہا: کیا اللہ نے ایک عام انسان (بشر) کو رسول بنایا ہے؟ لوگوں کا قران کا انکار 17:94
ءَاِنَّا لَمَبْعُوْثُوْنَ خَلْقًا جَدِیْدًا تو کیا بے شک ہمیں واقعی ایک نئی تخلیق (پیدائش)میں (دوبارہ) کھڑا کیا جائے گا قرآن کے منکر 17:98
ثُمَّ بَعَثْنٰهُمْ لِنَعْلَمَ اَیُّ الْحِزْبَیْنِ اَحْصٰى لِمَا لَبِثُوْۤا اَمَدًا۠ پھر ہم نے اُن کو کھڑا کیا تاکہ ہم جان سکیں کہ دو جماعتوں میں سے کون اچھے طریقے سے(وہ) عرصہ گنے جو وہ سوئے رہے تھے اصحاب الکہف 18:12
وَ كَذٰلِكَ بَعَثْنٰهُمْ لِیَتَسَآءَلُوْا بَیْنَهُمْؕ اور اسطرح ہم نے اُنہیں جگایا تاکہ وہ اپنے درمیان(ایک دوسرے سے) پوچھیں. اصحاب الکہف 18:19
فَابْعَثُوْۤا اَحَدَكُمْ بِوَرِقِكُمْ هٰذِهٖۤ اِلَى الْمَدِیْنَةِ .پس اپنے میں سے ایک کو اس اپنے چاندی کے سکے سے شہر کی طرف بھیجو اصحاب الکہف 18:19
وَ سَلٰمٌ عَلَیْهِ یَوْمَ وُلِدَ وَ یَوْمَ یَمُوْتُ وَ یَوْمَ یُبْعَثُ حَیًّا۠ سلام اُس پر جس دن وہ پیدا ہوا، جس دن وہ مرتا ہے اور جس دن وہ دوبارہ زندہ اُٹھایا جائے گا۔ یحیی ؑ 19:15
وَ یَوْمَ اَمُوْتُ وَ یَوْمَ اُبْعَثُ حَیًّا اور جس دن میں مروں اور اس دن جب میں دوبارہ زندہ اُٹھایا جاؤں گا عیسی ابن مریمؑ 19:33
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اِنْ كُنْتُمْ فِیْ رَیْبٍ مِّنَ الْبَعْثِ اے لوگو! اگر تم دوبارہ زندہ ہونے سے شک میں ہو، بعثت 22:5
وَ اَنَّ اللّٰهَ یَبْعَثُ مَنْ فِی الْقُبُوْرِ اور کہ اللہ دوبارہ زندہ کرے گا جو قبروں میں ہیں شان باری تعالی 22:7
ثُمَّ اِنَّكُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ تُبْعَثُوْنَ پھر بے شک تم! قیامت کے دن تمہیں (دوبارہ زندہ)کھڑا کر دیا جائے گا انسان کی تخلیق 23:16
اِنْ هِیَ اِلَّا حَیَاتُنَا الدُّنْیَا نَمُوْتُ وَ نَحْیَا وَ مَا نَحْنُ بِمَبْعُوْثِیْنَ۪ۙ نہیں ہے کچھ ماسوائے ہماری دنیا وی زندگی کے ہم مرتے ہیں اور ہم جیتے ہیں، اور ہم (دوبارہ) اُٹھائیں نہیں جائیں گے نوحؑ کے بعد آنے والے رسول 23:37
قَالُوْۤا ءَاِذَا مِتْنَا وَ كُنَّا تُرَابًا وَّ عِظَامًا ءَاِنَّا لَمَبْعُوْثُوْنَ وہ (لوگ)کہتے ہیں: جب ہم مر گے اور (صرف) خاک اور ہڈیاں ہو گئے کیا بے شک ہم واقعی، دوبارہ (زندہ) کھڑے کئے جائیں گے؟ اللہ کے احکامات سے بےخبر 23:82
وَ مِنْ وَّرَآئِهِمْ بَرْزَخٌ اِلٰى یَوْمِ یُبْعَثُوْنَ اور اُن (لوگوں)کے پیچھے رکاوٹ (پردہ) ہے اُس دن تک (کہ) وہ (دوبارہ زندہ) اُٹھائیں جائیں گے مرتے وقت 23:100
١ؕ اَهٰذَا الَّذِیْ بَعَثَ اللّٰهُ رَسُوْلًا :(کہتے ہیں) کیا یہ ہے وہ جس کو اللہ نے ایک رسول بنا یا ہے؟ آپﷺ کے بارے 25:41
