روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَبَآءُوْ بِغَضَبٍ عَلٰى غَضَبٍ وَ لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابٌ مُّهِیْنٌ | پھر اُنہوں نے غضب پر غضب کمایا اور کافرین( نہ ماننے والوں) کے لیے ایک شرم ناک عذاب ہے | بنی اسرائیل کے بارے | 2:90 |
| اِنَّمَا نُمْلِیْ لَهُمْ لِیَزْدَادُوْۤا اِثْمًا١ۚ وَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّهِیْنٌ | کفر کرنے والے | 3:178 | |
| یُدْخِلْهُ نَارًا خَالِدًا فِیْهَا١۪ وَ لَهٗ عَذَابٌ مُّهِیْنٌ۠ | وہ(اللہ) اُس کو آگ میں داخل کر دے گا، وہ اُس(آگ) میں ہمیشہ رہے گا اور اُس کے لیے ایک شرم ناک عذاب ہو گا | وراثت کے بارے | 4:14 |
| وَ اَعْتَدْنَا لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابًا مُّهِیْنًاۚ | اور ہم نے (ایسے) کافرین (نہ ماننے والوں)کے لیے ایک شرم ناک عذاب تیار کیا ہے | محکم ایت | 4:37 |
| ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ اَعَدَّ لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابًا مُّهِیْنًا | بے شک! اللہ نے کافرین کے لیے شرم ناک عذاب تیارکیا ہوا ہے | حالت جنگ میں صلوۃ | 4:102 |
| وَ اَعْتَدْنَا لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابًا مُّهِیْنًا | اور ہم نے کافرین کے لیے ایک شرم ناک عذاب تیار کیا ہواہے | ایت نمبر 150 | 2:151 |
| اَلْیَوْمَ تُجْزَوْنَ عَذَابَ الْهُوْنِ | اس دن تمہیں ذلت کا عذاب دیا جائے گا | ظالمین (نافرمانبرداروں) کی موت | 6:93 |
| ١ؕ اَیُمْسِكُهٗ عَلٰى هُوْنٍ اَمْ یَدُسُّهٗ فِی التُّرَابِ١ؕ | کیا میں اس (بیٹی) کو توہین پر رکھ لوں یا اس کو مٹی میں دبا دوں | مشرکوں کے بارے | 16:59 |
| قَالَ كَذٰلِكَۚ قَالَ رَبُّكَ هُوَ عَلَیَّ هَیِّنٌ | اُس (اللہ) نے کہا: اسطرح (ہو جائے گا). تیرے رب نے کہا ہے: کہ یہ (کرنا) میرے لیے آسان ہے | زکریاؑ کا سوالاور جواب الہی | 19:9 |
| قَالَ كَذٰلِكِۚ قَالَ رَبُّكِ هُوَ عَلَیَّ هَیِّنٌۚ | اُس (روح) نے کہا: اسی طرح ہے. تیرے رب نے کہا ہے یہ (کرنا) میرے لیے آسان ہے. | مریم ؑ کے بارے میں | 19:21 |
| وَ مَنْ یُّهِنِ اللّٰهُ فَمَا لَهٗ مِنْ مُّكْرِمٍ١ؕ | .اور جس(شخص) کو اللہ بے عزت کر دیتا ہے پھر اُس کے لئے عزت دینے والا کوئی نہیں ہے. | اللہ کو سجدہ | 22:18 |
| فَاُولٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّهِیْنٌ۠ | ، پھر یہی(لوگ) ہیں (کہ) اُن کے لئے ایک مہلک(شرمناک) عذاب ہو گا | اللہ کی آیات سے کفر اور کذب | 22:57 |
| مَّا لَیْسَ لَكُمْ بِهٖ عِلْمٌ وَّ تَحْسَبُوْنَهٗ هَیِّنًا١ۖۗ | جس کے بارے میں تمہیں علم نہیں تھا،اور(پھر)تم نے اُس (یعنی ایسا کرنے) کوایک معمولی بات جانا | تاریخی واقعہ | 24:15 |
| وَ عِبَادُ الرَّحْمٰنِ الَّذِیْنَ یَمْشُوْنَ عَلَى الْاَرْضِ هَوْنًا | اور رحمان کے بندے(تو وہ)ہیں جو زمین پر عاجزی سے چلتے ہیں | رحمان کے بندے | 25:63 |
| یُّضٰعَفْ لَهُ الْعَذَابُ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ وَ یَخْلُدْ فِیْهٖ مُهَانًاۗ | قیامت کے دن اُس کے لیے عذاب دوگنا کر دیا جائے گا اور وہ اُس (عذاب) میں ہمیشہ ذلیل خوار رہے گا؛ | رحمان کے بندے | 25:68 |
