Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Those who set the Ranks-37 سورت الصفات ›Ayah No-4 ایت نمبر
| اِنَّ اِلٰهَكُمْ لَوَاحِدٌؕ |
| آسان اُردو | (کہ) بے شک! تمہارا معبود واقعی ایک ہے۔ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | تمہارا معبود ایک ہی ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | تمہارا معبود حقیقی بس ایک ہی ہے |
| احمد رضا خان | بیشک تمہارا معبود ضرور ایک ہے، |
| احمد علی | البتہ تمہارا معبود ایک ہی ہے |
| فتح جالندھری | کہ تمہارا معبود ایک ہے |
| طاہر القادری | بے شک تمہارا معبود ایک ہی ہے، |
| علامہ جوادی | بیشک تمہارا خدا ایک ہے |
| ایم جوناگڑھی | یقیناً تم سب کا معبود ایک ہی ہے |
| حسین نجفی | تمہارا الٰہ (خدا) ایک ہی ہے۔ |
| M.Daryabadi: | Verily your God is One. |
| M.M.Pickthall: | Lo! thy Lord is surely One; |
| Saheeh International: | Indeed, your God is One, |
| Shakir: | Most surely your Allah is One: |
| Yusuf Ali: | Verily, verily, your Allah is one!- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایات سے تسلسل ہے
پچھلی تین ایات میں تین طرح کی قسم دے کر اللہ کی معبودیت کا ذکر