وَ لَوْ شِئْنَا لَبَعَثْنَا فِیْ كُلِّ قَرْیَةٍ نَّذِیْرًا٘ۖ اوراگر ہم چاہتے، تو واقعی ہم ہر بستی میں ایک خبردار کرنے والا کھڑا(یعنی پیدا)کر دیتے شان باری تعالی 25:51
وَ ابْعَثْ فِی الْمَدَآئِنِ حٰشِرِیْنَۙ اور شہروں میں (لوگوں کو) اکھٹا کرنے والے مقرر کر دے موسی کے بارے 26:36
وَ لَا تُخْزِنِیْ یَوْمَ یُبْعَثُوْنَۙ اور مجھے رسوا نہ کرنا(اُس)دن (جب) وہ (انسان)اُٹھا کھڑے کئے جائیں گے ابراہیم ؑ کے بارے 26:87
وَ مَا یَشْعُرُوْنَ اَیَّانَ یُبْعَثُوْنَ ؛ اور وہ نہیں جانتے کہ وہ کب (دوبارہ) زندہ کئے جائیں گے شان الہی 27:65
حَتّٰى یَبْعَثَ فِیْۤ اُمِّهَا رَسُوْلًا یَّتْلُوْا عَلَیْهِمْ اٰیٰتِنَا١ۚ تی کہ اُن (بستیوں) کے بڑے شہرایک رسول بنا دیتا ہے جواُن(لوگوں) پر ہماری ہماری آیات کو پڑھتا ہے. سنت الہی 28:59
لَقَدْ لَبِثْتُمْ فِیْ كِتٰبِ اللّٰهِ اِلٰى یَوْمِ الْبَعْثِ : تم واقعی اللہ کی کتاب(قانون) میں دوبارہ زندہ ہونے کے دن تک سوئے ہو علم اور ایمان والے کہیں گے 30:56
فَهٰذَا یَوْمُ الْبَعْثِ وَ لٰكِنَّكُمْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ .پھر یہی زندہ ہونے کا دن ہے، لیکن تم، تم تو سمجھتے نہیں تھے علم اور ایمان والے کہیں گے 30:56
مَا خَلْقُكُمْ وَ لَا بَعْثُكُمْ اِلَّا كَنَفْسٍ وَّاحِدَةٍ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ سَمِیْعٌۢ بَصِیْرٌ (اللہ کے لیے) نہ تمہاری تخلیق اور نہ ہی تمہار (دوبارہ زندہ) کھڑا ہونا کچھ ہے ماسوائے جیسے کہ ایک جان کا.بے شک! اللہ سنتا (اور) دیکھتاہے سبحان اللہ 31:28
قَالُوْا یٰوَیْلَنَا مَنْۢ بَعَثَنَا مِنْ مَّرْقَدِنَا هٰذَا مَا وَعَدَ الرَّحْمٰنُ وَ صَدَقَ الْمُرْسَلُوْنَ وہ کہیں گے: ہاے ہم پر افسوس! کس نے ہمیں ہماری سوئی ہوئی جگہوں سے اُٹھا دیا ہے؟ یہ ہے جو رحمان نے وعدہ کیا تھا اور سولوں نے سچ ہی کہا تھا قیامت کے دن 36:52
ءَاِذَا مِتْنَا وَ كُنَّا تُرَابًا وَّ عِظَامًا ءَاِنَّا لَمَبْعُوْثُوْنَۙ (کہ) کیاجب ہم مر جائیں گے اور خاک اور ہڈیاں ہو جائیں گے، تو کیا بے شک، واقعی، ہم (دوبارہ) کھڑے کئے جائیں گے؟ لوگ 37:16
لَلَبِثَ فِیْ بَطْنِهٖۤ اِلٰى یَوْمِ یُبْعَثُوْنَۚ تو وہ واقعی اُس (مچھلی) کے پیٹ میں ہی رہتا اُس دن تک جب وہ زندہ اُٹھائے جاتے ؛ یونسؑ 37:144
قَالَ رَبِّ فَاَنْظِرْنِیْۤ اِلٰى یَوْمِ یُبْعَثُوْنَ اُس (ابلیس)نے کہا: میرے رب! پس تُو مجھے اس دن تک مہلت دے دے جب وہ کھڑے کئے جائیں گے بشر کی تخلیق 38:79
