Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Those who set the Ranks-37 سورت الصفات ›Ayah No-3 ایت نمبر
| فَالتّٰلِیٰتِ ذِكْرًاۙ |
| آسان اُردو | پھر ذکر (قرآن) کے پڑھنے والوں کی |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر ان کی جو ذکر کی تلاوت کرتے ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پھر اُن کی قسم جو کلام نصیحت سنانے والے ہیں |
| احمد رضا خان | پھر ان جماعتوں کی، کہ قرآن پڑھیں، |
| احمد علی | پھر ذکر الہیٰ کے تلاوت کرنے والوں کی |
| فتح جالندھری | پھر ذکر (یعنی قرآن) پڑھنے والوں کی (غور کرکر) |
| طاہر القادری | پھر ذکرِ الٰہی (یا قرآن مجید) کی تلاوت کرنے والی جماعتوں کی، |
| علامہ جوادی | پھر ذکر خدا کی تلاوت کرنے والوں کی قسم |
| ایم جوناگڑھی | پھر ذکر اللہ کی تلاوت کرنے والوں کی |
| حسین نجفی | پھر ذکر (قرآن) کی تلاوت کرنے والی ہستیوں کی قسم۔ |
| M.Daryabadi: | By the angels reciting the praise. |
| M.M.Pickthall: | And those who read (the Word) for a reminder, |
| Saheeh International: | And those who recite the message, |
| Shakir: | Then those who recite, being mindful, |
| Yusuf Ali: | And thus proclaim the Message (of Allah)! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت