اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-133 ایت نمبر

وَ اِنَّ لُوْطًا لَّمِنَ الْمُرْسَلِیْنَؕ
آسان اُردو اور بے شک! لوطؑ واقعی رسولوں میں سے تھا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور یقینا لوط بھی پیغمبروں میں سے تھے۔
ابو الاعلی مودودی اور لوطؑ بھی انہی لوگوں میں سے تھا جو رسول بنا کر بھیجے گئے ہیں
احمد رضا خان اور بیشک لوط پیغمبروں میں ہے،
احمد علی اور بے شک لوط بھی رسولوں میں سے تھا
فتح جالندھری اور لوط بھی پیغمبروں میں سے تھے
طاہر القادری اور بے شک لوط (علیہ السلام بھی) رسولوں میں سے تھے،
علامہ جوادی اور لوط بھی یقینا مرسلین میں تھے
ایم جوناگڑھی بیشک لوط (علیہ السلام بھی) پیغمبروں میں سے تھے
حسین نجفی اور یقیناً لوط(ع) (بھی) پیغمبروں میں سے تھے۔
=========================================
M.Daryabadi: And verily Lut was of the sent ones.
M.M.Pickthall: And lo! Lot verily was of those sent (to warn).
Saheeh International: And indeed, Lot was among the messengers.
Shakir: And Lut was most surely of the apostles.
Yusuf Ali: So also was Lut among those sent (by Us).
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
منفرد ایت