حَتّٰۤى اِذَا هَلَكَ قُلْتُمْ لَنْ یَّبْعَثَ اللّٰهُ مِنْۢ بَعْدِهٖ رَسُوْلًا حتی کہ جب وہ فوت ہوا، تو تم نے کہا: (کہ) اللہ اُس کے بعد اب کوئی رسول نہیں بھیجے گا. قوم موسیؑ کے بارے 40:34
وَ كَانُوْا یَقُوْلُوْنَ١ۙ۬ اَئِذَا مِتْنَا وَ كُنَّا تُرَابًا وَّ عِظَامًا ءَاِنَّا لَمَبْعُوْثُوْنَۙ اور وہ کہا کرتے تھے: کیا جب ہم مر گے اور خاک اور ہڈیاں ہو گے توکیا، بے شک، ہم دوبارہ کھڑے کئے جائیں گے بائیں ہاتھ والے ساتھی 56:47
یَوْمَ یَبْعَثُهُمُ اللّٰهُ جَمِیْعًا فَیُنَبِّئُهُمْ بِمَا عَمِلُوْا١ؕ (اُس) دن جب اللہ اُن سب کو اُٹھائے(زندہ کرے) گا پھر اُن کو بتائے گا اُس بارے میں جو وہ کرتے تھے میاں بیوی کے تعلقات کے تناظر میں 58:6
یَوْمَ یَبْعَثُهُمُ اللّٰهُ جَمِیْعًا فَیَحْلِفُوْنَ لَهٗ كَمَا یَحْلِفُوْنَ لَكُمْ (اُس)دن جب اللہ اُن سب کو اُٹھائے (جمع کرے) گا، پھر وہ اُسکے لئے بھی حلف دیں گے جیسے کہ وہ تمہارے لئے حلف دیتے تھے جن پر اللہ کا غضب ہے 58:18
هُوَ الَّذِیْ بَعَثَ فِی الْاُمِّیّٖنَ رَسُوْلًا مِّنْهُمْ یَتْلُوْا عَلَیْهِمْ اٰیٰتِهٖ وہی ہے جس نے ان پڑھوں میں ایک رسول ﷺ بنایا جو اُن (لوگوں) میں سے ہی ہے،وہ اُن پر اُس (اللہ) کی آیات پڑھتا ہے شان باری تعالی 62:2
زَعَمَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اَنْ لَّنْ یُّبْعَثُوْا١ؕ وہ جو کفر کرتے ہیں گمان کرتے ہیں کہ وہ دوبارہ زندہ کھڑے نہیں کئے جائیں گے. ( کفر کرنے والے 64:7
١ؕ قُلْ بَلٰى وَ رَبِّیْ لَتُبْعَثُنَّ ثُمَّ لَتُنَبَّؤُنَّ بِمَا عَمِلْتُمْ (آپﷺ) کہیں: ہاں! میرے رب کی قسم! کہ تم ضرور دوبارہ کھڑے کئے جاؤ گے اور پھر تمہیں بتایا جائے گا اُس بارے میں جو تم نے (دنیاوی زندگی میں) کیا تھا کفر کرنے والے 64:7
١ؕ قُلْ بَلٰى وَ رَبِّیْ لَتُبْعَثُنَّ ثُمَّ لَتُنَبَّؤُنَّ بِمَا عَمِلْتُمْ (آپﷺ) کہیں: ہاں! میرے رب کی قسم! کہ تم ضرور دوبارہ کھڑے کئے جاؤ گے اور پھر تمہیں بتایا جائے گا اُس بارے میں جو تم نے (دنیاوی زندگی میں) کیا تھا کفر کرنے والے 64:7
وَّ اَنَّهُمْ ظَنُّوْا كَمَا ظَنَنْتُمْ اَنْ لَّنْ یَّبْعَثَ اللّٰهُ اَحَدًاۙ اور واقعی اُن کا بھی خیال تھا، جیسے کہ تم خیال کرتے ہو، کہ اللہ کسی (مرے ہوئے) کو بھی ہر گز کھڑا (زندہ) نہیں کرے گا۔۔۔ جنات اور قرآن 72:7
اَلَا یَظُنُّ اُولٰٓئِكَ اَنَّهُمْ مَّبْعُوْثُوْنَۙ کیا نہیں خیال کرتے یہی(لوگ) کہ بے شک وہ دوبارہ بھی اُٹھائیں جائیں گے ناپ تول میں کمی 83:4
اِذِ انْۢبَعَثَ اَشْقٰهَا۪ۙ جب اُن کا سب سے بڑا بدبخت اُٹھ کھڑا ہوا ثمود 91:12