اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-2 ایت نمبر

فَالزّٰجِرٰتِ زَجْرًاۙ
آسان اُردو پھر (انکی) جو سختی سے (برائی کو) دور کر دیتے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر ان کی جو روک ٹوک کرتے ہیں،
ابو الاعلی مودودی پھر اُن کی قسم جو ڈانٹنے پھٹکارنے والے ہیں
احمد رضا خان پھر ان کی کہ جھڑک کر چلائیں
احمد علی پھر جھڑک کر ڈانٹنے والوں کی
فتح جالندھری پھر ڈانٹنے والوں کی جھڑک کر
طاہر القادری پھر بادلوں کو کھینچ کر لے جانے والی یا برائیوں پر سختی سے جھڑکنے والی جماعتوں کی،
علامہ جوادی پھر مکمل طریقہ سے تنبیہ کرنے والوں کی قسم
ایم جوناگڑھی پھر پوری طرح ڈانٹنے والوں کی
حسین نجفی (برائی سے) جھڑکنے (اور) ڈانٹنے والی ہستیوں کی قسم۔
=========================================
M.Daryabadi: By the angels driving away.
M.M.Pickthall: And those who drive away (the wicked) with reproof
Saheeh International: And those who drive [the clouds]
Shakir: Then those who drive away with reproof,
Yusuf Ali: And so are strong in repelling (evil),
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
یعنی اللہ کے نیک بندے