اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-134 ایت نمبر

اِذْ نَجَّیْنٰهُ وَ اَهْلَهٗۤ اَجْمَعِیْنَۙ
آسان اُردو جب ہم نے اُس کو اور اُس کے سب گھر والوں کو بچا لیا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جب ہم نے ان کو اور ان کے سارے گھر والوں کو (عذاب سے) نجات دی تھی۔
ابو الاعلی مودودی یاد کرو جب ہم نے اس کو اور اس کے سب گھر والوں کو نجات دی
احمد رضا خان جبکہ ہم نے اسے اور اس کے سب گھر والوں کو نجات بخشی،
احمد علی جب کہ ہم نے اس کو اور اس کے سب گھر والوں کو نجات دی
فتح جالندھری جب ہم نے ان کو اور ان کے گھر والوں کو سب کو (عذاب سے) نجات دی
طاہر القادری جب ہم نے اُن کو اور ان کے سب گھر والوں کو نجات بخشی،
علامہ جوادی تو ہم نے انہیں اور ان کے تمام گھروالوں کو نجات دے دی
ایم جوناگڑھی ہم نے انہیں اور ان کے گھر والوں کو سب کو نجات دی
حسین نجفی جب کہ ہم نے انہیں اور ان کے گھر والوں کو نجات دی۔
=========================================
M.Daryabadi: Recall what time We delivered him and his household, all.
M.M.Pickthall: When We saved him and his household, every one,
Saheeh International: [So mention] when We saved him and his family, all,
Shakir: When We delivered him and his followers, all--
Yusuf Ali: Behold, We delivered him and his adherents, all
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
حضرت لوط ؑ کے بارے میں
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے