اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-5 ایت نمبر

رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا وَ رَبُّ الْمَشَارِقِؕ
آسان اُردو رب ہے آسمانوں اور زمین کا اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے،اور سورج طلوع ہونے کی(سب) جگہوں (مشرقین) کا رب ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جو تمام آسمانوں اور زمین کا اور ان کے درمیان کی ہر چیز کا مالک ہے، اور ان تمام مقامات کا مالک جہاں سے ستارے طلوع ہوتے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی وہ جو زمین اور آسمانوں کا اور تمام اُن چیزوں کا مالک ہے جو زمین و آسمان میں ہیں، اور سارے مشرقوں کا مالک
احمد رضا خان مالک آسمانوں اور زمین کا اور جو کچھ ان کے درمیان ہے اور مالک مشرقوں کا
احمد علی آسمانوں اور زمین اور اس کے اندر کی سب چیزو ں کا اور مشرقوں کا رب ہے
فتح جالندھری جو آسمانوں اور زمین اور جو چیزیں ان میں ہیں سب کا مالک ہے اور سورج کے طلوع ہونے کے مقامات کا بھی مالک ہے
طاہر القادری (جو) آسمانوں اور زمین کا اور جو (مخلوق) اِن دونوں کے درمیان ہے اس کا رب ہے، اور طلوعِ آفتاب کے تمام مقامات کا رب ہے،
علامہ جوادی وہ آسمان و زمین اور ان کے مابین کی تمام چیزوں کا پروردگار اور ہر مشرق کا مالک ہے
ایم جوناگڑھی آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان کی تمام چیزوں اور مَشرقوں کا رب وہی ہے
حسین نجفی جو آسمانوں اور زمین کا اور جو کچھ ان کے درمیان ہے (سب کا) پروردگار ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Lord of the heavens and the earth and whatsoever is in- between the twain, and Lord of the easts.
M.M.Pickthall: Lord of the heavens and of the earth and all that is between them, and Lord of the sun's risings.
Saheeh International: Lord of the heavens and the earth and that between them and Lord of the sunrises.
Shakir: The Lord of the heavens and the earth and what is between them, and Lord of the easts.
Yusuf Ali: Lord of the heavens and of the earth and all between them, and Lord of every point at the rising of the sun!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایات سے تسلسل ہے