اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-6 ایت نمبر

اِنَّا زَیَّنَّا السَّمَآءَ الدُّنْیَا بِزِیْنَةِ اِ۟لْكَوَاكِبِۙ
آسان اُردو بے شک! ہم نے نیچے والے آسمان کوستاروں کی زینت سے خوبصورت بنایا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی بیشک ہم نے نزدیک والے آسمان کو ستاروں کی شکل میں ایک سجاوٹ عطا کی ہے۔
ابو الاعلی مودودی ہم نے آسمان دنیا کو تاروں کی زینت سے آراستہ کیا ہے
احمد رضا خان اور بیشک ہم نے نیچے کے آسمان کو تاروں کے سنگھار سے آراستہ کیا،
احمد علی ہم نے نیچے کے آسمان کو ستاروں سے سجایا ہے
فتح جالندھری بےشک ہم ہی نے آسمان دنیا کو ستاروں کی زینت سے مزین کیا
طاہر القادری بے شک ہم نے آسمانِ دنیا (یعنی پہلے کرّۂ سماوی) کو ستاروں اور سیاروں کی زینت سے آراستہ کر دیا،
علامہ جوادی بیشک ہم نے آسمان دنیا کو ستاروں سے مزین بنادیا ہے
ایم جوناگڑھی ہم نے آسمان دنیا کو ستاروں کی زینت سے آراستہ کیا
حسین نجفی بے شک ہم نے آسمانِ دنیا کو ستاروں کی آرائش سے آراستہ کیا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily We! We have adorned the nearest heaven with an adornment: the stars.
M.M.Pickthall: Lo! We have adorned the lowest heaven with an ornament, the planets;
Saheeh International: Indeed, We have adorned the nearest heaven with an adornment of stars
Shakir: Surely We have adorned the nearest heaven with an adornment, the stars,
Yusuf Ali: We have indeed decked the lower heaven with beauty (in) the stars,-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایات سے تسلسل ہے
دنیاوی آسمان جو لوگوں کو نظر آ رہا ہے