| وَ هُوَ الَّذِیْ یَبْدَؤُا الْخَلْقَ ثُمَّ یُعِیْدُهٗ وَ هُوَ اَهْوَنُ عَلَیْهِ١ؕ | اوروہ وہی ہے جو تخلیق کو شروع کرتا ہے، پھر وہ اس کو دوبارہ پیدا کرے گا اور وہ (کرنا) اُس پر آسان ہے. | شان باری تعالی | 30:27 |
| اُولٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّهِیْنٌ | .یہی(لوگ) ہیں (کہ) اُن کے لئے ذلت کا عذاب ہے | جو صرف فضول باتوں کی خریداری کرتا ہے، | 31:6 |
| لَعَنَهُمُ اللّٰهُ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ وَ اَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا مُّهِیْنًا | اللہ اُن پر دنیا اور آخرت میں لعنت کرتا ہے، اور اُن کے لیے ایک ذلت کا عذاب تیار کیا ہوا ہے | جولوگ اللہ اور اُس کے رسولﷺ کو تکلیف دیتے ہیں | 33:57 |
| اَنْ لَّوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ الْغَیْبَ مَا لَبِثُوْا فِی الْعَذَابِ الْمُهِیْنِؕ | ا کہ اگر وہ غیب کو جانتے ہوتے، تو وہ ذلت (یعنی کام کرنے) کے عذاب میں مبتلا نہ رہتے | سلیمان ؑ کے بارے | 34:14 |
| فَاَخَذَتْهُمْ صٰعِقَةُ الْعَذَابِ الْهُوْنِ بِمَا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَۚ | پھر اُن کو ذلیل کر دینے والے عذاب کی کڑک نے جکڑ لیا اُس وجہ سے جو کچھ وہ کمایا (کیا)کرتے تھے | ثمود | 41:17 |
| وَ لَقَدْ نَجَّیْنَا بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ مِنَ الْعَذَابِ الْمُهِیْنِۙ | اور واقعی!ہم نے بنی اسرائیل کو ایک شرم ناک عذاب سے نجات دی؛ | بنی اسرائیل | 44:30 |
| ١ؕ اُولٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّهِیْنٌؕ | . یہی(لوگ) ہیں (کہ) اُن کے لیے ایک شرم ناک عذاب ہے | جھوٹا بندہ.اللہ کی آیات کا مذاق بنانے والا | 45:9 |
| فَالْیَوْمَ تُجْزَوْنَ عَذَابَ الْهُوْنِ بِمَا كُنْتُمْ تَسْتَكْبِرُوْنَ فِی الْاَرْضِ بِغَیْرِ الْحَقِّ وَ بِمَا كُنْتُمْ تَفْسُقُوْنَ | .پس آج تمہیں ذلت کا عذاب دیا جاتا ہے اُس وجہ سے جو تم زمین میں بغیر حق تکبر کیا کرتے تھے اور اس وجہ سے جو تم نافرمانی کیا کرتے تھے | کافرین سے کہا جاے گا | 46:20 |
| وَ قَدْ اَنْزَلْنَاۤ اٰیٰتٍۭ بَیِّنٰتٍ١ؕ وَ لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابٌ مُّهِیْنٌۚ | ؛ اور ہم نے واضح آیات نازل کی ہیں، اور (ان کے) نہ ماننے والوں (کافرین) کے لئے ایک شرم ناک عذاب ہے | میاں بیوی کے تعلقات کے تناظر میں | 58:5 |
| اِتَّخَذُوْۤا اَیْمَانَهُمْ جُنَّةً فَصَدُّوْا عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ فَلَهُمْ عَذَابٌ مُّهِیْنٌ | وہ اپنی قسموں (حلفوں) کو ڈھال بناتے ہیں پھر (لوگوں کو) اللہ کی راہ سے روکتے ہیں؛ چنانچہ اُن کے لئے ایک شرم ناک عذاب ہو گا | جن پر اللہ کا غضب ہے | 58:16 |
| وَ اَمَّاۤ اِذَا مَا ابْتَلٰهُ فَقَدَرَ عَلَیْهِ رِزْقَهٗ١ۙ۬ فَیَقُوْلُ رَبِّیْۤ اَهَانَنِۚ | اور جب وہ اُسے آزماتا ہے پھر اس کا رزق اس پر کم کر دیتا ہے تو وہ کہتا ہے کہ میرے رب نے مجھے ذلیل کیا ہے | انسان کی آزمائش | 89:16 |